Home » Entertainment (Page 48)

معروف رقص ٹینگو عالمی کلچرل ہیریٹج میں شامل

Publish on October 5, 2009

جنیوا: اقوام متحدہ نے ارجنٹائن کے معروف رقص ٹینگو کو عالمی کلچرل ہیریٹج میں شامل کرلیا۔ ارجنٹائن کی پہچان ٹینگو کی اہمیت اب اقوام متحدہ نے بھی تسلیم کرلی ہے۔ اقوام متحدہ نے ٹینگو کو ان فنون لطیفہ کی ان روایات میں شامل کر لیا ہے جنہیں خطرہ ہے۔ ارجنٹائن...

عتیق الرحمن کی عبوری ضمانت میں توسیع

Publish on

لاہور: لاہور کی مقامی عدالت نے اداکارہ میرا کے مبینہ شوہر عتیق الرحمن کی عبوری ضمانت میں دس اکتوبر تک توسیع کردی ہے۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اداکارہ میرا کے مبینہ شوہر عتیق الرحمن کی عبوری ضمانت قبل از گرفتاری کی سماعت کر رہے ہیں، پولیس کی جانب سے عدالت...

کمینے اور لائف پارٹنر باکس آفس پر کامیاب

Publish on

ممبئی: بالی وڈ میں باکس آفس پر چاکلیٹی ہیرو شاہد کپور اور چی چی بھیا کی فلم لائف پارٹنر باکس آفس پر قدم جمانے میں کامیاب رہی ہیں ۔بالی وڈ خبررساں ادارے کے مطابق اگرچہ کہ فلم کمینے اور لائف پارٹنر کو ریلیز ہوئے دو مہینے ہوگئے ہیں لیکن اسکے...

بالی وڈ: سنتوشی کترینہ سے پریشان

Publish on

ممبئی: بالی وڈ میں متعدد ڈائریکٹرز اور پروڈیوسرز اکثر اوقات اداکاروں سے پریشانی کا شکار رہتے ہیں۔ایسا اکثر دیکھا گیا ہے کہ جس فلم کی کاسٹ میں مشہور اسٹارز شامل ہوں ان کے فلمساز شوٹنگ کے دوران اداکاروں سے دبے دبے رہتے ہیں۔ایسا ہی کچھ حال میں بھی ہوا ہے...

پریتی بھی شو کی میزبانی کریں گی

Publish on

ممبئی: بالی وڈ میں آجکل ٹی وی شوز میں میزبانی کے رجحان میں بتدریج اضافہ دیکھاجارہا ہے اور بالی سپر اسٹارز بھاری معاوضے کے عوض چھوٹی اسکرین پر بھی جلوہ گر ہورہے ہیں ۔پہلے ہی سلو بھائی کا شو دس کا دم اورفرح خان کا تیرے میرے بیچ میں سمیت...

اداکارہ لوہن نے فیشن ڈیزائننگ شروع کردی

Publish on

پیرس: فرانس میں اداکارہ لوہن نے اداکاری کے بعد فیشن ڈیزائینگ بھی شروع کردی۔ پیرس میں مالیبو بیچ پارٹی میں اداکارہ لوہن کے تیار کردہ ملبوسات کی نمائش ہوئی تو شائقین حیران رہ گئے کیونکہ اس بات کی کسی کو اطلاع نہیں تھی۔ پارٹی میں لوہن کے نہ صرف ملبوسات...

عامر اور سلوکی شخصیت میں یکسانیت ہے، آسن

Publish on

نیودہلی: بالی وڈ اداکارہ آسن کا کہنا ہے کہ عامر خان اور سلمان خان کی شخصیت میں یکسانیت ہے لیکن دونوں کا کام کرنے کا انداز مختلف ہے۔ایک انٹرویو میں آسن نے کہا کہ عامر اور سلمان دونوں انتہائی ملنسار اور دوستانہ مذاج کے مالک ہیں۔انہوں نے کہا کہ عامرخان...

پیرس: معروف ڈیزائنر اور ماڈلز کی فلمی اندازمیں کیٹ واک

Publish on October 3, 2009

پیرس : فرانس میں دنیا کے مشہور برانڈ ’کرسچن ڈائر‘کے لیے تیارکردہ نئے ملبوسات کی نمائش کے دوران ڈایزائنر جون گیل یانونے ’کیٹ واک‘میں ڈرامائی انداز اختیار کرکے حاضرین کو حیرت زدہ کردیا۔پیرس میں کرسچن ڈائر کے ملبوسات کی نمائش میں کی گئی کیٹ واک درحقیقت 1940 کی فلموں کا...

بریڈ پٹ کو اغواء کرنا چاہتی ہوں،دیا مرزا

Publish on October 2, 2009

نئی دلی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ دیا مرزا نے کہا ہے کہ وہ ہالی وڈ کے اداکاربریڈ پٹ کی بہت بڑی فین ہیں اور اگر انہیں موقع ملا تو بریڈ پٹ کو اغوا کرنا چاہیں گی۔فلم ایسڈ فیکٹری میں کام کرنے والی اداکارہ دیا آجکل نئی دلی میں اپنی...

کترینا کی اجمیر شریف پر حاضری

Publish on June 23, 2009

نئی دہلی: کترینا کیف نے اجمیر شر یف کی درگاہ پر بر قعے میں حا ضری دی جی ہاں آج صبح کترینا کو اجمیر شریف میں دیکھا گیا اور حیراں کن بات یہ تھی کہ کترینابر قعے میں ملبوس تھی۔ کترینہ اپنی نئی فلم نیو یا رک کی کامیابی کیلئے...