Home » Gujranwala (Page 28)

قیدیوں کے مقدمات کی سماعت تیز کرنے کیلئے ضروری اقدامات کیے جائیں ، سیشن جج

Publish on November 6, 2012

گوجرانوالہ( ایس اے سندھو) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گوجرانوالہ راجہ اخلاق حسین نے کہا ہے کہ سنٹرل جیل گوجرانوالہ میں قید انڈرٹرائل قیدیوں کے مقدمات کی سماعت تیز کرنے کے لئے ضروری اقدامات کئے جائیں گے تاکہ انکے مقدمات کا جلد فیصلہ کیا جاسکے۔یہ بات انہوں نے جیل کے تفصیلی...

گیپکو گوجرانوالہ نے24گھنٹوں میں2گھنٹے کا شیڈول جاری کر دیا

Publish on

گوجرانوالہ(جنرل رپورٹر)گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) نے 24گھنٹوں میں 2(دو) گھنٹے لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق آج مورخہ 05-11-2012سے ہر گیارہ گھنٹے کی مسلسل سپلائی کے بعد ایک گھنٹہ لوڈ شیدنگ کی جائیگی۔ زحمت کیلئے انتظامیہ معذرت خواہ ہے۔تمام فیڈرز کا شیڈول گیپکو کی...

مفادات کے خول سے نکل کراجتماعی بہبود کیلئے کوشش کرنا ہوگی،عبدالجبار شاہین

Publish on October 23, 2012

گوجرانوالہ(جنرل رپورٹر) کمشنر گوجر انوالہ ڈویژن عبدالجبار شاہین نے کہا ہے کہ ترقی و خوشحالی اور فلاح کے لئے اپنے مفادات کے خول سے نکل کراجتماعی بہبود کے لئے سچی نیتوں اور خلو ص عمل کی بدولت متوقع نتائج حاصل کئے جا سکتے ہیں عوام کااطمینان اور اعتماد ہی سرکاری...

صوبے سے جرائم کا خاتمہ کر کے اسے امن کا گہوارہ بنانا میرا مشن ہے،وزیراعلی پنجاب

Publish on

لاہور(میڈیاورلڈ لائن)وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پولیس عوام کی داد رسی اور انہیں انصاف کی فراہمی کے لئے اپنے فرائض احساس ذمہ داری سے سرانجام دے۔ مظلوم ، بے سہارا اور پسے ہوئے طبقات کے حقوق کے تحفظ او رانہیں فوری و سستے انصاف کی فراہمی...

حاجی صوفی محمد اکبر کا جواں سالہ بیٹا محمد عمر سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)ممتاز سماجی شخصیت و ڈائریکٹر روزنامہ سلطنت حاجی صوفی محمد اکبر (صوفی ہوٹل والے)کاجواں سالہ بیٹے محمد عمر کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں مدینہ کالونی کے قبرستان میں نماز جنازہ کے بعد سپردخاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں ہر طبقہ وفکر سے تعلق رکھنے والوں نے کثیر...

گوجرانوالہ کے کالم نگاروں کا ہنگامی اجلاس صدارت ابراہیم نفیس نے کی

Publish on

اجلاس میں ایڈیشنل جنرل سیکرٹری عمران کھوکھر اور سیکرٹری اطلاعات شاہد محمود گھمن کو ان کے عہدوں سے بغیر کسی نوٹس اور مشاورت سے فارغ کرنے پر احتجاج ریکارڈ کروایا گیا گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)گوجرانوالہ کے کالم نگاروں کا ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت سابق جنرل سیکرٹری کالمسٹ فورم گو جرا نوالہ رانامحمد...

ملک کو بحرانوں سے نکالنے کا حل صرف میاں برادران کے پاس ہے،سید حامد رضا چشتی

Publish on

کامونکے(محمد صفدر بٹ سے)ملک پاکستان کو بحرانوں سے نکالنے کا حل صرف میاں برادران کے پاس ہے ملکی بحران نے لوگوں کی زندگیاں اجیرن کر دی ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن کے تحصیل صدر سید حامد رضا چشتی نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا...

امریکہ اسرائیل اور بھارت کبھی بھی پاکستان سے مخلص نہیں ہو سکتے ،پرویز بھورے خان

Publish on

کامونکے(محمد صفدر بٹ سے)امریکہ اسرائیل اور بھارت کبھی بھی پاکستان سے مخلص نہیں ہو سکتے حکمران اپنی آنکھیں بند کیے ہوئے ہیں ان خیالات کا اظہار سیاسی سماجی شخصیت پرویز بھورے خان نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا بھارت امریکہ اسرایل دنیا کے مفادپرست ملک ہے جو...

سیدناابراہیم علیہ السلام سید نا اسماعیل علیہ السلام کی زندگی ہمارے لیے مشعل راہ ہے،علامہ حنیف ساقی

Publish on

کامونکے(محمد صفدر بٹ سے)سید ناابراہیم علیہ السلام اسماعیل علیہ السلام کی زندگی ہمارے لیے مشعل راہ ہے حضرت محمدﷺ کی سنت پر مضبوطی سے عمل پیرا ہو کر معاشرے کو صاف ستھرے ماحول میں زندگی گزاری جا سکتی ہے ان خیالات کا اظہار علامہ حنیف ساقی نے خطبہ جمعہ کے...

پاکستان کو مسلم لیگ ن بحرانوں سے نکالے گی ، شیخ محمد یعقوب

Publish on

گوجرانوالہ( سٹی رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ ن قلعہ دیدار سنگھ کے صدر شیخ محمد یعقوب نے کہاوہ دن دور نہیں جب پاکستان بھی ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا ہو جائے گا ، پاکستان مسلم لیگ ن نے ہمیشہ جمہوریت کے فروغ کیلئے بے شمار قربانیاں دیں مسلم لیگ ن...