Home » Gujranwala (Page 23)

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے دور انجام قریب آچکا ہے،شیخ نوید

Publish on November 28, 2012

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ ق پنجاب کے جوائنٹ سیکرٹری شیخ نوید نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے دور انجام قریب آچکا ہے دونوں جماعتوں کے طرز حکمرانی نے عوام کو حقوق سے محروم کردیا ہے کرپٹ حکومتی نظام کے خلا ف عوام کو بغاوت کا اعلان...

ڈی سی او گوجرانوالہ محمد امین چودھری کامختلف علاقوں کا دورہ

Publish on

گوجر انوالہ(سٹاف رپورٹر)ڈی سی او گوجرانوالہ محمد امین چودھری کامختلف علاقوں کا دورہ ‘ تجاوزا ت کے خلاف آپریشن‘ پلانٹیشن اور صفائی ستھرائی کا جائزہ لیاگیا۔ ڈی سی او نے اس موقع پر موڑ ایمن آباد جی ٹی روڈ پر ناجائز تجاوزات کے خلاف کئے گئے آپریشن کا جائزہ لیا...

قرآن شہید کو زندہ کہتاہے او شہیدکے رزق کھانے کی بھی گواہی دیتاہے،قاری غلام مصطفی

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر) شہید کربلا سیدنا امام عالی مقام حسین علیہ السلام کسی ایک فرقہ یا جماعت کے امام نہیں بلکہ وہ ہر اس انسان کے امام اوررہبر ہیں جو صراط مستقیم پر چل کر اعلائے کلمتہ الحق کا اعلان کر رہا ہے امام حسین علیہ السلام راکب دوش مصطفی ہیں...

پی پی 92 ضمنی انتخابات میں کامیاب الیکشن مہم کا سہرا یوتھ ونگ کے کارکنوں کے سر ہے ، محمود بشیرورک

Publish on

گوجر انوالہ(جنرل رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ( ن) کے راہنما ممبر قومی اسمبلی چودھری محمود بشیرورک نے کہا کہ پی پی 92 ضمنی انتحابات میں کامیاب الیکشن مہم کا سہرا یوتھ ونگ کے کارکنوں کے سر ہے ان کی محنت ضروررنگ لائے گی او ر(ن) لیگ کا امیدوار انشاء اللہ کامیاب...

گوجرانوالہ کو چوہدری برادران کے متوالے کا شہر بنایا جائے گا، راجہ شعیب اسلم

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ ق این اے97کے صدر راجہ شعیب اسلم اور پی پی95 یوتھ ونگ کے صدر رانا قیصر نذیر خان نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ چوہدری برادران کی قیادت میں مسلم لیگ ق کو یونین کونسل پہ منظم اور فعال کیا جارہا ہے گوجرانوالہ کو...

سینئر صحافی حامد میر پر حملہ بزدلانہ کاروائی ہے، احسان گورائیہ

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)سینئر صحافی حامد میر پر حملہ بزدلانہ کاروائی ہے ان خیالات کا اظہار پیٹا پنجاب کے چیئرمین احسان گورائیہ نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ ایسی کاروائیاں صحافت کا گلہ گونٹنے کے مترادف ہے اس لیئے حکومت دہشت گردوں کا گھیرا تنگ کریں اور انہیں...

صوبائی حکومت عوام کے جان و مال کا تحفظ کرنے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے،بلال قدرت

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی ضلع گوجرانوالہ وامیدوار NA 98 بلال قدرت بٹ نے اپنے بیان میں شاہدرہ میں زہریلے سیرپ سے ہونے والی ہلاکتوں پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے اسے صوبائی حکومت کی ناکامی قرار دیا ہے۔انہوں نے کہاکہ نام نہاد خادم اعلیٰ کی طرف...

حضرت امام حسین نے میدان کربلامیں قربانی کی نئی تاریخ رقم کی ہے ،سید شمس الدین

Publish on

گوجرانوالہ(جنر ل رپورٹر)حضرت امام حسین نے میدان کربلامیں قربانی کی نئی تاریخ رقم کی ہے اور ان کی قربانی ہمیں ظلم کے خلاف ڈٹ جانے کا درس دیتی ہے ۔ان خیالات کا اظہار جماعت اہلسنت کے زیر اہتمام منعقدہ شہدائے کربلا کانفرنس سے پیر سید شمس الدین بخاری،علامہ خالد حسن...

شہدائے کربلا نے دین اسلام کی سر بلندی کیلئے اپنا سب کچھ قربان کردیا، مفتی پیر ابو داؤمحمد صادق

Publish on

گوجرانوالہ(جنر ل رپورٹر)شہدائے کربلا نے دین اسلام کی سر بلندی کے لئے اپنا سب کچھ قربان کردیا اور صبرو استقامت زہدو تقویٰ کا وہ طریقہ اپنایاجو اپنی مثال آپ ہے ۔ان خیالات کا اظہار صاحبزادہ محمد داؤد رضوی نے جماعت رضا ئے مصطفےٰ پاکستان کے زیر اہتمام منعقدہ شہادت ا...

پنجاب ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کے اجلاس کا انعقاد

Publish on

گوجرانوالہ (جنرل رپورٹر)پنجاب ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا اجلاس رائل پام ہوٹل لاہور میں منعقد ہوا۔ جس میں پنجاب کی تمام ڈویژنل / ڈسٹرکٹ ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کے نمائندگان نے شرکت کی۔ اجلاس کی صدارت پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے سابق صدر اور کامٹ سپورٹس کمپنی...