Home » Gujranwala (Page 17)

ناصر خان ہاؤس کھیالی میں محفل میلاد کا انعقاد

Publish on December 5, 2012

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)کھیالی بائی پاس کے قریب40فٹ بازارمیں ناصر خان ہاؤس کی افتتاحی تقریب محفل میلاد کا انعقادہوا ،پیپلز پارٹی کے ایم پی اے میاں ارقم خان مہمان خصوصی تھے جبکہ چوہدری ذوالفقار علی بھنڈر بھی ان کے ہمراہ تھے، محفل میلاد میں نعت خوانوں نے باری باری نعت رسول مقبولﷺ...

مسلم لیگ (ن) بدعنوان حکومت کوڈھیل نہیں دے گی۔خواجہ محموداحمد

Publish on

گوجرانوالہ ( سٹی رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) لائرزفوم کے سابق مرکزی صدراورممتازقانون دان خواجہ محموداحمدایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) بدعنوان حکومت کوڈھیل نہیں دے گی۔این آراوبرانڈحکمرانوںکو مزیدبدعنوانی اورمن مانی کرنے کیلئے فری ہینڈنہیں دیاجائے گا،حکومت کی طرف سے حساس ایشوزپرکسی قسم کی غلط بیانی برداشت نہیں...

اساتذہ کا کنوینس الاؤنس وفاقی اساتذہ کے برابر کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

Publish on

گکھڑ منڈی(نمائندہ خصوصی)ضلعی صدر پنجاب ٹیچرز یونین گوجرانوالہ ملک محمد ادریس قمر اور انکی ٹیم کی کاوش رنگ لے آئی اساتذہ کا کنوینس الاؤنس وفاقی اساتذہ کے برابر کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ٹیچرز فیصل محمود ،عصمت علی چوہدری،غلام رسول اوجلہ ،محمد مالک چیمہ ،ناصر محمود و دیگر نے...

آئے روز علماء اہلسنت والجماعت کا قتل حالات کو خرابی کی طرف لے جا رہا ہے،خالد محمود سرفرازی

Publish on

گکھڑ منڈی(نمائندہ خصوصی) حکومت کراچی میں دہشت گردی پر قابو پائے آئے روز علماء اہلسنت والجماعت کا قتل حالات کو خرابی کی طرف لے جانے کا سبب بن رہاہے مولانا اسماعیل شہید کا قتل المناک حادثہ ہے جس پر پوری قوم سراپا احتجاج ہے ان خیالات کا اظہار اہلسنت والجماعت...

نوازشریف نے فیڈریشن کی مضبوطی کابیڑااٹھایاہوا ہے ۔ صائمہ شہزادی

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) شعبہ خواتین پنجاب کی رہنمااورسابق ٹکٹ ہولڈرصوبائی اسمبلی صائمہ شہزادی خان نے کہا ہے کہ میاں نوازشریف نے سیاست اورصوبائیت سے ہٹ کر فیڈریشن کی مضبوطی کابیڑااٹھایاہوا ہے۔انہیں نفاق کواتفاق میں بدلنا آتا ہے،وہ سیاسی قیادت اورعوام کومتحدکرنے کیلئے کوشاں ہیں۔ان کی طرف سے...

عمران خان احتساب کی علامت بن چکے ہیں، رضا شاہنواز

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف سٹی گوجرانوالہ کے جنرل سیکرٹری رضا شاہنوازبٹر ایڈووکیٹ ہے کہ عمران خان احتساب کی علامت بن چکے ہیں تحریک انصاف کے سونامی سے مخالفین بوکھلاہٹ کا شکا ر ہوچکے ہیں انتخابات میں انقلاب کا سونامی مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کو ہمیشہ کیلئے دفن کردے...

فلائی اوور کی تعمیر پنجاب حکومت کا انقلابی کارنامہ ہے،عابد محمود

Publish on

ٓگوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)مرکزی انجمن تاجران موبائل فون ایسوسی ایشن کے صدر ملک ذوالفقار علی بوٹا،جنرل سیکرٹری عابد محمود مغل نے کہا کہ فلائی اوور کی تعمیر پنجاب حکومت کا انقلابی کارنامہ ہے گوجرانوالہ میں ٹریفک کے بڑھتے ہوئے مسائل سے شہریوں اور تاجروں کو شدید پریشانی اور مشکلات کا سامنا تھا...

انفلوئنزہ جس کو عام طورپر فلو بھی کہا جاتا ہے،عبدالعزیز تارڑ

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر) ضلع کے معروف فزیشن اینڈ سرجن ڈاکٹر عبدالعزیز تارڑ نے کہا ہے کہ انفلوئنزہ جس کو عام طورپر فلو بھی کہا جاتا ہے انسانوں میں پائی جانے والی ایک وائرل بیماری کانام ہے اس وائرس کو انفلوئنزہ وائرس کہتے ہیں یہ بیماری پرندوں اور دوسرے ممالیا جانوروں میں...

آدھے تیتر آدھے بٹیر پاکستان سے مخلص نہیں ہو سکتے، محمد فرقان عزیزبٹ

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)نائب امیرجماعت اسلا می ضلع گوجرانوالہ وضلعی صدر حصول انصاف محمد فرقان عزیزبٹ نے اپنے بیان نے کہا ہے کہ دہری شہریت کیس پر متحدہ قومی موومنٹ کے وزراء نے اسمبلیوں سے استعفے دے کر ایک بار پھر ثابت کیا کہ وطن عزیز اور پاکستانی عوام کبھی ان کیلئے...

پاکستان مسلم لیگ ایک فعال اور مستحکم اور پاکستان کی خالق جماعت ہے،خواجہ وقار حسن

Publish on

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)سٹی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ق) خواجہ وقار حسن نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ایک فعال اور مستحکم اور پاکستان کی خالق جماعت ہے اور یہی جماعت پاکستان کو بحرانوں سے نکالنی کی صلاحیت رکھتی ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے سیٹلائٹ ٹاؤن میں سٹی...
Page 17 of 406« First...101516171819203040...Last »