Home » Entertainment (Page 52)

فلم دی پروپوزل کی انیس جون کو ریلیزنگ

Publish on June 3, 2009

نیویارک: سینڈرہ بلوک کی فلم دی پروپوزل انیس جون کو امریکا میں ریلیز کی جارہی ہے۔ فلم دی پروپوزل میں ڈیپورٹیشن کو موضوع بنایا گیا ہے۔ مگر یہ فلم مزاحیہ پرائے میں بنائی گئی ہے اور اس میں مرکزی کردار سندرا، بلوک ریان رینولڈس نے ادا کئے ہیں۔ فلم میں...

مزاحیہ اداکار ننھا کی 23ویں برسی منائی گئی

Publish on June 2, 2009

لاہور: ملک کے معروف کامیڈی لیجنڈ محمد رفیع خاور المعروف ننھا کی تئیسویں برسی آج منائی گئی ننھے کے گول مٹول چہرے پر ہر وقت معصومیت کا پہرہ رہتا تھا۔ وہ اپنی فربہ جسمانی ہیئت سے مزاح تخلیق کیا کرتا تھا۔ وہ ا سٹیج پر چڑھتا تو دیکھنے والے ہنستے...

مزاحیہ فلم اوے وی گو جلد ریلیز ہو گی

Publish on

نیویارک: مزاحیہ فلم اوے وی گو جلد ریلیز کی جارہی ہے۔ فلم اوے وی گو کہانی ہے ایک جوڑے کی جو سیٹل ہونے کیلئے گھر کا متلاشی ہے۔ جوڑا گھر کی تلاش میں کبھی فونکس جاتا ہے تو کبھی تاشکن اور وزکونسن کا رخ کرتا ہے۔ اس دوران جوڑے کو...

مائیکل جیکسن کاروبار کرنے کے خواہشمند

Publish on

واشنگٹن: کنگ آف پاپ میوزک مائیکل جیکسن پریشان ہیں اپنے مستقبل کیلئے جس کے لئے انہوں نے پلان بھی ترتیب دے لیاہے ، خبر رساں ادارے کے مطابق پچاس سالہ مائیکل سوچ رہے ہیں کہ کیوں نہ وہ بزنس شروع کر دیں اور اس کے لئے مائیکل ارادہ رکھتے ہیں...

ڈینی بوائل عامر کے ساتھ کام کرنے کے خواہاں

Publish on

لندن: آسکر ایوارڈ یافتہ فلم سلم ڈاگ ملینیئر کے ڈائریکٹرڈینی بوائل ارادہ رکھتے ہیں کے وہ اپنی اگلی فلم بالی وڈ مسٹر پرفیکٹ یعنی عامر خان کے ساتھ بنائیں گے، رپورٹ کے مطابق آسکر ایورڈ یافتہ ہدایتکار ڈینی نے اپنی فلم سلم ڈاگ ملینیئر کے بھارت میں پرمیئر کے موقعے...

کترینا کا بالی وڈ میں کوئی دوست نہیں

Publish on June 1, 2009

ممبئی: بالی وڈ اسٹار کترینا کیف آج کل تنہائی کی زندگی بسر کررہی ہیں جس کی وجہ ان کا انڈسٹری میں کوئی دوست نہیں۔ سلمان خان کے ہوتے ہوئی کون ان سے دوستی کرے گا۔کترینا کو سلمان خان کے ٹی وی شومیں بطور مہمان شرکت کرنا ہے لیکن پھر وہی...

فلم ٹوائی لائٹ پانچ ایم ٹی وی ایوارڈ جیتنے میں کامیاب

Publish on

لاس اینجلس: فلم ٹوائی لائٹ بہترین مووی سمیت پانچ ایم ٹی وی ایوارڈ جیتنے میں کامیاب ہوئی۔ ایم ٹی وی ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب لاس اینجلس میں ہوئی۔ ٹوائی لائٹ نے بہترین فلم، بیسٹ فائٹ،بریک تھرو میل اینڈ فی میل پرفارمنس سمیت پانچ ایوارڈ حاصل کئے۔ہائی اسکول میوزیکل سینئر...

بالی وڈ: ڈبل رول کے رجحان میں اضافہ

Publish on

نئی دہلی : بالی وڈمیں ایک بار پھر دوہرے کردار کا رجحان بڑھتا ہوا نظر آرہا ہے ۔پہلے کنگ خان فلم اوم شانتی اورم اور ڈان میں ڈبل رول ادا کرچکے ہیں تاہم اب شاہد کپور اور اکشے کمار بھی دوہرے کردار میں نظر آئیں گے۔ چاکلیٹی ہیرو شاہد کپور...

سلم ڈاگ اسٹاردیو پٹیل ولن کے کردار میں

Publish on

لندن: فلم سلم ڈاگ ملینیئر سے شہرت کی بلندیو ں کو چھونے والے انیس سالہ دیو پٹیل نظر آہے ہیں ایک منفی رول نبھاتے ہوئے ۔کم عمر دیو بالی وڈ میں قسمت آزمائی منفی رول سے کررہے ہیں ۔ ہالی وڈ کے ڈائریکٹر و رائٹر ایم نائٹ شیا مالن نے اپنی...

مشرقی مو سیقی پر مبنی محفل سازمنعقد

Publish on

گوجرانوالہ:ڈویژنل آرٹس کونسل گو جر انو الہ کے زیر اہتما م مشرقی مو سیقی پر مبنی محفل ساز ہو رہی ہے کونسل کے آڈیٹوریم میں 4 جون کو 6 بجے سہ پہر ہونے والی اس محفل میں سارنگی نواز اسرار نبی بخش خان اور وائلن نواز واجد علی خان اپنے...
Page 52 of 54« First...1020305051525354