Home » Gujranwala (Page 11)

پاکستان اس وقت دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے، کرن صباء

Publish on January 19, 2013

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)پاکستان اس وقت دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے دشمن نے حکومتی مشینری کو اس وقت جام کر دیا ہے وہ جہاں چاہتا ہے دہشت گردی کی کارروائی کر سکتا ہے ۔ حکومتی اہلکار اپنے خزانے بھرنے اور بیرون ملک سرمایہ ٹرانسفر کرنے کے چکروں میں ہیں۔ان خیالات کا...

قادری ریاست تودرکنار اپنی سیاست بھی نہیں بچاپائے۔ ناصراقبال

Publish on

گوجرانوالہ ( سٹاف رپورٹر)ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی صدر محمدناصراقبال خان ،سیکرٹری جنرل محمدرضاایڈووکیٹ، سینئر نائب صدرمیاں ذوالفقارراٹھور،نائب صدورپنجاب شیخ طلال امجد،عزت رسول ایڈووکیٹ ،صدرکراچی یونس میمن ،صدرچنیوٹ راناشہزاداقبال،صدرفیصل آباد چودھری ندیم مصطفی،صدرلاہورایوب چودھری ، نائب صدر مہران اجمل خان نے کہا ہے کہ طاہرالقادری اپنی سیاست نہیں بچاپائے توریاست...

کسی بھی جماعت کیلئے مقبولیت جانچنے کا واحد پیمانہ انتخابات ہیں، لیاقت علی

Publish on

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)سیاسی و سماجی شخصیت لیاقت علی بھٹی نے کہا ہے کہ کسی بھی جماعت کے لیے مقبولیت جانچنے کا واحد پیمانہ انتخابات ہیں۔ وطن عزیز میں جو بھی عوامی مقبولیت اور انقلاب کا دعویدار ہے اسے چاہیے کہ وہ نظام میں رہتے ہوئے الیکشن میں حصہ لے۔ انہوں نے...

عمران خان کا سات نکاتی ایجنڈا ملک کو درپیش بحران سے نجات دلا سکتا ہے، حافظ محمد عتیق

Publish on

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سابق صدر اور سینئر راہنما حافظ محمد عتیق نے کہا ہے کہ عمران خان کا سات نکاتی ایجنڈا ملک کو درپیش بحران سے نجات دلا سکتا ہے۔ تحریک انصاف ایک ایسے معاشرہ کے قیام کی جدوجہد کر رہی ہے جس میں عوام ہی اقتدار...

عام انتخابات کا فوری انعقاد وقت کا اہم تقاضا ہے،رانا نعیم الرحمن

Publish on

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی راہنما رانا نعیم الرحمن خاں نے کہا ہے کہ عام انتخابات کا فوری انعقاد وقت کا اہم تقاضا ہے۔ملک کو اقتصادی طور پر مفلوج بنا دیا گیا ہے۔ ملک میں آزادانہ اور منصفانہ انتخاب تحریک انصاف کا دیرینہ مطالبہ ہے جسے پورا کیے بغیر...

بلوچستان معدنی دولت سے ما لا ما ل ہے،محمداشرف کریمی

Publish on

گوجرانوالہ( سٹاف رپورٹر) پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما حاجی محمداشرف کریمی حلقہ این اے 95نے کہا ہے کہ ہر دوسرے دن دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات حکومتی رٹ کی نفی کر رہے ہیں۔ سپریم کورٹ کے بلوچستان کی صورتحال پر بار بار دیئے گئے واضع احکامات کے با...

لاہور جلسہ میں طاہر القادری قوم کو کوئی قابل ذکر لائحہ عمل نہیں دے سکے ، اشرف آصف جلالی

Publish on January 1, 2013

گو جرانوالہ ( سٹاف رپورٹر)بانی ادارہ صراط مستقیم انٹرنیشنل ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے محمد طاہر القادری کے مینار پاکستان کے جلسے کے بارے میں شدید ردّعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے عوام کو نظام کی اصلاح کا چکمہ دے کر کوئے سیاست...

دینی مدارس اور دینی طلبہ اسلام کے قلعے اور اس کی فوج ہیں،ڈاکٹر عبد الکریم

Publish on

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے ناظم اعلیٰ ڈاکٹر حافظ عبد الکریم نے کہا ہے کہ دینی مدارس اور دینی طلبہ دین اسلام کے قلعے اور اس کی فوج ہیں، دین کی فوج کو تمام جدید ذرائع استعمال کرنے چاہئیں، آج عالم کفر کا خصوصی ہدف مسلم نوجوان ہیں،کفار ان...

ملکی بقاء اور عوامی فلاح مخلص ایماندار قیادت کے انتخاب میں ہے، طارق جاویدبٹ

Publish on

گوجرانوالہ(مشتاق احمد شیخ سے)نفیس لب و لہجے اور ہر دلعزیز شخصیت کے مالک طارق جاوید بٹ جماعت اسلامی سے 1984سے وابستہ ہیں ، اس دوران انہوں نے جماعت کیلئے گرانقدر خدمات انجام دیں جس کی بدولت وہ جماعت اسلامی کے پلیٹ فارم سے پہلے یونین کونسل کے نائب ناظم منتخب...

بزنس کمیونٹی کے مسائل کو حل کرانے کیلئے دن رات کوشاںہیں،خواجہ عامر حسن

Publish on

گوجرانوالہ(ناصر بٹ)گوجرانوالہ چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر خواجہ عامر حسن نے کہا ہم بزنس کمیونٹی کے مسائل کو حل کرانے کیلئے دن رات کوشاںہیں۔اس سلسلہ میں لاہور او ر اسلام آباد میں مختلف اعلیٰ سرکاری افسران سے ان کے دفتروں میں جا کر انڈسٹری کے مسائل کو نہ صرف...