Home » Gujranwala (Page 22)

ضلع گوجرانوالہ بالخصوص کینٹ سرکل میں محرم الحرام کے سلسلہ میں امن و امان کیلئے اقدامات مثالی رہے

Publish on November 28, 2012

ًگوجرانوالہ (جنرل رپورٹر) ضلع گوجرانوالہ بالخصوص کینٹ سرکل میں محرم الحرام کے سلسلہ میں امن و امان کیلئے کیے گئے اقدامات مثالی تھے۔ امن و امان کو بہتر اور موثر بنانے کا تمام تر سہرا ڈی ایس پی کینٹ سرکل شیخ محمد زبیر ،انسپکٹر عبدالحمید ورک اور اُن کی ٹیم...

تین بچوں کے باپ 38سالہ جوان کو پھندہ دیکر قتل کر دیاگیا مقامی قبرستان میں سپردخاک

Publish on

گکھڑ منڈی(نمائندہ خصوصی)نامعلوم افراد کے ہاتھوں تین بچوں کے باپ 38سالہ جوان جس کو پھندہ دیکر قتل کر دیاگیاتھا اسے مقامی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا واقعات کے مطابق مہر قیصر محمود سکنہ محلہ لکھ داتا گکھڑ کے اہل خانہ رخسانہ بیگم اور تین بچے اپنے عزیزوں کو ملنے...

ملک میں آئندہ حکومت بھی پی پی پی اور اسکی اتحادی جماعتوں کی ہو گی ،محمد طارق گجر

Publish on

گوجرانوالہ(جنرل رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنما اور ایم پی اے چوہدری محمد طارق گجر نے کہا ہے کہ ملک میں آئندہ حکومت بھی پی پی پی اور اسکی اتحادی جماعتوں کی ہو گی ، وزیر اعظم بننے کے خواب دیکھنے والو ں کو عام انتخابات میں اپنی مقبولیت کا اندازہ...

انجمن ہلال احمر گجرات ایک رفاعی ادارہ ہے، ڈاکٹر طاہر عقیل

Publish on

گجرات (بیورورپورٹ) انجمن ہلال احمر گجرات ایک رفاعی ادارہ ہے جو ہنگامی حالات میں شہریوں کی بھرپور مدد کرتا ہے اور پریشانی اور مصیبت کے وقت اپنی رضاکارانہ خدمات پیش کر کے لوگوں کے لیے آسانیاں فراہم کرتا ہے ۔ میں انجمن ہلال احمر کا شکر گزار ہوں کہ اس...

دھوکہ فریب اور دھاندلی کی سیاست کی بجائے عوام کی تابعداری کی سیاست پر یقین رکھتا ہوں،راؤ علی احمد

Publish on

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و امیدوار حلقہ پی پی 96 راؤ علی احمد خاں نے کہا ہے کہ دھوکہ فریب اور دھاندلی کی سیاست کی بجائے عوام کی تابعداری کی سیاست پر یقین رکھتا ہوں۔ پاکستان پیپلز پارٹی وفاق کی علامت ہے اس طرح پیپلز پارٹی کا وجود...

صحافیوں کی جان ومال کی حفاظت کرنا حکومت کافرض ہے،غازی شاہدرضا علوی

Publish on

لاہور(بیورورپورٹ)کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے بانی چےئرمین غازی شاہدرضا علوی،مرکزی صدرایم اے تبسم،سینئرنائب صدرعقیل خان،نائب صدرامتیازعلی شاکر،جنرل سیکرٹری فیصل اظفرعلوی،کوارڈینیٹرمیرافسرامان،صدرپنجاب حافظ جاویدالرحمن قصوری،جنرل سیکرٹری پنجاب مرزاعارف رشید،صدرخواتین ونگ پروفیسررفعت مظہرچودھری،جنرل سیکرٹری خواتین ونگ سحرش منیر،سی سی پی انٹرنیشنل ونگ کے صدرکفائیت حسین کھوکھر،جنرل سیکرٹری انٹرنیشنل ونگ محمداکرم اعوان ودیگرنے اپنے...

دہشت گرد انسانیت کے دشمن ہیں جس کا کوئی مذہب نہیں ہے،نائیلہ جے دیال

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)کرسچن پروگریسو موومنٹ پاکستان کی چیئرپرسن نائیلہ جے دیال نے کہا ہے کہ دہشت گرد انسانیت کے دشمن ہیں جس کا کوئی مذہب نہیں ہے دہشتگردی میں ساری دنیا سے زیادہ جانی ومالی نقصان پاکستان اور پاکستانیوں کا ہورہا ہے دہشتگرد ی کا مل کر مقابلہ کرنا ہوگا انسانیت...

گوجرانوالہ سے تحریک انصاف بھر پور حصہ لے کر کامیابی حاصل کریگی ،رضا شاہنواز

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)تحریک انصاف سٹی گوجرانوالہ کے جنرل سیکرٹری ومعروف قانون دان رضا شاہنواز بٹر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ آئین وقانون کی بالادستی کو یقینی بنائے بغیر پاکستان کو خوشحال ومستحکم نہیں کیا جاسکتا قوم عمران خان کو ہی اپنا نجات دہندہ سمجھتے ہیں جو آئین وقانون کی حکمرانی اورعوامی...

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی کرپشن نے ملک کی بنیادیں ہلاکر رکھ دیں گے،اظہر محمود چیمہ

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف ضلع گوجرانوالہ کے سینئر راہنما چوہدری اظہر محمود چیمہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی کرپشن نے ملک کی بنیادیں ہلاکر رکھ دیں گے تحریک انصاف اقتدار میں آکر کرپٹ حکومتی ٹولوں کو جیلوں میں ڈالے گی قومی دولت کو بے...

پاکستان پیپلز پارٹی آصف علی زرداری کی قیادت میں متحد اور منظم ہے ،محمد اشفا ق

Publish on

گو جرا نوالہ (سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی آصف علی زرداری کی قیادت میں متحد اور منظم ہے صدر مملکت نے محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کے بعد جس طرح پارٹی کو سنبھالا ہے یہ ان کی اعلیٰ سیاسی بصیرت کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔ ان خیالات کا اظہار...
Page 22 of 406« First...102021222324304050...Last »