Home » Entertainment (Page 50)

ٹرانسفارمرز ریونج آف دی فالن19 جون کو ریلیز

Publish on June 16, 2009

لندن: فلم ٹرانسفارمرز ریونج آف دی فالن کا پریمئیر لندن میں ہوا۔ پریمئیر میں فلم کی اسٹار کاسٹ نے شرکت کی۔ فلم ٹرانسفارمرز دو ہزار سات میں ریلیز کی گئی تھی۔ فلم کے سیکول میں اداکار شیا لا بیوف نارمل زندگی گزار رہا ہے۔ لیکن مختصر سے عرصے میں ایک...

عامر خان کی اہلیہ بیمارہوگئیں

Publish on

ممبئی : بالی وڈ اسٹار عامر خان کی اہلیہ کرن راؤ ایک ماہ سے زائد عرصے سے بخار میں مبتلا ہیں گو کہ وہ ماں بھی بننے والی ہیں لیکن بخار ہے کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا۔ڈاکٹروں نے ان کے طویل معائنے کے بعد بتایا کہ...

عامر آن لائن اسکریبل کھیلیں گے

Publish on June 12, 2009

ممبئی: آجکل دوسروں کا اعتماد جیتنا ایک مشکل عمل ہے لیکن بالی وڈ میں ایک مثال مسٹر پر فیکشنسٹ یعنی عامر خان کی ایسی ملتی ہے جن کیلئے کوئی مشکل کام کبھی ناممکن نہیں رہا اور وہ خود کو گاہے بگاہے ثابت بھی کرتے رہے ہیں کہ وہ حقیقت میں...

جاپان: کھانا پکانے والے روبوٹس تیار

Publish on June 11, 2009

ٹوکیو: جاپان میں کھانا پکانے والے روبوٹس تیار کرلئے گئے۔ روبوٹس ریسٹورنٹس میں ماہر شیفس کی طرح کام کریں گے۔ آپ کا دل پین کیک کھانے کو چاہ رہا ہے۔ فکر نہ کیجئے کیونکہ اب نہ تو آپ کو ریسٹورنٹ جانے کی ضرورت ہے اور نہ ہی کچن کا رخ...

کیٹ ونسلیٹ آرام کی خواہاں

Publish on

نیویارک: ہالی وڈ کی خوبرواداکارہ کیٹ ونسلیٹ کچھ عرصے کیلئے آرام کرنے کی خواہش مند ہیں۔آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ فلموں میں کام کرتے کرتے تھک چکی ہیں اس لیے انہوں نے کچھ عرصے آرام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔فلم ریولوشنری روڈ میں ان کے کام کو تنقیدکا نشانہ بنایا گیا...

سان فرانسسکو : کوئل نے راہ گیروں کا گزرنا محال کردیا

Publish on

نیو یارک: امریکی ریاست سان فرانسسکو میں ایک کوئل نے راہ گیروں کا گزرنا محال کردیا۔ ہر گزرنے والے شخص کے سر پر چونچیں مارتی اس کوئل کا مقصد کسی کو تنگ کرنا نہیں ہے۔ پرندوں کے ماہرین کا کہنا ہے کہ کوئلیں بہت معصوم ہوتی ہیں اور بلا وجہ...

لاہور:کنیئرڈ کالج منی آچر ز اور مصوری کی نمائش

Publish on

لاہور: کنیئرڈ کالج لاہور میں طالبات کے بنائے ہوئے منی آچر ز اور مصوری کے نمونوں کی نمائش جاری ہے جسے شائقین دلچسپی سے دیکھ رہے ہیں۔نمائش میں طالبات نے منی آچر کے ذریعے زیادہ تر برصغیر کے ماضی کی یادیں تازہ کی ہیں۔ مغلیہ اور اودھ دور کی ثقافت...

لاہور: کیلی گرافی پینٹنگز کی نمائش

Publish on

لاہور: لاہور کی دو آرٹ گیلریوں میں کیلی گرافی اور منی آچرز پینٹنگز کی نمائشیں جاری ہیں۔حمائل آرٹ گیلری میں ہونے والی بن قلندر کی خطاطی کی نمائش کا افتتاح پنجاب اسمبلی کے اسپیکر رانا محمد اقبال خان نے کیا۔غلام رسول قلندر کے بیٹے بن قلندر کی خطاطی کے فن...

اداکار سنتوش کی 27ویں برسی آج منائی گئی

Publish on

لاہور: پاکستان کے نامور اداکار موسٰی رضا المعروف سنتوش کمار کی ستائیسویں برسی جمعرات کو منائی گئی ۔قیام پاکستان کے بعد سنتوش فیملی نے پاکستان فلم انڈسٹری کی جو خدمت کی، اس سے کسی کو انکار نہیں۔ اس معروف فنکار فیملی کے افراد سنتوش کمار، صبیحہ خانم ، درپن ،...

کریناکاآئیفا کی تقریب میں شرکت سے انکار

Publish on June 8, 2009

نیودہلی: بالی وڈ اداکارہ کرینا کپور اس وقت ایشوریا کی نسبت زیادہ سراہی جارہی ہیں لیکن جہاں تک آئیفا کا تعلق ہے تو اس میں اب تک بچن فیملی کا مقام اعلیٰ مانا جاتا ہے جس کا کرینا کو بھی احساس ہے اور اس چیز کو ذہن میں رکھے ہوئے...
Page 50 of 54« First...1020304849505152...Last »