Home » Entertainment (Page 53)

ہیرا پھیری کاریمیک بنانے کا فیصلہ

Publish on May 30, 2009

ممبئی: فلم ہیرا پھیری کا ری میک بنایا جارہا ہے،مگر یہ فلم فیروز نا ڈیا والا کی ہیراپھیری اور ہیر ا پھیری ٹو کا سیکوئل نہیں بلکہ انیس سو چھہتر میں ہدایتکار پرکاش مہرا کی فلم ہیرا پھیری ہے ۔ ہدایتکار پرکاش مہراتو انتقال کرگئے مگر اب ان کے بیٹے...

کنگ خان دھوم تھری میں کام نہیں کررہے

Publish on May 29, 2009

نیودہلی: یش راج فلمز نے شاہ رخ خان کی فلم دھوم تھری میں شمولیت خبروں کی تردید کردی ہے۔یش راج پروڈکشن کے مارکیٹنگ نائب صدر رفیق گنگ جی نے بتایا کہ کنگ خان کی دھوم تھری میں شمولیت کی خبریں حقائق کے منافی اور من گھڑت ہیں۔گزشتہ دنوں میڈیا میں...

لاہور:متاثرین کیلئے فلمی ستاروں کی فنڈ ریزنگ

Publish on May 28, 2009

لاہور:متاثرین کیلئے فلمی ستاروں کی فنڈ ریزنگ لاہور: فلمی ستاروں نے سوات کے متاثرین کے لئے گورنر پنجاب کی خصوصی فنڈ ریزنگ مہم کے لئے اپنی خدمات پیش کر دیں۔ یہ اعلان لالی ووڈ کی ہدایتکارہ سنگیتا بیگم نے لاہور میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا، جس میں اداکارہ میرا...

ہالی وڈڈائریکٹر کی انجلیناپردپیکاکو فوقیت

Publish on

لندن: بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ دپیکا پاڈوکون کو بھارت میں خوبصورت ترین لڑکیوں میں شامل ہونے کا اعزازتو حاصل ہے ہی مگر اب دپیکا کاشمار دنیا کی خوبصورت ترین لڑکیوں میں کیا جارہا ہے۔اس بات کا اندازہ ہالی وڈ ڈائریکٹر روب کوہن کے انتخاب سے لگایا جاسکتا ہے۔جی ہاں،کوہن...

اداکارہ رانی کی سولہویں برسی منائی گئی

Publish on May 27, 2009

لاہور: لالی وڈ کی دلکش اداکارہ رانی کی سولہویں برسی بدھ کو منائی گئی۔رانی کے تن بدن میں فن کی ایسی لو لگی تھی جو اس کے انگ انگ سے پھوٹا کرتی تھی۔ وہ بولتی تو پھول جھڑتے، وہ جذبوں کا اظہار کرتی تو چہرہ سچے جذبات کا ترجمان بن...

کیوبا: دوسرے ٹینگو ڈانس فیسٹیول کا آغاز

Publish on

ہوانا: کیوبا میں دوسرے ٹینگو ڈانس فیسٹیول کا آغاز ہوگیا۔ میلے میں رقص کے سو سے زائد مداح اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ کیوبا کے دارالحکومت ہوانا میں ٹینگو ڈانس فیسٹیول تین روز تک جاری رہے گا۔ ڈانس فیسٹیول میں سو سے زائد ٹینگو ڈانس کے مداح اپنے فن...

فلم لک میں عمران کا خطر ناک اسٹنٹ

Publish on

نئی دہلی: فلم جانے تو یا جانے نا کی بہترین کامیابی کے بعد بالی وڈ کے نیو جنریشن ہیرو عمران خان نئی فلم لک میں نظر آرہے ہیں۔ فلم لک کے ڈائریکٹر سوہم شاہ اور دیگر کاسٹ میں سنجے دت اور متھن چکرو ی شامل ہیں۔فلم لک میں عمران...

بالی وڈبحران،کنگ خان اور عامر کی ملاقات

Publish on May 26, 2009

ممبئی: بالی وڈ میں جاری معاشی اختلافات کی وجہ سے پروڈیوسرز اور ڈسٹری بیوٹر کی ہڑتال رکوانے کیلئے جہاں دوناراض اداکار وں شاہ رخ خان اور عامر خان نے ایک دوسرے سے ملاقات کی ،وہیں لوگوں کا خیال تھا کہ یہ اداکارہ دوبارہ نہیں ملیں گے۔مگر سات اپریل کو ممبئی...

کترینا کا سلمان سے شادی سے انکار

Publish on

ممبئی: بالی وڈ سپراسٹار سلمان خان لڑکی،رومانس اور افواہوں سے نہیں بچ سکتے۔خبر گرم ہے کہ سلمان خان کی اداکارہ آسین اور جرمن سپر ماڈل کلاڈیا سیسلا کے ساتھ دوستی نے نیا رخ موڑ لیا۔مگر سلمان اور کترینا کی شادی کا سب کو بے صبری سے انتظار ہے اور بیالیس...

فلم لوو آجکل کے تشہیری گانے کی شوٹنگ

Publish on

ممبئی: سیف علی خان کی فلم لوو آجکل کے تشہیری گانے حش حش کی شوٹنگ مکمل کرلی گئی ہے ۔ فلم میں سیف کے ساتھ بطور ہیروئن دیپکا پاڈوکن جلوہ گر ہورہی ہیں،ذرائع کے مطابق گانے کی چار روزہ شوٹنگ باندرا کے محبوب اسٹوڈیو میں مکمل کرلی گئی ہے۔...
Page 53 of 54« First...1020305051525354