Home » Entertainment (Page 7)
مقابلہ حسن چین میں، فاتح سویڈش ماڈل
چین میں کانٹے دار مقابلہ حسن آخرکاراختتام کوپہنچا۔۔سوئیڈش ماڈل جولیانے سر پر تاج سجا لیا۔ ملکہ حسن کا ایک تاج ترسیٹھ ملکوں کی پینسٹھ حسینائیں شنگھائی میں کئی دنوں سے جاری کانٹے دار مقابلہ آخرکاراختتام پذیرہوا۔انیس سوتراسی سے جاری انٹرنیشنل ماڈلنگ کونٹیسٹ سے چین ہرسال دنیا کو ایک نئی ماڈل...
وینا اب بھارتی میگزین کیخلاف 50کروڑ ہرجانے کا دعویٰ دائر کرینگی
ممبئی:بھارت میں مقیم پاکستانی اداکارہ وینا ملک کا کہنا ہے کہ قابل اعتراض تصاویر شائع کرنے پر وہ اب بھارتی میگزین پر 50کروڑ روپے کا دعویٰ کریں گی ، بھارتی میگزین نے قابل اعتراض تصاویر شائع کرنے کے قانونی نوٹس کا جواب دیتے 25 کروڑ روپے کے دعوے کا اعلان...
ودیا بالن برقع اوڑھے ’ڈرٹی پکچر‘ دیکھنے پہنچ گئیں
ممبئی : بھارتی اداکارہ ودیا بالن حال ہی میں ریلیزہونے والی اپنی فلم ’ڈرٹی پکچر ‘پرشائقین کا ردعمل دیکھنے کے لیے برقع اوڑھے سینما گھر پہنچ گئیں۔ ممبئی کے پوش علاقے باندراہ کے سینمامیں برقع اوڑھے ودیا کوکوئی پہچان نہ سکا تاہم فلم کے وقفے کے دوران جب ودیا نے...
ہیری پوٹر کے کردار ، کل کے بچے آج کے کروڑ پتی
فلم ہیری پوٹر نے جہاں بچوں کی فکشن موویز کے انداز بدل دیئے ، وہیں اس فلم سے دو بچوں کی قسمت بھی بدل گئی ۔ چھوٹا سا اک بچہ ہوں پر کام کروں گا بڑے بڑے۔ یہ نظم یقینا شہرہ آفاق فلم ہیری پوٹر کے ہیرو ڈینل ریڈ کلف...
ڈرٹی پکچرز کی کاسٹ کی ہریانہ میں فلم کی پرموشن
بالی وڈ کی نئی فلم ڈرٹی پکچرز کی کاسٹ نے بھارت کے شہر گڑ گاؤں میں ہونے والی تقریبات میں شرکت کی۔ ودیا بالن اس بات کے لئے بے حدپرجوش ہیں کہ اب فلم کی ریلیز میں صرف چاردن باقی ہیں۔بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر گڑ گاؤں میں ڈرٹی پکچر...
انجلینا جولی اور بریڈ پٹ کا ایتھوپیا سے بچہ گود لینے کافیصلہ
ہالی وڈ کی خوبرو اداکارہ انجلینا جولی اور اداکار بریڈ پٹ نے ایتھوپیا سے ایک بچہ گود لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق انجلینا جولی یہ بچہ اپنی لے پالک بیٹی زیہارا کی خاطر گود لیں گی۔ زیہارا کا تعلق بھی ایتھوپیا سے ہی ہے۔واضح رہے کہ انجیلینا...
کامیڈی فلم آ ویری ہیرالڈاینڈکمارتھری ڈی کرسمس آج ریلیز
ہالی ووڈکامیڈی فلم آ ویری ہیرالڈاینڈکمارتھری ڈی کرسمس آج ریلیز ہورہی ہے۔ اب کی بار کرسمس کا تحفہ دینے آرہے ہیں ، ہیرالڈ اور کُمار۔۔جو اپنی شرارتوں سے کرسمس کی خوشی کوکردیں گے دوبالا۔مگر اس بار ان کی شرارتوں کا نشانہ بن گیا ایک سانتا کلازجو اپنی دھن میں مگن...
پوتے کے منتظر امیتابھ بازار پہنچ گئے
بالی ووڈسپراسٹار امیتابھ بچن پوتے کی آمد کے شدید انتظار میں بازارپہنچ گئے ،پوتے کے ملبوسات اور کھلونوں کی خریداری کی ۔ کسی کواپنی گود میں پوتوں کوکھلانے ،سیرکرانے اور داد بننے کی خوشی نہیں ہوتی ۔ ایسی ہی خوشی بالی ووڈ سپراسٹا رفیملی کے سرپرست وسربراہ امیتابھ بچن...
ہالی وُوڈلیجینڈمارلن منروپر فلم مائی ویک ود مارلن منرو
کیمروں کی فلیش اور شوبز کی رنگینیوں سے بھرپور زندگی گزارنے والی ہالی ووڈلیجینڈمارلن منرو کی زندگی پر فلم۔۔۔مائی ویک ود مارلن منرو ۔۔پچیس نومبر کوریلیز کی جائے گی۔ ادائیں ، نخرے اور ہزاروں خواہشیں۔۔کیمروں کی فلیشز اور مصنوعی زندگی۔ دلکش مسکراہٹ اور بےپناہ خوبصورتی لئے ہالی ووڈایکٹرس مارلن منرو...
واکا واکا گرل شکیراکے لئے اب ہالی وُوڈ واک آف دی فیم
واکا واکا گرل شکیرا کو اب ہالی ووڈواک آف دی فیم سے بھی نوازا جائے گا۔ شکیراکودوہزارددس میں پرسن آف دی ایئر کا خطاب تو مل ہی چکا ہے فیفا ورلڈ کپ کے گانے سے توان کی شہرت کوچارچاند لگ گئے۔ جس کےساتھ ساتھ انھوں نے فلاحی کاموں میں بھی...