Home » Entertainment (Page 49)
اگنی پتھ کیلئے ریتک کا انکار، ابھیشک رضامند
ممبئی: فلم اگنی پتھ کے ری میک میں امیتابھ بچن کے ناقابل فراموش کردار وجے دینا ناتھ چوہان کے کردارکے لئے کرن جوہرنے ریتک روشن کو پیشکش کی تھی مگر انہوں نے انکار کردیا۔ اب یہ کردار امیتابھ بچن کے صاحبزادے ابھیشک بچن نبھائیں گے۔ابھیشک بچن اپنے متعدد انٹرویوز میں...
پریانکا نے کردی ایوارڈز کی بھرمار
شنگھائی: بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ پر یانکا چو پڑا نے ایوارڈز کی بھرمار کردی۔ جی ہاں بالی وڈ ڈریم گرل پریانکا نے شنگھائی انٹرنیشنل فلم فیسٹول ایوارڈ کی تقریب میں پر یانکا شا مل ہو ئی اور فیسٹیول کا ٹاپ جن جو ایوارڈ جیت لیا یہ ان کا گز...
شنے اور سوہاایکسیڈنٹ میں
نیودہلی: بالی وڈ اسٹار شنے آہوجا آج کل زیادتی کے الزام میں عدالتوں کے چکر لگارہے ہیں تاہم ان کی آئندہ آنے والی فلم ایکسیڈنٹ ہے جس میں ان کے ساتھ سوہا علی خان مرکزی کردار نبھا رہی ہیں۔فلم میں دونوں اداکار ایک ایسے جوڑے کا کردار نبھا رہے ہیں...
کترینا اور بپاشا کے درمیان صلاح کار نہیں بنوں گا، جان
نیودہلی: بالی وڈ اسٹار جان ابراہم نے کہا ہے کہ بپاشا باسو اور کترینا کیف دونوں سنجیدہ نوعیت کی شخصیت رکھتی ہیں اور تجربہ کار ہیں، میں دونوں کے درمیان صلاح کار نہیں بنوں گا۔ ایک انٹرویو میں جان ابراہم نے کہا کہ فلم نیویارک کی شوٹنگ کے آغاز پر...
ریتک کی فلم کائٹس دسمبرمیں ریلیزہوگی
ممبئی: بالی وڈ اسٹار ریتک روشن کی فلم کائٹس رواں سال دسمبر میں ریلیز ہوگی۔ فلم کو انگلش اور ہندی دونوں زبانوں میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فلم کائٹس کے فلمساز راکیش روشن جبکہ ہدایت کارانوراگ باسو ہیں۔ ریتک روشن کے ساتھ غیرملکی ادکارہ باربرا موری مرکزی کردار نبھا رہی...
شینے اہوجا بے گناہ ہیں، انوپم
ممبئی: بالی وڈ میں معروف اداکار شینے اہوجا کی اہلیہ انوپم نے کہا ہے کہ شینے کسی لڑکی کے ساتھ بد سلوکی نہیں کرسکتے،ان کے خلاف سازش کرکے پھنسایا گیا ہے۔اداکار شینے اہوجا کی نوکرانی سے زیادتی کی خبروں کا چرچا کیا جارہا ہے،جس کی وجہ سے وہ چار دن...
اکشے سے بالی وڈ موسیقار پریشان
نیو دہلی: اکشے کمار پروڈیوسرز کوفلموں کی موسیقی کے لئے بھارتی موسیقاروں کے ساتھ انٹرنیشنل بینڈز کو شامل کرنے کا کہہ رہے ہیں جس سے بھارتی موسیقاروں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ اکشے فلمساز مکیش تلیراج کو کہہ کرفلم چاندنی چوک ٹو چائنا میں غیرملکی اسٹاربھومیا سے موسیقی ترتیب دلوا...
انیل اور چنکی بیس سال بعد ایک ساتھ
ممبئی: بالی وڈ اسٹار انیل کپور اور چنکی پانڈے بیس سال بعدپھر سے ایک ساتھ فلم شارٹ کٹ میں نظر آئیں گے۔ دونوں اداکاروں نے اس سے قبل انیس سو اٹھاسی میں فلم تیزاب میں کام کیا تھا۔فلم کے پروڈیوسر خود انیل کپور ہی ہیں ۔ چنکی پانڈے کا کہنا...
رونالڈو صرف دوست ہیں، پیرس ہلٹن
لندن: ہالی وڈ کی معروف اداکارہ پیرس ہلٹن نے کہا ہے کہ ان کے اور اسٹارفٹ بالر رونالڈوکے درمیان سوائے دوستی کے کچھ نہیں۔ پیرس ہلٹن اور رونالڈوکے حوالے سے افواہیں گردش میں تھیں تاہم پیرس نے تمام افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ان کی رونالڈو سے صرف...
فیریگنو مائیکل جیکسن کی تربیت کریں گے
لندن: بالی وڈ اسٹار اور فلم انکریڈبل ہلک سے شہرت پانے والے لیو فیریگنوپاپ لیجنڈ مائیکل جیکسن کی لندن میں منعقد ہونے والے کنسرٹ کے لئے تربیت کریں گے۔ذرائع کے مطابق سابق مسٹر یونیوس فیریگنونیلاس اینجلس میں جیکسن کے گھر کا خفیہ دورہ کیا ہے جس میں وہ مائیکل کو...