Home » Gujranwala (Page 20)

نقشوں کے بغیر تعمیرات بلڈنگ انسپکٹروں کی پانچوں گھی میں

Publish on November 28, 2012

گوجرانوالہ(انویسٹی گیشن سیل)نندی پور اور کھیالی ٹاؤنز میں ٹی ایم اوز ٹی او آرز کی آشیر باد سے علاقوں میں نقشوں کے بغیر بلڈنگیں تعمیر ہونے لگیں بلڈنگ انسپکٹرز کروڑوں میں کھیلنے لگے اعلیٰ حکام نے چپ سادھ لی بے لگام بلڈنگ انسپکٹروں کیخلاف ڈی سی او ،کمشنر گوجرانوالہ سخت...

مفتی شاہ محمدمظہر اللہ مجددی کا سالانہ عرس مبارک ہمدرد سنٹر لاہور میں آج ہو گا

Publish on

لاہور(بیورورپورٹ)بزمِ ارباب طریقت نقشبندیہ اور ادارہ مظہرالسلام لاہور کے زیر اہتمام عظیم الشان سالانہ عرس مبارک حضرت مفتی شاہ محمد مظہر اللہ نقشبندی مجددی شاہی امام و خطیب جامع مسجد فتح پوری دہلی ہمدرد سنٹر لاہور میں مورخہ28نومبر بوقت2بجے دوپہر ہو گا ، جس میں خصوصی خطاب مفتی محمد مظہر...

امن و امان کے قیام کیلئے عملی تعاون پر ہر طبقہ و فکر کے لوگوں کے شکر گزار ہیں ، عبدالجبار شاہین محمدامین چوہدری

Publish on

گوجر انوالہ(ایس اے سندھو)کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن عبدالجبار شاہین اورڈی سی او محمد امین چوہدری نے عاشورہ محرم الحرام پر مثالی بھائی چارے،اتحاد و یگانگت اور صبر و برداشت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ضلع بھر میں مکمل امن و مان کے قیام کو یقینی بنانے پر عوامی نمائندوں ،تمام مکاتیب فکر...

انشاء اللہ چاردسمبرکو ہونے والا ضمنی الیکشن جیت کر حلقہ پی پی92 کومثالی حلقہ بنادیں گے، محمد صدیق

Publish on

گوجرانوالہ(چوہدری محمد صادق)پیپلزپارٹی پنجاب کونسل کے رکن وحلقہ این اے 95کے امیدوار چوہدری محمد صدیق نے کہا کہ انشاء اللہ چاردسمبرکو ہونے والا ضمنی الیکشن جیت کر حلقہ پی پی کومثالی حلقہ بنادیں گے اور تمام ساتھیوں کو ساتھ لے کر چلیں گے اور حلقہ کے مزدوروں ،کسانوں اور عوام...

مولانا ظفر علی خاں ایک نڈر ،بے باک صحافی ہونے کے ساتھ ساتھ بلند پایہ شاعر مترجم اور ادیب تھے،طاہر محمود

Publish on

گکھڑ منڈی(نمائندہ خصوصی) مولانا ظفر علی خان نے صحافت کے ذریعے قوم کو اپنے حقوق حاصل کرنے اور جدوجہد کرنے ولولہ دیا اور ’’زمیندار‘‘ اخبار کے ذریعے صحافت کو بام عروج اور نئی اقدار سے روشناس کرایا ان خیالا ت کا اظہار صدر تحصیل پریس کلب وزیر آباد ملک طاہر...

سٹی پولیس آفیسر29 نومبر کو اپنے دفتر میں کھلی کچہری میں عوام الناس سے خطاب کریں گے

Publish on

گوجرانوالہ(ایس اے سندھو)سٹی پولیس آفیسرعبدالرزا ق چیمہ ’’ عوامی رابطہ مہم ‘‘کے تحت کل بروز جمعرات مورخہ29-11-2012کو 11:00بجے صبح اپنے آفس میں کھلی کچہری میں عوام الناس سے خطاب کریں گے اور ان کے مسائل سنیں گے ۔ شہریوں کوان کے مسائل کے حل کے لئے کھلی کچہری میں بھر...

سی این جی کی قیمتوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹرز شہریوں کو لوٹنے میں مصروف

Publish on

گوجرانوالہ(وقائع نگار خصوصی)اس وقت ملک میں مسائل ہی مسائل ہیں اور ان مسائل میں اہم مسئلہ پرائیویٹ ٹرانسپورٹ کا ہے جہاں کا باواآدم ہی نرالا ہے اگر کوئی صدائے احتجاج بلند کرتا ہے تو اسے ٹرانسپورٹرز حضرات کے چہتے ہاکر اور ڈرائیور بے عزت کر کے سوار ہونے سے بزور...

گوجرانوالہ مسلم لیگ ن کا قلعہ ہے ، چوہدری کاشف حفیظ

Publish on

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما پی پی96تحصیل صدر چوہدری کاشف حفیظ نے کہا 4دسمبر کا دن نواز چوہان اور مسلم لیگ ن کیلئے ایک سنہری دن ہو گا ، اس دن مخالفین کی ضمانتیں ضبط کروادیں گے انہوں نے مزید کہتے ہوئے کہا چوہدری نواز چوہان کو پی پی92سے...

گکھڑ منڈی موٹر سائیکل سوار ڈاکو دن دیہاڑے خاتون سے2لاکھ روپے چھین کر فرار

Publish on

گکھڑ منڈی(نمائندہ خصوصی)موٹر سائیکل سوار ڈاکو معمر خاتون سے دن دیہاڑے دو لاکھ روپے چھین کر فرار واقعات کے مطابق خورشید بی بی زوجہ دین محمد چیمہ سکنہ بھگت گڑھ بنک سے دو لاکھ روپے نکلوا کر واپس گھر جا رہی تھی کہ کالج روڈ پر ایک نامعلوم موٹر سائیکل...

خرم دستگیر جیسا دلیراور نڈر لیڈر گوجرانوالہ کی تاریخ میں پیدا نہیں ہوا ،ماما شہباز

Publish on

گوجرانوالہ( سٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما بے لوث خدمت بے خوف قیادت ماما شہباز نے کہا ، خرم دستگیر جیسا دلیراور نڈر لیڈر گوجرانوالہ کی تاریخ میں پیدا نہیں ہوا ، ان کی قابلیت کی وجہ سے مخالفین بھی تعریف کیے بغیر نہیں رہ سکتے مزید کہتے ہوئے...
Page 20 of 406« First...101819202122304050...Last »