Home » Gujranwala (Page 19)

قوموںکی ترقی و عروج میں اساتذہ کا کلیدی کردار ہے، ڈی سی او

Publish on December 3, 2012

گوجرانوالہ(ناصر بٹ) ڈی سی او گوجرانوالہ محمد امین چوہدری نے کہا ہے کہ قوموںکی ترقی و عروج میں اساتذہ کا کلیدی کردار ہے استاد کے بغیر معاشرہ ترقی وخوشحالی کی منازل طے نہیں کرسکتا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج ضلع کونسل ہال گوجرانوالہ میں ’’پاکستان کی ترقی میں میرا...

انتظامیہ اور ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے درمیان رابطہ بنیادی اہمیت کا حامل ہے،عبدالجبار

Publish on

گوجرانوالہ(ناصر بٹ) کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن عبدالجبار شاہین نے کہا ہے کہ انتظامیہ اور ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے درمیان رابطہ اور اشتراک عمل بنیادی اہمیت کا حامل ہے جس کی بدولت عوامی شکایات کے ازالے اور مثبت تنقید کے ذریعہ بہتر منصوبہ بندی میں بڑی مدد ملتی ہے۔ ذرائع ابلاغ...

بین الصوبائی رابطوں کو فروغ دے کر پاکستان کو درپیش مسائل کو حل کیا جاسکتا ہے،خالد محمود

Publish on

گوجرانوالہ(جنرل رپورٹر) صوبائی محتسب پنجاب خالد محمود نے کہا ہے کہ غربت اور جہالت کے خاتمے‘ معاشی انصاف کی فراہمی‘ امن وامان کے قیام اور بین الصوبائی رابطوں کو فروغ دے کر پاکستان کو درپیش مسائل کو حل کیا جاسکتا ہے۔ملک کو بیرونی اور اندرونی خطرات سے نجات دلانے کے...

ملکی معیشت تباہی کے کنارے کھڑی ہے ، مون بٹ

Publish on

گوجرانوالہ( سٹی رپورٹر) آئرن سٹیل مارکیٹ کے سینئر نائب صدر مون بٹ نے اپنے نے کہا ملکی معیشت کا پہیہ جام ہو چکا ہے ، حکمرانوں کی عدم دلچسپی کی وجہ سے تاجر برادری خسارے میں جارہی ہے کسی بھی ملک کی ترقی کا انحصار معیشت کی بہتری پر ہوتا...

حمزہ شہباز شریف کے جلسہ سے مخالفین کی نیندیں اُڑ گئی ، حاجی مظفر بٹ

Publish on

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سابق ناظم حاجی مظفر اقبال بٹ نے کہا حلقہ پی پی92کا ضمنی الیکشن مسلم لیگ ن کے نام ہو گا ، مخالفین کی نیند پہلے ہی اڑ چکی تھی مگر جب ہمارے لیڈر ایم این اے حمزہ شہباز شریف نے نوشہرہ روڈ پر...

پاکستان کی خوشحالی کیلئے سب کو ایک ہونا پڑے گا ، حبیب آفریدی

Publish on

گوجرانوالہ(صدائے خیبر نیوز)پاکستان کی تعمیر و ترقی کیلئے اور ملک کو دہشتگردی سے پاک کرنے کیلئے تمام سیاسی جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر متحد ہو جائیں تاکہ ملک دشمن عناصر کا قلع قمع ہو سکے ، ان خیالات کا اظہار پختون ویلفےئر فیڈریشن کے ضلعی صدر حبیب خان آفریدی نے...

مسلم لیگ ن نے ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی ، جمیل بھٹی ، مظہر جمیل

Publish on

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما صدر انجمن حافظ آباد حاجی نےئر جمیل بھٹی اور مصروف صنعت کار حاجی مظہر جمیل بھٹی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا5دسمبر کا دن حاجی نواز چوہان کی فتح کے نام کا طلوع ہو گا، مخالفین کو بھاگنے کا راستہ نہیں دینگے ،...

پولیس مظلوم کی دادرسی کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھے،وزیراعلیٰ پنجاب

Publish on November 28, 2012

لاہور (بیورورپورٹ،میڈیاورلڈ لائن)وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پولیس مظلوم کی دادرسی کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھے۔ مظلوم کی دادرسی اور انصاف کی فراہمی سے بڑھ کر کوئی نیکی نہیں۔ پولیس کیسز کی درست تفتیش کرکے ملزموں کو کیفرکردار تک پہنچائے۔کیسز کی تفتیش کے دوران انصاف کے...

گوجرانوالہ کے صحافیوں کا مقامی صحافی سعدی بٹ کے بہیمانہ قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

Publish on

گوجرانوالہ(کرائمز رپورٹر)گوجرانوالہ کے صحافیوں نے مقامی صحافی سعدی بٹ کے بہیمانہ قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا احتجاجی مظاہرہ ٹراما سنٹر سے شروع ہوا اور ہسپتال روڈ سے ہوتا ہوا سی پی او آفس کے سامنے اختتام پذیر ہوا۔ ریلی میں صحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی مظاہرین نے...

میونسپل کارپوریشن سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں سائیکل سٹینڈز کی آڑ میں جگا وصولی ہونے لگی

Publish on

گوجرانوالہ(انویسٹی گیشن سیل)بااثر ’’جگا ٹیکس ‘‘مافیا نے وزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات کو کھوہ کھاتے ڈال دیا اور اعلیٰ افسران سے ملی بھگت کر کے میونسپل کارپوریشن سمیت گوجرانوالہ شہر کے مختلف مقامات پر سائیکل موٹر سائیکل سٹینڈ کی آڑ میں’’جگا‘‘ وصول کرنے لگے دوسری طرف وزیراعلیٰ پنجاب نے پنجاب بھر...
Page 19 of 406« First...101718192021304050...Last »