Home » Gujranwala (Page 21)

خود کش حملوں میں مسلمانوں کا ہونا عقل کے منافی بات ہے، چوہدری محسن تنویر

Publish on November 28, 2012

راہوالی کینٹ(نمائندہ خصوصی)امن برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے وائس چےئرمین چوہدری محسن تنویر نے کہا ، محرم الحرام کے مہینے میں پولیس انتظامیہ کی بہترین کارکردگی اور محب الوطنی کی وجہ سے گوجرانوالہ کے شہریوں نے اطمینان کا سانس لیااور اپنے پولیس جوانوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں...

گوجرانوالہ کے بے شمار ترقیاتی کاموں میں تیزی سے اور جلد مکمل ہوئے،شاہد محمود بٹ

Publish on

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما آئرن سٹیل شیٹ مارکیٹ کے جنرل سیکرٹری شاہد محمود بٹ نے کہا یوم عاشورہ کے موقع پر ضلعی انتظامیہ اور پولیس جوانوں کی بہتر حکمت عملی اور دلیرانہ اور فرض شناسی کے ساتھ ڈیوٹی کو سر انجام دینے پر اہل گوجرانوالہ کے باسیوں...

ماڈل پولیس سٹیشن خادم پنجاب کے وژن کی عملی تصویر ہے، خرم دستگیر خان

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے چیئرمین ومرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ ن انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ ماڈل پولیس سٹیشن خادم پنجاب کے وژن کی عملی تصویر ہے، پنجاب حکومت عوام کو فوری اور سستا انصاف فراہم کرنے کے لئے ٹھوس اقدامات...

کراچی میں اتحادی ٹولہ خود ٹارگٹ کلرز کی پشت پناہی کر رہا ہے،غلام دستگیر خان

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما وسابق وفاقی وزیر غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ یوم عاشور پر مفلوج حکومت کا پول کھل گیا،وزیر داخلہ کے بیانات اور اقدامات قوم کی جڑوں میں بیٹھ گئے ہیں،ملک میں حکومت نام کی کوئی شے نظر نہیں آتی،حکمران اسلام آباد میں...

ڈسٹرکٹ پریس کلب گوجرانوالہ کا ہنگامی اجلاس صدارت عتیق یوسف ضیاء نے کی

Publish on

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ پریس کلب گوجرانوالہ کا ایک ہنگامی اجلاس چیئرمین پریس کلب عتیق یوسف ضیاء کی زیر صدارت منعقد ہوا ۔جس میں گوجرانوالہ کے مقامی صحافی سعدی بٹ کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کی گئی اجلاس میں مطالبہ کیا گیا کہ سعدی بٹ کے قاتلو ں کو...

آئین قوموں کی اجتماعی سوچ کی عکاسی کرتا ہے، خواجہ محمد آصف

Publish on

سیالکوٹ (بیورورپورٹ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی خواجہ محمد آصف نے پنجاب حکومت کی جانب سے20لاکھ روپے مالیت کا چیک ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ کے صدرشاہد میر ایڈووکیٹ کو دے دیا۔ اس سلسلہ میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ کے کمیٹی روم میں...

ضلع گوجرانوالہ میں پارٹی کے تنظیمی الیکشن سے تحریک انصاف متحرک اور فعال ہو گی،ملک امتیاز

Publish on

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف الیکشن سیل ضلع گوجرانوالہ کے صدرملک امتیاز نور ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ضلع گوجرانوالہ میں پارٹی کے تنظیمی الیکشن سے تحریک انصاف متحرک اور فعال ہو گی۔ اس سلسلہ میں ضلعی الیکشن سیل بھرپور تیاری کر رہا ہے اور جلد ہی الیکشن شیڈول...

کمیونٹی کو ری بیٹ اور ریفنڈسے متعلق حائل تمام رکاوٹوں کو ترجیحی بنیادوں پر دور کیاجائے گا،ملک محمد امین ناز

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد نے علی ارشد حکیم چیئرمین ایف بی آر اسلام آباد سے ان کے آفس میں ملاقات کی ۔ وفد کی قیادت چیمبر کے نائب صدرملک محمد امین ناز نے کی ۔وفد میں سابق صدور شیخ محمد نسیم ،اخلاق احمد بٹ ،...

پاکیزہ کی کتاب میں معصومیت ہے یہی مصومیت اس کتاب کا حسن ہے ، شاہین اشفاق

Publish on

گوجرانوالہ(جنرل رپورٹر)ممتازماہرتعلیم پروفیسر ڈاکٹر عبدالماجد المشرقی کی بیٹی پاکیزہ ماجد مشرقی کی کتاب ’’بڑے تعّجب کی بات ہے‘‘کی تقریب رونمائی کی تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد کی گئی اس تقریب کے مہمان خصوصی ملک کے ممتاز دانشور،ڈاکٹر محمداجمل نیازی تھے جبکہ تقریب کی صدارت بابا جی عرفان الحق نے کی۔مقررین...

پیپلزپارٹی اور اتحادیوں نے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا ہے۔خواجہ طارق جاوید

Publish on

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)راہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)وسابقہ ڈپٹی میئر خواجہ طارق جاویدنائیک اور خواجہ غیورنائیک نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور اس کے اتحادیوں نے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا ہے قوم ان قومی مجرموں سے ایک ایک جرم کا حساب لے گی‘ن لیگ کے ساتھ...
Page 21 of 406« First...101920212223304050...Last »