Home » Entertainment (Page 47)

سلمان نئی اداکاراؤں کیساتھ کام کرنے کے خواہاں

Publish on October 14, 2009

ممبئی: بالی وڈاسٹار سلمان خان اپنی آنے والی فلموں میں نئی اداکاراؤں کے ساتھ کام کرنے کے خواہش مند ہیں۔ سلمان کی نئی فلموں ویر، دبنگ، موسٹ وانٹیڈ(وانٹیڈ کا سیکوئل) اور ساجد ناڈیاوالا کی فلم سانکی میں نئی اداکاراؤں کو شامل کیا جارہا ہے۔ بالی وڈ اسٹار کی نامور اداکاراؤں...

ایشوریا کا رئیلٹی شو سے انکار

Publish on

ممبئی: اداکارہ ایشوریا رائے نے مصروفیات کی بنا پر ٹی وی رئیلٹی پروگرام میں بطور جج فرائض سر انجام دینے سے انکار کردیا ہے۔ایشوریا رائے کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایش نے شو ڈانس پریمیئر لیگ میں کام کرنے سے اس لیے انکار کیا کیونکہ وہ اپنی فلموں کی...

امریکا: ٹینگو ڈانسرز کی خوبصورت پرفارمنس

Publish on October 9, 2009

نیویارک: امریکا میں ارجنٹائن کے ٹینگو ڈانسرز کی خوبصورت پرفارمنس نے حاضرین کے دل جیت لئے۔ نیویارک میں ارجنٹائن کے ٹینگو ڈانسرز کا معروف ڈرامہ ٹینگویرا کا پہلا شو پیش کیا گیا۔ ٹینگویرا کہانی ہے بیسویں صدی کی جواں سال لڑکی کی جو بیونس آئرس آتی ہے۔یہاں ایک مزدور اور...

کنگنا کی موری کے بھائی سے دوستی

Publish on

ممبئی: بالی وڈ کی دلکش اداکارہ کنگنا رانوئت ان اداکاراؤں میں سے ہیں جو دوستی کیے بغیر نہیں رہ سکتیں۔حال ہی میں اداکار ادھیان سمن کے ساتھ دوستی ختم ہونے کے بعد کنگانے ہسپانوی اداکار ہ باربرا موری کے بھائی کینترو موری سے دوستی کرلی ہے۔ادھیان کے ساتھ دوستی ٹوٹنے...

جارڈن کے ہاتھوں فوٹو گرافر کی پٹائی

Publish on

لندن: امریکی معروف اداکارہ جارڈن کیٹ پرائس نے گلوکارہ برٹنی اسپیئرز کی پیروی کرتے ہوئے تصویریں کھینچنے پر چھتری سے فوٹو گرافر کی پٹائی کردی۔اداکارہ پیٹر اینڈرے سے دوستی ختم کرنے کے بعد خبروں میں گھری رہنے والی اداکارہ جارڈن برائٹن میں شاپنگ کرکے باہر نکل رہی تھیں تب ہی...

لاہور :حمیرا ارشد کی شکایت پر جھگڑا، ڈائریکٹرز معطل

Publish on October 8, 2009

لاہور: وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے شکایات سیل کے دو ڈائریکٹرز کو معروف گلوکارہ حمیرا ارشد کی شکایت سننے کے دوران آپس میں الجھنے پر معطل کر دیا ہے۔وزیر اعلی سیکریٹریٹ لاہور میں شکایات سیل کے دو ڈائریکٹرز معروف گلوکارہ حمیرا ارشد کی شکایت سننے کے مسئلے پر ایک...

سلمان اور عامر پھر ایکساتھ

Publish on

ممبئی: بالی وڈ اسٹارز سلمان خان اور عامر خان نے ایک بار پھر ساتھ کام کرنے کافیصلہ کرلیا ہے دونوں اداکار نہ صرف فلم میں کام کریں گے بلکہ مشترکہ طور پر پرڈکشن بھی کریں گے۔فلم کا اسکرپٹ تاحال مکمل نہیں کیا گیا۔دونوں اسٹارز کی نئی فلم کی باقی ماندہ...

پینلوپ کروز اورجیویئر نے منگنی کرلی

Publish on October 7, 2009

نیویارک: اسپین کی معروف اداکارہ پینلوپ کروز نے اداکار جیویئر بارڈم سے منگنی کرلی ہے اور جلد ہی شادی کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔آسکر ایوارڈ یافتہ جوڑے نے اپنے دوستوں کو منگنی سے آگاہ کیا ہے۔ہالی وڈ میں خبر گرم تھی کہ پینلوپ اور جیویئر نے اپریل میں منگنی کرلی...

پیرس کو برٹنی پرتشہیرمیں برتری

Publish on

میلبورن: امریکی پاپ گلوکارہ برٹنی اسپیئرز دنیا میں بھر مقبول ہیں مگر اشتہاری کمپنیاں مختلف پروڈکٹس کی تشہیر کے لئے اداکارہ پیرس ہلٹن کو منتخب کرنا پسند کرتی ہیں۔دونوں فنکار ماضی میں مشکلات سے دوچار رہی ہیں مگر تشہیری ایجنسیاں برٹنی اسپیئرز پر اٹھائیس سالہ پیرس ہلٹن کو ترجیح دیتی...

لاہور: لنگور چڑیاگھر انتظامیہ کیلئے دردسر بن گیا

Publish on October 5, 2009

لاہور: لاہور کے چڑیا گھر میں ایک لنگور پنجرے سے نکل کر درخت پر چڑھ گیا، جسے قابو کرنے کیلئے ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کی ٹیم کو بلانا پڑا۔چڑیا گھر کے پنجرے سے نکل کر درخت پر چڑھنے والا تین سالہ کالا لنگور افریقی نسل کا بتایا جاتا ہے۔...