Home » Gujranwala (Page 12)

ٹریفک نظام میں بہتری عوامی تعاون کے بغیر ناممکن ہے،چیف ٹریفک آفیسر

Publish on January 1, 2013

گوجرانوالہ(راناشہزاد)چیف ٹریفک آفیسر گوجرانوالہ ایس ایس پی سیّدانتصارحُسین جعفری نے ٹریفک وارڈنز کو ہدایت کی کہ وہ شہریوں کو ناجائز تنگ نہ کریں لیکن قصور وار کے خلاف قانونی کاروائی کو بھی یقینی بنائیں۔کیونکہ ٹریفک پولیس کا کام صرف ریوینیو اکٹھا کرنا نہیں بلکہ اصل مقصد ٹریفک کی روانی کو...

جعلی ادویات فروخت کرنے اور بنانیوالوںکیخلاف کاروائی جاری رہے گی،ترجمان ضلعی حکومت

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)ترجمان ضلعی حکومت گوجرانوالہ کے مطابق ضلع بھر میں مضر صحت کف سیرپ کی میڈیکل سٹورز سے برآمدگی کے لئے چیکنگ کا عمل جاری ہے۔ ضلعی انتظامیہ‘ محکمہ صحت اور پولیس پرمشتمل ٹیموں نے مجموعی طور پر اب تک 1410 میڈیکل سٹوروں کو چیک کیا جن میں سے 327...

بھٹو خاندان نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی ہے، محمد ارقم خاں

Publish on

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر) پیپلزپارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی میاں محمد ارقم خاں اور تحصیل صدر پیپلزپارٹی میاں محمد عاصم خاں نے کہا ہے کہ بھٹو خاندان نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی ہے اور اس خدمت کی وجہ سے بھٹو خاندان آج بھی عوام کے دلوںمیں زندہ ہے، ذوالفقارعلی بھٹوشہید،...

طلبہ ہمارے مستقبل کا قیمتی اثاثہ ہیں، مدثر قیوم ناہرا

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق ایم این اے حاجی مدثر قیوم ناہرا اور امیدوار این اے 100 چوہدری اظہر قیوم ناہرا نے کہا کہ طلبہ ہمارے مستقبل کا قیمتی اثاثہ ہیں ان کی نگہداشت میں کسی قسم کی کوئی کسر اٹھا نہیں رکھنی چاہئے۔ اساتذہ اپنی...

ایجوکیشن فورم کے تحت مقابلہ امتحان27جنوری کو ہو گا ، مبارک بھٹی کنٹرولر نامزد

Publish on

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)ایجوکیشن فورم آف گوجرانوالہ کے تحت مقابلہ امتحان جماعت پنجم و ہشتم27جنوری کو ہو گا ، جسکے لیے مبارک علی بھٹی کو کنٹرولر امتحانات اور مشتاق احمد شیخ کوڈپٹی کنٹرولرنامزد کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق ایجوکیشن فورم پاکستان کااجلاس زیر صدارت محمد حسین چوہدری حزیفہ فاؤنڈیشن سکول میں...

آئندہ عام انتخابات میں عوام اسی امیدوار کو ووٹ دیں گے،محمد طارق گجر

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنما اور ایم پی اے چوہدری محمد طارق گجر، امیدوار این اے 96چوہدری محمد سعید گجر نے کہا ے کہ آئندہ عام انتخابات میں عوام اسی امیدوار کو ووٹ دیں گے جس نے انکے دکھ سکھ میں ساتھ دیا اور مسائل حل کرائے۔ مینڈیٹ حاصل...

وزیر اعلی بلوچستان کو بس اپنا اقتدار بچانے کی فکر ہے،شاہین اشفاق

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ ن شعبہ خواتین کی راہنمااور ایم این اے شاہین اشفاق اور ضلعی راہنما نسرین اشفاق نے کہا ہے کہ کوئٹہ کے علاقے مستونگ میں ایران جانے والے زائرین کے ساتھ دہشت گرد ی کی سخت مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں بلوچستان...

تحریک انصاف عوام کے دلوں کی دھڑکن بن چکی ہے ،ڈاکٹر سموئیل بی جان

Publish on

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف گوجرانوالہ کے راہنما ڈاکٹر سموئیل بی جان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف عوام کے دلوں کی دھڑکن بن چکی ہے ، جسے اب عوام کے دلوں سے نکالنا مشکل ہے ، انہوں نے کہا کہ اب عوام عمران خان کی کال پر سر دھٹر...

دینی مدارس اور دینی طلبہ اسلام کے قلعے اور اس کی فوج ہیں،ڈاکٹر عبد الکریم

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے ناظم اعلیٰ ڈاکٹر حافظ عبد الکریم نے کہا ہے کہ دینی مدارس اور دینی طلبہ دین اسلام کے قلعے اور اس کی فوج ہیں، دین کی فوج کو تمام جدید ذرائع استعمال کرنے چاہئیں، آج عالم کفر کا خصوصی ہدف مسلم نوجوان ہیں،کفار ان...

مسلم لیگ ( ن) ہی پاکستان کی واحد جماعت ہے،عامر یعقوب

Publish on

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے ضلعی راہنما عامر یعقوب وڑائچ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ( ن) ہی پاکستان کی واحد جماعت ہے جو عوام مسائل کو حل کرنے کے لئے اور پاکستان کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لئے سنجیدگی سے سوچتی ہے اور قوم...