Home » Entertainment (Page 51)

کتریناکو تلاش کرنے والے محتاط رہیں

Publish on June 7, 2009

ممبئی: بالی وڈ کی خوبرو دوشیزہ کترینا کیف کو جہاں انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی اداکارہ ہونے کا اعزاز حاصل ہے،وہیں کترینا کی تصاویر اور اسکرین سیورز ڈاؤ ن لوڈ کرنے سے کمپیوٹر متاثرہونے کا خطرہ ہے۔کمپیوٹر سیکورٹی پروائیڈر مک ایفی نے انٹرنیٹ پرسب سے زیادہ...

برٹنی اقتصادی بحران سے متاثر

Publish on

لندن: اقتصاد ی بحران نے ہر شعبہ زندگی کو بری طرح متاثر کیا ہے جسکا انداز ہ اس با ت سے لگایا جاسکتا ہے کہ ا س بحران کے اثرات ہالی وڈ اسٹارز پر بھی پڑے ہیں ۔خبررساں ادارے کے مطابق امریکی پاپ اسٹار برٹنی اسپیئر بھی عالمی کساد بازاری...

اکشے کنگ خان سے سرد جنگ ختم کرنے کے خواہاں

Publish on

ممبئی: فلم انڈسٹری سے وابستہ شخصیات کو عمومی طور پر ایک فیملی کی طرح خیال کیا جاتا ہے اور فیملی کی طرح ان میں بھی نوک جھونک کا سلسلہ جاری رہتا ہے اور بعض اوقات یہ نوک جھونک آگے بڑھ کر تنازعات کو جنم دے دیتی ہے جس کے باعث...

سونم، ایش کو آنٹی جی پکارنے لگیں

Publish on June 6, 2009

نیودہلی: سونم نے آخر کار بالی وڈ بیوٹی ایشوریا رائے سے بدلے کی ٹھان لی اور انہیں آنٹی جی کہنا شروع کردیا۔انڈسٹری میں یہ اطلاعات گردش کررہی ہیں کہ حالیہ کینز فلم فیسٹیول میں ایش نے اپنا اثرورسوخ استعمال کرتے ہوئے سونم کو فیسٹیول کے ریڈ کارپٹ پر چلنے سے...

کنگ خان نے کیمیو رول سے معذرت کرلی

Publish on

ممبئی: بالی وڈ اسٹارزسلمان خان اور شاہ رخ خان میں اب دوستی نہیں رہی لیکن اس کے باوجود کنگ خان نے سلو کے نقش قدم پر چلتے ہوئے فلم میں اسپیشل اپیرنس سے معذرت کرلی۔ اس سے قبل سلمان خان نے بھی فلموں میں خصوصی کرداروں کی ادائیگی سے منع...

جارج کلونی، ویٹرس کے عشق میں مبتلا

Publish on

لاس اینجلس: یہ صحیح بات ہے پیار کی کوئی عمر نہیں ہوتی،ہالی وڈ کے ورسٹائل اداکار جارج کلونی آجکل تئیس سالہ ویٹرس لوسی والوٹ کے عشق میں مبتلا ہیں۔اڑتالیس سالہ کلونی کی لوسی سے ملاقات فلوریڈا فلم اپ ان دا ایئرکی شوٹنگ کے دوروان ہوئی اور اب وہ لوسی کو...

دی ٹیکنگ آف پیلہم کی بارہ جون کو نمائش

Publish on

نیویارک : ہالی ووڈ اسٹار جون ٹریوولٹا اور ڈینزل واشنگٹن کی نئی ایکشن فلم کی شوٹنگ مکمل کرلی گئی۔ دی ٹیکنگ آف پیلہم ون ٹو تھری فلم کے ڈائریکٹر ٹونی اسکاٹ ہیں جبکہ اس کی زیادہ تر شوٹنگ لاس اینجلس میں کی گئی ہے۔ ڈینزل واشنگٹن نے فلم کے کچھ...

انجلینا دنیا کی سب سے بااثر شخصیت قرار

Publish on June 4, 2009

نیویارک: ہالی وڈ کی معروف اداکارہ انجلینا جولی نے امریکی ٹاک شو کی میزبان اوپیرا ونفرے سے سب سے بااثر شخصیت ہونے کا ٹائٹل چھین لیا۔امریکی فوربس میگزین نے انجلینا جولی کو دنیا کی سب سے بااثر شخصیت قرار دیا ہے۔اس سے قبل دوسال سے یہ ٹائٹل ٹاک شو کی...

ملیکا شراوت کا شادی کرنیکا فیصلہ

Publish on

نئی دلی: فلمی دنیا میں اداکارائیں شادی سے زیادہ اپنے کیرئیر پر توجہ دیتی ہیں،مگر کبھی نہ کبھی تو وقت آتا ہے جب اداکاراؤں کو شادی کے بندھن میں بندھنا پڑتا ہے۔یہ جان کر سب کوحیرانی ہوگی کہ بالی وڈ کی خوبصورت اداکارہ ملیکا شراوت نے شادی کرنے کا فیصلہ...

دوستانہ پارٹ ٹو، پریانکا کی جگہ کترینا نے لے لی

Publish on

ممبئی: بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ پریانکا چوپڑاکی جہاں بہترین فلمیں ریلیز ہورہی ہیں وہیں پریانکا کچھ بڑے پروجیکٹس کھورہی ہیں۔ فلم کرش پارٹ ٹو میں پریانکا کی جگہ دپیکا پاڈوکون نے تو لے ہی لی اور اب کرن جوہر نے بھی فلم دوستانہ پارٹ ٹو میں پریانکا کی جگہ...
Page 51 of 54« First...1020304950515253...Last »