Home » Gujranwala (Page 2)

حکمرانوں نے ملک وقوم کے مفاد میں کوئی اقدامات نہیں کیا ،رضوان اسلم بٹ

Publish on February 16, 2013

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ ن کے راہنما رضوان اسلم بٹ نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے ملک وقوم کے مفاد میں کوئی اقدامات نہیں کیا مسلم لیگ ن اقتدار میں آکر محرومیوں کا ازالہ کریں گی ان خیالات کااظہار انہوںنے حیدری روڈ پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع...

تنظیمی الیکشن میں ضلع اور تحصیل کی سطح پر ایسی قیادت سامنے آئے گی ،رانا نعیم الرحمن خاں

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی راہنما رانا نعیم الرحمن خاں نے کہا ہے کہ تنظیمی الیکشن میں ضلع اور تحصیل کی سطح پر ایسی قیادت سامنے آئے گی جو تحریک انصاف کی نظریاتی سیاست کی امین ہو گی۔ تحریک میں جمہوری روایات کے تسلسل سے نظریاتی کارکن ایک بلند...

گلشن پارک میں سیاسی جلسوں کی اجازت شہریوں کی بنیادی سہولیات پر شب خون مارنے کے مترادف ہے،مرزا محمد افضل

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)پاک کشمیر ویلفیئر آرگنائزیشن کے صدر مرزا محمد افضل بیگ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ گلشن پارک میں سیاسی جلسوں کی اجازت شہریوں کی بنیادی سہولیات پر شب خون مارنے کے مترادف ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈی سی او گوجرانوالہ سید نجم احمد شاہ کو دی...

عام انتخابات کا بروقت انعقاد وقت کا اہم ترین تقاضہ ہے، شیخ عتیق الرحمٰن

Publish on

سیالکوٹ(بیورورپورٹ )امیر جماعت اسلامی ضلع سیالکوٹ شیخ عتیق الرحمٰن ،نائب امیر محمد سہیل ربانی ،جنرل سیکرٹری شمس العارفین ،امیدوار پی پی 121ڈاکٹر شکیل اختر ٹھاکر ایڈووکیٹ،ضلعی صدر شباب ملی محسن اکرام بھٹی ،ضلعی ناظم شعبہ نشرواشاعت اقبال احمد ساجداور سیکرٹری نشرواشاعت محمد شعیب نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا...

افضل گورو کی شہادت تحریک آزادی کشمیر میں نئی روح پھونکے گی،محمد اکمل چیمہ

Publish on

سیالکوٹ(بیورورپورٹ ) سابق ضلع ناظم ورہنما پاکستان تحریک انصاف کے رہنما محمد اکمل چیمہ ،سابق ڈسڑکٹ اٹارنی پیر سید لیاقت علی شاہ اور جاوید علی شاہ نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ افضل گورو کی شہادت تحریک آزادی کشمیر میں نئی روح پھونکے گی اور اس سے کشمیریوں...

حضور غوثِ اعظم اور خواجہ محکم الدین سیرانی رحمۃ اللہ علیہ نے انسانیت کو معرفتِ خدا سے آشنا کیا

Publish on

سیالکوٹ(بیورورپورٹ)حضور غوثِ اعظم اور خواجہ محکم الدین سیرانی رحمۃ اللہ علیہ نے انسانیت کو معرفتِ خدا سے آشنا کیا ۔ اپنے علم و عرفان اور زہد و تقویٰ سے اصلاحِ معاشرہ کا فریضہ سر انجام دیا ۔ قومِ مسلم کو راہبانہ اور جاہلانہ رسومات کر ترک کر کے سنتِ نبوی...

قوم کے اربوں روپے کرپشن اور لوٹ مار کی نذر ہوچکے ہیں،شیخ نوید

Publish on

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ ق پنجاب کے جوائنٹ سیکرٹری شیخ نوید نے کہا ہے کہ میٹرو بس کے نام پر شروع کئے گئے منصوبہ میں اربوں روپے ڈبو کر عوام دشمنی کا ثبوت دیا گیا ہے پنجاب حکومت کو کوئی بھی منصوبہ کامیاب نہیں ہوا عوامی خدمت کے نام...

ویلنٹائن ڈے غیر اسلامی و غیر اخلاقی تہوار ہے،رضوان چیمہ

Publish on

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی زون پی پی 92 چودھری رضوان چیمہ نے کہا ہے کہ ویلنٹائن ڈے غیر اسلامی و غیر اخلاقی تہوار ہے، غیر مسلموں نے مسلمانوں کی غیرت کو کمزور کرنے کیلئے اس تہوار کو مسلم معاشرے میں فروغ دیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے...

پیپلزپارٹی کی قیادت اقتدار اور موقعہ پرست ہے،عامر یعقوب وڑائچ

Publish on

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ (ن) کے راہنما عامر یعقوب وڑائچ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی قیادت اقتدار اور موقعہ پرست ہے اس کو ملک اورقوم کی کوئی فکر نہیں، پاکستان کو بچانے کیلئے میاں نوازشر یف کو ملک کو وزیر اعظم بنانا ناگزیز ہو چکا ہے، علامہ اقبال ٹاؤن...

مسلم لیگ (ق) کی کارکردگی اس سے بڑھ کر نہیں ہوسکتی ،خواجہ وقار حسن

Publish on

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)سٹی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ق) خواجہ وقار حسن نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ق) کی کارکردگی اس سے بڑھ کر نہیں ہوسکتی کہ ہماری جماعت میں کوئی کرپشن نہیں ہے، (ق) لیگ آج عوامی خدمت گزاروں کی جماعت کی شکل اختیار کرتی جا رہی ہے۔ ان...
Page 2 of 40612345102030...Last »