Home » Entertainment (Page 8)

میں خود کو بوڑھا نہیں سمجھتا ، شارخ خان

Publish on November 5, 2011

سپر اسٹار شا رخ خان جنہو ں نے حال ہی میں چھیا لیسویں سالگرہ منا ئی ہے ،ان کا کہنا ہے کہ وہ خود کو نہ تو بہت بو ڑھا سمجتھے ہیں نہ ہی وہ سمجتھے ہیں کہ وہ بہت سمجھ دار ہو گئے ہیں۔ن کا کہنا ئے کہ فلم...

دوہافلم فیسٹول کا آغازفریڈا پنٹو کی فلم بلیک گولڈ سے ہوا

Publish on October 27, 2011

قطر کےدوہا فلم فیسٹول کا آغاز فریڈاپنٹو کی فلم بلیک گولڈ سے ہوا۔ دوہا فلم فیسٹول کے ریڈ کارپٹ پر روشنیوں کا سیلاب امڈا پڑا۔ فیسٹول کے پہلے دن کئی معروف اداکاروں نے شرکت کی اوراپنے مداحوں کے خصوصی استقبال پر پرجوش مظاہرہ کیا۔فریڈا پنٹوکی فلم بلیک گولڈ میں ایک...

خوفناک وارداتوں سے بھرپور ہالی ووڈفلم دی اویکننگ کا پریمیئر

Publish on

خوفناک وارداتوں سے بھرپور ہالی ووڈفلم دی اویکننگ کا رنگا رنگ پریمیئرلندن میں ہوا۔ گھوسٹ ڈرامہ ٹائپ فلم کے پریمیئر میں اداکارہ ربیکا ہال اور فلم کے رائٹر نِک مرفی نے شرکت کی۔فلم کے بارے میں ان کاکہناتھا کہ اس طرح فلموں میں اداکاری کرنے کا تجربہ بالکل منفرد تھا۔یہ...

فلم ڈرٹی پکچرکے بعد ودیابالن شرمندہ

Publish on

فلم عشقیہ کے بعد فلم ڈرٹی پکچر میں بولڈاداکاری کرنے پر اب ودیا بالن شرمندہ ہیں۔ سنجیدہ سی ودیا بالن نے جب سے فلم ڈرٹی پکچر میں بولڈاداکاری کی ہے تب سے میڈیا کی تنقید کا سامنا کررہی ہیں۔بھارتی میڈیانے بھی حد کردی ، کہتے ہیں کہ آئٹم سونگز کی...

لاہور: الحمرا ہال میں کل پاکستان موسیقی کانفرنس کا آغاز

Publish on

الحمراء ہال میں 5 روزہ کل پاکستان موسیقی کانفرنس کا آغاز ہو گیا ہے پہلے روز مختلف سکولز اور کالجز کے اسٹوڈنٹس نے فن موسیقی کا مظاہر کیا ۔کل پاکستان موسیقی کانفرنس کے زیر اہتمام منعقدہ شام موسیقی میں فن موسیقی کے نو مولود فنکاروں نے انتہائی مہارت سے اپنے...

وینا ملک نے بھارت میں سات سالہ بچی اسپانسر کرلی

Publish on October 24, 2011

اداکارہ وینا ملک نے بھارت میں سات سالہ بچی کو اسپانسر کرلیا۔ اب اس بچی کی تعلیمی اور روزمرہ کے اخراجات وینا ملک کی ذمہ داری ہے اداکارہ وینا ملک کچھ عرصہ سے بھارت میں ان ہونے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ کچھ عرصہ قبل انہوں نے بھارتی بگ باس...

ہالی وُوڈ اداکارہ لنزے لوہن گرفتاری کے بعد ضمانت پر رہا

Publish on October 20, 2011

ہالی ووڈ کی اداکارہ لنزے لوہن کو گرفتاری کے بعد ضمانت پر رہا کردیا گیا، لنزے لوہن ہار چرانے کے الزام میں گرفتار تھیں۔ تاہم کیلیفورنیا کی عدالت نے انہیں اس شرط پر بروبیشن پر رہا کردیا گیا تھاکہ وہ ہر ہفتے ماہر نفسیات سے اپنا علاج کرائینگی۔لنزے عدالت کے...

برازیل میں فلموں کا رنگارنگ میلہ سج گیا

Publish on October 7, 2011

برازیل کے دارالحکومت ریو ڈی جینرو میں فلموں کا رنگا رنگ میلہ سج گیاہے ۔ میلے میں ساٹھ ممالک کی تین سو ساٹھ فلمیں دکھائی جائینگی ۔ میلے کے آغاز پر شائقین کی بڑی تعداد اپنے پسندیدہ فلمی ستاروں کو دیکھنے کےلئے جمع ہوگئی ۔میلے کے آغاز پر اسپینش فلم...

اسپین:پچاسی سالہ شہزادی تیسری باررشتہ ازدواج میں منسلک

Publish on

پچاسی سالہ اسپین کی شہزادی اکسٹھ سالہ الفوڈینز سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں،اسپین میں خوشیوں کے رنگ بکھر گئے بوڑھی شہزادی کی یہ تیسری شادی ہے جس کیلئے انہیں بچوں اور شاہی خاندان کی جانب سے کڑی مخالفت کا سامنا کرناپڑا۔الفوڈینزو سول ملازم ہیں جو شادی کے بعد ملازمت...

برازیل : ریوڈی جنیریو میں دنیاکاسب سےبڑامیوزک فیسٹول

Publish on October 5, 2011

برازیل کےشہر ریوڈی جنیریومیں ہوایک عظیم الشان میوزک فیسٹول جس میں برطانوی بینڈ کولڈ پلےکو سننے کےلیےایک لاکھ سے زائد شائقین نےشرکت کی ۔دنیا کےسب سےبڑے میوزک فیسٹول میں امریکا کےپوپ گروپ میرون فائیو، میکسیکوکے مینا اوربرازیل کےشینک گروپ نےبھی اپنےفن کےجوہر دکھائےاور نوے کی دہائی کےمعروف پوپ گانےگائے۔معروف گانوں...
Page 8 of 54« First...678910203040...Last »