Home » Entertainment (Page 6)
سال دوہزارگیارہ:موبائل فون پر کس اداکارہ کی حکمرانی رہی
بالی ووڈہاٹ گرل کترینہ کیف کی شہرت کو گرہن لگ گیا،سال دوہزارگیارہ میں بولڈگرل بن کر ودیا بالن موبائل فونزپرچھاگئیں۔ بالی ووڈ باربی ڈول سے ہاٹ گرل بننے والی ایکٹریس کترینہ کیف کے لئے یہ سال کچھ اچھا نہیں رہا۔گزشتہ تین برس سے ایشیا کی خوبصورت خاتون کااعزازکرینہ کپور نے...
وطن آکرتمام حقائق سےآگاہ کروں گی،وینا ملک
تنازعات میں گھری لولی بولی ووڈ اداکارہ وینا ملک نےکہا ہے کہ ان کا کیس عدالت میں چل رہا ہے،ان کی تصویریں جعلسازی سےتبدیل کی گئیں وہ بہت جلد وطن آ کرتمام حقائق سےآگاہ کریں گی۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے اےآروائی نیوزسےدبئی میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
فلم مشن امپاسبل فورکاباکس آفس پرریکارڈبزنس کامشن مکمل
ہالی ووڈفلم مشن امپاسبل فور گھوسٹ پروٹوکول نےریلیزکے پہلے ہی ہفتے ایک سو چالیس ملین ڈالرزکاکھڑکی توڑ بزنس کرلیا۔ ایک امریکی ایجنٹ اور قاتل حسینہ دونوں کا کام ایک دوسرے کےخلاف مشن کو امپاسبل کرنا ہے۔ ان دونوں کی یہی لڑائی شائقین کو بے حدپسندآئی۔ اور انھوں نے فلم کے...
شاہ رخ نے نئی فلم ڈون ٹوکی پروموشن کیلئے ویڈیوگیم متعارف
ممبئی : بالی وڈکے کنگ شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم ڈون ٹوکی پروموشن کے لیے ایک ویڈیوگیم متعارف کرادیا۔شاہ رخ خان نے فلم ڈون ٹو کی پروموشن کے لیے منفردطریقہ اپناتے ہوئے ویڈیو گیم متعارف کرادیا ہے، جس کی تعارفی تقریب ممبئی میں منعقد ہوئی۔اس موقع پر شاہ...
مقابلہ حسن چین میں، فاتح سویڈش ماڈل
چین میں کانٹے دار مقابلہ حسن آخرکاراختتام کوپہنچا۔۔سوئیڈش ماڈل جولیانے سر پر تاج سجا لیا۔ ملکہ حسن کا ایک تاج ترسیٹھ ملکوں کی پینسٹھ حسینائیں شنگھائی میں کئی دنوں سے جاری کانٹے دار مقابلہ آخرکاراختتام پذیرہوا۔انیس سوتراسی سے جاری انٹرنیشنل ماڈلنگ کونٹیسٹ سے چین ہرسال دنیا کو ایک نئی ماڈل...
ایرانی فلم ڈائریکٹر کی فلم گولڈن گلوب ایوارڈ کے لئے نامزد
ایرانی فلم ڈائریکٹر اصغر فرہادی کی فلم کو گولڈن گلوب ایوارڈز کے لئے منتخب کر لیا گیا ہے۔ اے سیپریشن کے لئےگولڈن گلوب ایوارڈز کی نامزدگی حاصل کرنے والے ڈائریکٹر فرہادی نے اس نامزگی کو ایک اعزاز قرار دیا۔یہ فلم برلن فلم فیسٹول میں بہترین فلم کے ایوارڈ کے علاوہ...
وینا ملک کیخلاف مقدمہ،پولیس سے جواب طلب
لاہور کی مقامی عدالت نے اداکارہ وینا ملک کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب کر لیا۔درخواست مقامی وکیل چوہدری اشتیاق کی جانب سے دائر کی گئی جس میں موقف اختیار کیا گیا ویناملک نے بیرون ملک عریاں تصاویر بنوائیں جس سے نہ صرف ملک...
پاکستانی اداکارہ امیمہ ملک ایشیا کی حسیناوں میں آٹھویں نمبر
پاکستانی گلیمرس اداکارہ اور ماڈل امیمہ ملک نے ایشیاء کی پرکشش خواتین کی فہرست میں آٹھویں نمبرپرآگئیں ہیں۔ پرکشش خواتین کی لسٹ میں دومزید پاکستانی خواتین شامل ہیں۔پاکستانی ایکٹرس اور ماڈل امیمہ ملک نے بالی ووڈ ایکٹرسز سونم کپور، کنگنا رناوٹ، بولڈ اینڈبیوٹی فُل جیکلین فرنینڈز، انوشکا شرما، آئٹم نمبر...
وینا ملک کے خلاف دائر درخواست مسترد
اسلام آباد :اسلام آبادہائیکورٹ نے وینا ملک کےخلاف دائر درخواست مسترد کردی۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کاکہاکہ تصاویر دوسرے ملک میں شائع ہوئیں جس پر کارروائی نہیں ہوسکتی تاہم اگر ایسی تصاویر پاکستان میں شائع ہوتیں تو عدالت کارروائی کرسکتی تھی۔ سلیم اللہ ایڈوکیٹ کی طرف سے دائر درخواست...
فلم مشن امپاسبل آج دبئی میں ریلیزہوگئی
فلم امشن امپاسبل سیزن کی سب سے سپر ہٹ فلم ہوگی ٹام کروزنے دعویٰ کردیا۔ جیسے جیسے فلم مشن امپاسبل فورکی ریلیز کے دن نزدیک آتے جارہے ہیں، فلمی شائقین کا تجسس اور ٹام کروزکا جوش بڑھتا جارہا ہے۔ٹام کروز نے تو دعویٰ کردیا ہے کہ ہو نہ ہو یہی...