Home » Gujranwala (Page 16)

الشیخ فیڈریشن کے ماہانہ اجلاس کا انعقاد

Publish on December 18, 2012

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر) الشیخ فیڈریشن کا ایک اہم اجلاس روشن پاکستان ماڈل سکول میں زیر صدارت مشتاق احمد شیخ ہوا ، اجلاس میں برادری کے اتحاد پر زور دیا گیا ، اور سماجی حوالے سے برادری کیلئے لائحہ عمل ترتیب دیا گیا ، اسکے ساتھ ساتھ آئندہ عام انتخابات اور متوقع...

عوام انتخابات میں پیپلز پارٹی کو اوقات دکھا دینگے ، ادریس انصاری

Publish on

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)ضمنی انتخابات میں شاندار کامیابی نے پیپلز پارٹی کے غبارے سے ہوا نکال دی ہے اور آئندہ انتخابات میں بھی عوام میاں نواز شریف پر اعتماد کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کو ووٹوں سے نوازیں گے اور عوامی ہمدردی کے جھوٹے دعویداروں کو میدان سے مار بھگائیں گے، ان...

مخالفین کو عام انتخابات میں ضمنی الیکشن سے بری شکست دینگے ، فہد مغل

Publish on

راہوالی کینٹ(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے نائب تحصیل صدر فہد مغل نے کہا ، مسلم لیگ ن کو کبھی بھی اقتدار کا لالچ نہیں رہا ، مسلم لیگ ن انقلابی سوچ رکھتی ہے جس نے ہمیشہ غریب عوام کے مسائل اس کی دہلیز پر جا کر سنے...

خرم دستگیر خان کا مقابلہ کرنا کسی کے بس کی بات نہیں ، اکمل بٹ

Publish on

گوجرانوالہ ( سٹی رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما امیدوار برائے ناظم اکمل بٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا ، پاکستان مسلم لیگ ن کا ہر کارکن اپنے قائد کی ایک آواز پر اپنی جان قربان کرنے کو تیار کھڑا ہے ، مزید کہتے ہوئے انہوں نے کہا...

سٹی بھر کے مین روڑ کڑیال روڑ کو تیزی کیساتھ مکمل کیا جائے،اطہر شفیق میر

Publish on December 5, 2012

نوشہرہ ورکاں(نمائندہ خصوصی)اطہر شفیق میر سابق جنرل کونسلر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سٹی بھر کے مین روڑ کڑیال روڑ کو تیزی کیساتھ مکمل کیا جائے اس روڑ کی تعمیر میں باربار رکاوٹ اور تاخیر کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے...

عوام نے کرپشن لوٹ کھسوٹ کرنیوالوں کو مسترد کر دیا ،شخصیات کاردعمل

Publish on

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)ملک میں کرپشن لوٹ کھسوٹ کرنیوالوں کو عوام نے مسترد کر دیا ، حلقہ پی پی92مسلم لیگ ن کے امیدوار چوہدری نواز چوہان کی فتح سے ثابت ہو گیا کہ گوجرانوالہ مسلم لیگ ن کا قلعہ ہے گوجرانوالہ سٹی نواز شریف کے جیالوں اور متوالوں کا شہر ہے ،...

پی پی92کے ضمنی الیکشن کے روز امیدواروں نے الیکشن کمیشن کی پابندیاں ہوا میں اڑادیں

Publish on

گوجرانوالہ(سینئررپورٹر)گوجرانوالہ میں الیکشن کمیشن کے ما ڈل حلقہ پی پی 92 میںپو لنگ اسٹیشنز پر تعینات پنجاب پو لیس کے شیر جوان نیند کے مزے لو ٹنے کے سا تھ سا تھ ٹو لیوں کی شکل میں خوش گپیوں میں مصروف رہے ضمنی الیکشن پی پی 92 میں پولنگ اسٹیشنز...

ضمنی الیکشن پی پی92پولیس کے جوان نیند کے مزے لوٹنے کیساتھ خوش گپیوں میں مصروف رہے

Publish on

گوجرانوالہ(سینئر رپورٹر)گوجرانوالہ کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں نے الیکشن کمیشن کی پا بندیاں ہوا میں اڑا دیں وو ٹرز کو پو لنگ اسٹیشن پر لا نے کیلئے پر ائیویٹ ٹرانسپو رٹ پر پا بندی کے باوجود پا رٹی پرچم لگی ’’چا ند گا ڑیاں‘‘ووٹرز کو پو لنگ...

اساتذہ برادری اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریاں احسن طریقہ سے ادا کریں،رانانسیم یوسف

Publish on

نوشہرہ ورکاں(نمائندہ خصوصی)رانانسیم یوسف صدر پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن تحصیل نوشہرہ ورکاں نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کو کنوئنس الاؤنس کی سمری پر دستخط کر نے پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح اساتذہ برادری کا درینہ مطالبہ پورا ہوگیا اب کنوینس الاؤنس میں...

غلام دستگیر خان کی بے داغ ماضی قیادت ہے ، امیر محمد خان

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)رکشہ ڈرائیورز یونین گوجرانوالہ کے صدر اور مہمند ایجنسی سے تعلق رکھنے والے مشہور سیاسی و سماجی شخصیت امیر محمد خان نے کہا ہے کہ بزرگ مسلم لیگی رہنما غلام دستگیر خان اہل گوجرانوالہ کیلئے خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں بلکہ روز روشن کی طرح عیاں ہیں ان...
Page 16 of 406« First...101415161718203040...Last »