Home » Entertainment (Page 9)

لاہور، اداکارہ میرا کے گھر پولیس کا چھاپہ، میرا فرار

Publish on October 5, 2011

اداکارہ میرا،ان کی والدہ اور بھائی پر عمران شاہ نامہ شخص پر تشددکرنے کے الزام میں مقدمہ درج،گرفتاری کیلئے پولیس کا چھاپہ، میرا فرار ہو گئیں۔ لاہور میں تھانہ ڈیفینس بی ایریا میں عمران شاہ نامی شخص نے اداکارہ میرا کے بھائی اور ان کی والدہ شفقت زہرہ اور دونامعلوم...

اداکار میٹ ڈیمن کی ایکشن تھرلر فلم باکس آفس پر سب سے آگے

Publish on September 12, 2011

اینجلس:ہالی وڈ اداکار میٹ ڈیمن ایک بار پھر چھاگئے، ان کی نئی فلم نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر قبضہ کرلیا۔ خطرناک اور جان لیوا وائرس کا حملہ اور اس سے پھیلنے والی تباہی فلم کا موضوع ہے اور سائنس دان اس سے بچنے کیلئے کوشش میں مصروف ہیں...

چین میں ڈیلیان فیشن فیسٹیول کا آغاز

Publish on September 9, 2011

ڈیلیان:چین کے شہر ڈیلیان میں ڈیلیان فیشن فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے جس میں مختلف ممالک کے قومی و ثقافتی ملبوسات کی نمائش کی جارہی ہے۔اس فیشن فیسٹیول میں ناصرف ماڈلز نے قرونِ وسطیٰ دور سے لیکر نپولین دور تک بلکہ جدید دور میں مختلف ممالک کے روایتی ثقافتی ملبوسات...

ایڈی مرفی آئندہ سال آسکر ایوارڈ کی میزبانی کیلئے منتخب

Publish on September 7, 2011

لاس اینجلس: ہالی وڈ کے مشہور مزاحیہ اداکار ایڈی مرفی آئندہ سال دنیا کے سب سے بڑے فلمی اعزاز آسکر ایوارڈ کی میزبانی کریں گے،ہر سال ہونے والے دنیا کے سب سے بڑے فلمی ایوارڈآسکر آئندہ سال فروری میں منعقد ہوں گے،جس کے لئے منتظمین نے ہالی ووڈ کے مشہور...

برازیل میں مس یونیورس کے مقابلے کی تیاریاں عروج پر

Publish on September 1, 2011

ساؤ پولو :برازیل میں ہونے والے مس یونیورس کے مقابلے کی تیاریاں عروج پر ہیں ، برازیل کی نامزد مس یونیورس اپنے حسن پر تو توجہ دے ہی رہی ہیں ساتھ ہی وہ برازیل کا روایتی ڈانس بھی سیکھ رہی ہیں مس یونیورس کے انتخاب کے لیے بارہ ستمبر کو...

جراسک پارک: اٹھارہ سال بعدایک بار پھرڈائناسورزسینما میں

Publish on August 30, 2011

ڈائناسورپر بنائی گئی فلم "جراسک پارک" اٹھارہ سال بعد ایک بار پھر ریلیز کی جارہی ہے۔انسانی دنیا میں دیوہیکل ڈائناسورز کی ایک بار آمد ہورہی ہے۔انسانوں کی دنیا میں۔۔ریسرچرز حیران پریشان ہیں جنگلات میں پائے جانے والے بڑے بڑے پیروں کے نشانوں کو دیکھ کر۔۔قدموں کے یہ نشان خوفناک حقیقت...

وینس فلم فیسٹیول کی تیاریاں آخری مراحل میں پہنچ گئیں

Publish on

وینس فلم فیسٹول کی تیاریاں آخری مراحل میں پہنچ گئی ہیں۔ فیسٹول میں بڑی تعداد میں فلم سازوں کی شرکت متوقع ہے، جو اپنی فلمیں پیش کریں گے۔ وینس فلم فیسٹول کل سے شروع ہوگا اور دس ستمبر تک جاری رہے گا۔فیسٹول کیلئے منتظمین کی طرف سے مخصوص فلمیں منتخب...

بیجنگ میں جسمانی معزور لوگوں کی اجتماعی شادی

Publish on August 24, 2011

چائنا میں معزور لوگوں کیلئے کھولے گئے دوسری نیشنل کانفرنس میں بیجنگ میں دو جسمانی جوڑوں کی شادی کی گئی ۔ بیجنگ میں دو معزور جوڑوں کی شادی بہت دھوم دھام کیساتھ منائی گئی37 سالہ وینگ زلنگ جس کا قد صرف 1.08 میٹر ہے اس کی شادی ہونگ کنگ نامی...

کارٹون فلم ،دی لائن کنگ 29 جولائی کو پیش ہوگی

Publish on July 11, 2011

لاس اینجلس : بچوں کا انتظار بس اب ختم ہونے کو ہے۔کارٹون فلم دی لائن کنگ کا تھری ڈی ورژن انتیس جولائی کوریلیزکیا جا رہا ہے۔کارٹون فلم بیوٹی اینڈ دا بیِسٹ کے تھری ڈی ورژن کے بعدڈزنی لینڈ نے بچوں کی ایک اورپسندیدہ فلم دی لوئن کنگ کا بھی تھری...

دیپیکا پدوکون کے ارمان ،عامر اور سلمان کیساتھ کام کریں گی

Publish on July 8, 2011

ممبئی : بالی ووڈ کی عصرِ حاضر کی ڈریم گرل دیپیکا پدوکون کی فلم انڈسٹری میں آمد کو کچھ ہی عرصہ گزرا ہے تاہم ان کا دماغ آسمان سے باتٰیں کرنے لگا۔بالی ووڈ میں قدم رکھتے ہی دیپیکا کو شاہ رخ خان کے ساتھ فلم اوم شانتی اوم میں کام...
Page 9 of 54« First...7891011203040...Last »