Home » Entertainment (Page 54)

سونم اور سائرس سہوکر میں دوستی

Publish on May 26, 2009

ممبئی: دہلی سکس کی کبوتری یعنی سونم کپور آجکل فلم میں بطور فوٹوگرافر نظر آنیوالے فنی گائے وی جے سائرس سہوکر کے ساتھ اکثر ہوٹلنگ کرتی ہوئی نظرآرہی ہیں ۔ خبررساں ادارے کے مطابق سونم اور سائرس کے درمیاں اس دوستی کا سفر انکی فلم دہلی سکس کی شوٹنگ...

پیرس ہلٹن، کیونٹن کی فلم میں کام کرنے کی خواہاں

Publish on May 25, 2009

نیویارک: ہالی وڈ کی خوبصورت اداکارہ پیرس ہلٹن نے کہا ہے کہ وہ فلموں میں دوبارہ اس صورت میں کام کریں گی جب انہیں ڈائریکٹر کیونٹن ٹارینٹیو کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملے گا۔اٹھائیس سالہ پیرس ہلٹن کو ڈائریکٹر کیونٹن کی نئی فلم انگلورئیس باسٹرڈ بے حد پسند آئی...

پریانکا کی فلم کمینے سے امیدیں

Publish on

ممبئی: بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ پریانکا چوپڑا ،شاہد کپور کے ساتھ اپنی نئی فلم کمینے کی ریلیز کے لیے کافی پر امید ہیں وہیں اداکارہ کے فلم کے ساتھ کچھ بھی تحفظات ہیں۔ پریانکا بولڈ مناظر با آسانی عکسبند کرالیتی ہیں اور فلم کمینے میں ان کے شاہد کے...

ایش بھابی فیملی کی طرح ہیں،سونالی

Publish on

ممبئی: بالی وڈ کی دلکش اداکارہ سونالی باندرے نے کہا ہے کہ ایشوریا رائے بچن ان کی فیملی ممبر کی طرح ہیں۔ابھیشک بچن کی قریبی دوست سونالی کا کہنا ہے کہ ایشوریا ان کے لئے نہایت اہمیت کی حامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایش بہت اچھی ہیں۔دوہزار تین میں کرن...

لاہور: کل پاکستان محفل مشاعرہ

Publish on May 21, 2009

لاہور: اورئینٹل کالج پنجاب یونیورسٹی لاہور میں نامور شعرا نے اپنے کلام سے کل پاکستان محفل مشاعرہ لوٹ لیا ۔پنجاب یونیورسٹی اورئینٹل کالج لاہور میں ہونے والے کل پاکستان محفل مشاعرہ کے مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران تھے۔ کل پاکستان مشاعرے کا انعقاد بتیس سال کے طویل...
Page 54 of 54« First...1020305051525354