Home » Gujranwala (Page 10)
سیالکوٹی دروازے پر انڈر پاس میں حالیہ بارشوں سے پانی کھڑا ہو گیا ہے،خواجہ عامر حسن
گو جرانوالہ(سٹاف رپورٹر)گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر خواجہ عامر حسن ،نائب صدور ملک محمد امین ناز،شیخ باسط اکرام نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ سیالکوٹی دروازے پر انڈر پاس میں حالیہ بارشوں سے پانی کھڑا ہو گیا ہے جس سے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ...
عوام کے مسائل کا حل صرف ن لیگ کے پاس ہے، عبدالمجید بٹ
ُسیالکوٹ (بیورورپورٹ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر تحصیل سیالکوٹ عبدالمجید بٹ آف ہرڑ نے کہا ہے کہ تمام اپوزیشن جماعتوں کے قائدین کارائیونڈ میں جمع ہو نا میاں محمد نواز شریف پر اعتماد کا اظہار ہے ۔عوام کے مسائل کا حل صرف ن لیگ کے پاس ہے...
کرپٹ سیاست دانوں کا ٹولہ نام نہاد جمہوریت کو بچانے کے نام پر اکٹھا ہوا ہے، سلیمان کھوکھر
گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ق ضلع گوجرانوالہ کے سٹی صدر اور مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات سلیمان کھوکھر ایڈووکیٹ، صوبائی جائنٹ سیکرٹری میاں عمر بشیر ، ضلعی سیکرٹری اطلاعات چوہدری ناصر عنایت سراء ایڈووکیٹ، صدر کھیالی شاہ پور ٹاؤن چوہدری امجد حسین ذیلدار ،ملک شوکت علی اعوان، شفیق احمد...
آپﷺ تمام جہانوں کیلئے باعث رحمت بن کر تشریف لائے،مظہر حسین اعوان
سیالکوٹ( بیورورپورٹ)آمد مصطفیﷺ سے کائنات میں بہار آئی ،ہر طرف علم و حکمت کی روشنی پھیلی اور جہالت و کفر کے سیاہ بادل چھٹ گئے۔آپﷺ تمام جہانوں کیلئے باعث رحمت بن کر تشریف لائے،خالق کائنات نے آپﷺکے زکر کو خود پسند کرتے ہوئے اس قدر بلند فرمایا ہے کہ اب...
پاکستانی حکمرانوں کو بھارتی سورماؤں کو منہ توڑ جواب دینا ہوگا
گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)سنی اتحادکونسل کے مرکزی چیئرمین صاحبزادہ فضل کریم کی ہدایت پر بھارتی جارحیت‘الزامات اور دھمکیوں کیخلاف یوم مذمت انڈیا منایا گیا‘تمام مساجد میںجمعتہ المبارک کے اجتماعات میں مذمتی قرار دادیں منظور کرائی گئیں ‘بعد نماز جمعتہ المبارک مرکزی جامع مسجد نور میں احتجاجی جلسہ منعقد ہوا جس میں صوبائی...
سرکارے دوعالم کی حیات طیبہ ہمارے مشعل راہ ہے، پروفیسر محمد مبشر
گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)سرکارے دوعالم کی حیات طیبہ ہمارے مشعل راہ ہے سب سے زیادہ عورتوں کو حقوق اسلام نے دئیے ہیں۔وجہ تخلیق کائنات ہیں آپ کی زندگی نہ صرف مسلمانوں کے لئے بلکہ پوری انسانیت کے لئے رہنمائی کی حیثیت رکھتی ہے۔ آخرت میں پیارے نبیؐ اپنی امت کیلئے شفاعت فرمائیں...
اپوزیشن جماعتوں کی بالغ نظری اور اتحاد نے ملکی سیاست کودوبارہ پٹڑی پر ڈال دیا
گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے چیئرمین و مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ ن انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کی بالغ نظری اور اتحاد نے ملکی سیاست کودوبارہ پٹڑی پر ڈال دیا ،آصف علی زرداری سے نفرت کا نزلہ جمہوری نظام...
پاکستان اس وقت دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے، کرن صباء
گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)پاکستان اس وقت دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے دشمن نے حکومتی مشینری کو اس وقت جام کر دیا ہے وہ جہاں چاہتا ہے دہشت گردی کی کارروائی کر سکتا ہے ۔ حکومتی اہلکار اپنے خزانے بھرنے اور بیرون ملک سرمایہ ٹرانسفر کرنے کے چکروں میں ہیں۔ان خیالات کا...
قادری ریاست تودرکنار اپنی سیاست بھی نہیں بچاپائے۔ ناصراقبال
گوجرانوالہ ( سٹاف رپورٹر)ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی صدر محمدناصراقبال خان ،سیکرٹری جنرل محمدرضاایڈووکیٹ، سینئر نائب صدرمیاں ذوالفقارراٹھور،نائب صدورپنجاب شیخ طلال امجد،عزت رسول ایڈووکیٹ ،صدرکراچی یونس میمن ،صدرچنیوٹ راناشہزاداقبال،صدرفیصل آباد چودھری ندیم مصطفی،صدرلاہورایوب چودھری ، نائب صدر مہران اجمل خان نے کہا ہے کہ طاہرالقادری اپنی سیاست نہیں بچاپائے توریاست...
کسی بھی جماعت کیلئے مقبولیت جانچنے کا واحد پیمانہ انتخابات ہیں، لیاقت علی
گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)سیاسی و سماجی شخصیت لیاقت علی بھٹی نے کہا ہے کہ کسی بھی جماعت کے لیے مقبولیت جانچنے کا واحد پیمانہ انتخابات ہیں۔ وطن عزیز میں جو بھی عوامی مقبولیت اور انقلاب کا دعویدار ہے اسے چاہیے کہ وہ نظام میں رہتے ہوئے الیکشن میں حصہ لے۔ انہوں نے...