Home » Gujranwala (Page 24)

گوجرانوالہ ہمیشہ سے مسلم لیگ ن کا قلعہ رہا ہے ،نسرین اشفاق

Publish on November 28, 2012

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)مسلم لیگ ن شعبہ خواتین کی ضلعی راہنما نسرین اشفاق نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے فراخدلی سے فنڈز فراہم کرکے گوجرانوالہ کے ماتھے سے گندے ترین شہر کا داغ ہمیشہ کے لئے دھودیا ہے۔ جبکہ کہ ڈویژنل اور ضلعی انتظامیہ اب اسے پھولوں کا شہر...

شہادت امام حسین ظلم و جبر اور نا انصافی کیخلاف دائمی تحریک ہے، محمد اکبر نقشبندی

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)صوبائی سیکرٹری اطلاعات مرکزی جمعیت علماء پاکستان الحاج مولانا محمد اکبر نقشبندی نے کہا ہے کہ شہادت امام حسین ظلم و جبر اور نا انصافی کیخلاف دائمی تحریک ہے، نواسۂ رسول کی شجاعت اور شہادت اسلام کا قیمتی اثاثہ ہے،شہداء کربلا کی بے مثال قربانیوں سے حق و صداقت...

پی پی پی کا دور کرپشن کے کارناموں سے بھرا پڑا ہے،شوکت منظور چیمہ

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر) صدر زرداری کی جانب سے اور مستحق افراد کو سی این جی رکشہ فری دینے کی سکیم میں خرد برد کا نکشاف،ایم پی اے شوکت منظور چیمہ،ضلعی صدر پی پی پی،اعجاز سّماں تحصیل صدر وزیر آباد ببر پہلوان اور جنرل سیکرٹری ارشد بٹ نے پرچیوں کی قر عہ...

مخالف سیاسی پارٹیاں مسلم لیگ ن کی قیادت کی عوام میں بڑھتی ہوئی مقبولیت سے خائف ہیں

Publish on

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ ن کے ضلعی نائب صدر حاجی عارف حسین جٹ نے کہا کہ مخالف سیاسی پارٹیاں مسلم لیگ ن کی قیادت کی عوام میں بڑھتی ہوئی مقبولیت سے خائف ہیں، ہم سمجھتے ہیں کہ لوگوں کی خدمت نہ صرف اصل سیاست بلکہ عبادت ہے۔ ان خیالات کا...

قوم کو اندھیروں سے نکا ل کر ایک روشن اور ترقی یافتہ پاکستان کی بنیاد رکھیں گے،ایس اے حمید

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریکِ انصاف کی پولیٹیکل اور سٹریجک کمیٹی کے رُکن اوراُمیدوار قومی اسمبلی حلقہ 96 ایس اے حمید نے کہا ہے کہ خالی دعووں اور وعدوں کی بجائے عمران خان نے اپنی عملی زندگی سے ثابت کر دیا ہے کہ وہ ملک کی تقدیر بدلنے کی خاطر میدانِ سیاست...

وفاقی حکومت جھوٹ اور لوٹ کی بنیاد پر قائم ہے، خرم دستگیر خان

Publish on November 8, 2012

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے چیئرمین ومرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ ن انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت جھوٹ اور لوٹ کی بنیاد پر قائم ہے، قومی اداروں کو بے رحمی سے لوٹ کر کھا جانے والے زرداری اور ان کے...

ڈیوٹی میں غفلت ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی، افضل محمود بٹ

Publish on

گوجر انوالہ(سٹی رپورٹر)ایس ایس پی پٹرولنگ افضل محمو دبٹ نے گلوٹیاں چیک پوسٹ ضلع سیالکوٹ میں ملازمین کے دربار سے خطاب کیا اور ملازمین کو درپیش مسائل سنے اور ان کاموقع پر حل کرنے کے احکامات جاری کئے مزید یہ کہ ایس ایس پی پٹرولنگ نے غیر حاضری پر اے...

پاکستان پیپلزپارٹی کھوکھلے نعروں کی بجائے عملی جدوجہد پریقین رکھتی ہے، محمد صدیق

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)پیپلزپارٹی پنجاب کونسل کے رکن وحلقہ این اے95کے امیدوار چوہدری محمد صدیق نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کھوکھلے نعروں کی بجائے عملی جدوجہد پریقین رکھتی ہے، پیپلزپارٹی کی حکومت نے عالمی سطح پر اپنی قائدانہ صلاحیتوں کا اعتراف کیا جا رہا ہے دکھی انسانیت کی خدمت کرکے دل...

تاجر برادری نومنتخب عہدیداروں کی قیادت میں متحد ہے، شیخ نذیر

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)انجمن تاجران کلاتھ بورڈ مارکیٹ گوجرانوالہ کے صدر حاجی شیخ نذیر جموں والے،صدر اویس پلازہ احمد فیاض بٹ،جنرل سیکرٹری جاوید بادشاہ ،صدر ٹریڈ سنٹر نویدبھٹی،جنرل سیکرٹری احتشام چاند بٹ نے اپنے مشترکہ بیان میں موبائل فون ایسوسی کے نومنتخب مرکزی صدر ملک ذوالفقار علی بوٹا ،جنرل سیکرٹری عابد مغل...

ہر مسلمان کو محبت رسول ﷺ کا درس دینا ہے، حافظ محمد نذیر چشتی

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)جماعت اھلسنت پاکستان کے ڈویژنل ناظم حافظ محمد نذیر چشتی نے کہا ہے کہ امریکن فلم اور گستاخانہ خاکوں کے خلاف جماعت اھلسنت پاکستان نے 8تا12نومبر لبیک یارسول اللہ لانگ مارچ کا اعلان کیا ہے۔اور ملک بھر سے جماعت اھلسنت کے کارکنان ،عاشقان رسول کے قافلے اسلام آباد روانہ...