Home » Gujranwala (Page 29)
حکومت کی غلط پالیسیوں نے ملکی معیشت کو تباہ کر دیا ، ملک محمد جاوید چشتی
گوجرانوالہ(محمد علی سجن سے)پاکستان کی تمام سیاسی اور دینی جماعتوں کے سربراہوں کو کھلا چیلنج ملک محمد جاوید چشتی موجودہ پی پی کی حکومت نے اپنی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک کی معیشت کو تباہ کر دیا قائداعظم کی صرف مسلم لیگ ہے ن لیگ ق لیگ ضیالیگ عوامی...
ضمنی الیکشن میں نواز چوہان بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے، شاہد محمود بٹ
گوجرانوالہ(ناصر بٹ)ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے کارکن ،سپاہی حلقہ پی پی92سے نواز چوہان کو بھاری اکثریت سے کام یاب کروائے گئے حاجی نواز چوہان نے جس طرح اپنے علاقے میں ترقیاتی کام کروائے اس کی مثال نہیں ملتی ، مسلم لیگ ن نے ہمیشہ عوامی مسائل کو مستقبل...
کمشنر گوجرانوالہ عبدالجبار شاہین کے دورہ گرجاکھ کو عوام نے بے حد سراہا ہے ، عبدالعزیز
گوجرانوالہ(مسلم جاوید مظلوم)گرجاکھ ، حافظ آباد روڈ گوجرانوالہ کا عبدالجبار شاہین کمشنر گوجرانوالہ نے خیر سگالی دورہ کیا ، علاقہ گرجاکھ کے مکینوں نے کمشنر گوجرانوالہ کے دورے کو اچھا اقدام قرار دیتے ہوئے سراہا ، عبدالعزیز بھٹی مدنی ایڈووکیٹ مرکزی جنرل سیکرٹری انجمن مدنی ویلفےئر پاکستان نے کہا کہ...
بیوپاری قربانی والے جانوروں کو منظور شدہ جگہوں کے علاوہ سڑک یا چو راہوں پرلے کرنہ آئیں،چیف ٹریفک آفیسر
گوجرانوالہ(جنرل رپورٹر)چیف ٹریفک آفیسر گوجر انوالہ سید انتصار حسین جعفری نے کہا ہے کہ ٹریفک مسائل پر اس وقت تک قابو نہیں پایاجا سکتا جب تک عوام الناس بحیثیت مجمو عی اس میں اپنا مثبت کردارادا نہ کریں۔ چیف ٹریفک آفیسر نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ سڑک...
عید سے قبل سرکاری ملازمین کے لیے تنخواہوں کی ادائیگی کو یقینی بنایا جائے، محمد امتیاز
سیالکوٹ (بیورورپورٹ) عید سے قبل سرکاری ملازمین کے لیے تنخواہوں کی ادائیگی کو یقینی بنایا جائے جس کا حکومت نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا ہوا ہے تاکہ اساتذہ سمیت دیگر سرکاری ملازمین مہنگائی کے اس دور میں اپنے بیوی بچوں کے کپڑے جوتے خرید کر عید کی خوشی کو دوبالا...
پی پی92لالہ اسد اللہ پاپا کی ضمنی انتخاب میں مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہیں،محمد زاہد حبیب
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)پا کستان سنی تحریک کے ڈویژ نل صدر محمد زاہد حبیب قا دری نے کہا ہے کہ ضمنی انتخاب میں سرکاری مشنری کا استعمال کیا گیا تو تخت لاہور کو پنجاب بھر میں عوامی رد عمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔پی پی92لالہ اسد اللہ پاپا کی ضمنی انتخاب...
کرپٹ اور نااہل حکمرانوں کا سیاہ دور ختم ہوچکا ہے، محمد علی
گوجرانوالہ(جنرل رپورٹر)پاکستا ن تحریک انصاف پی پی93 کے راہنما چودھری محمد علی نے کہا ہے کہ کرپٹ اور نااہل حکمرانوں کا سیاہ دور ختم ہوچکا ہے وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے عوام کو مایوسیوں کے سوا کچھ نہیںدیاحقوق سے محروم عوامی طبقہ کے مسائل کو فوری حل کرنا ہوگا تحریک...
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کا انجام دور آچکا ہے، اظہر محمود چیمہ
گوجرانوالہ(جنرل رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف ضلع گوجرانوالہ کے سینئر راہنما وامیدوار پی پی91 چوہدری اظہر محمود چیمہ نے کہا ہے کہ اصغر خان کیس میں عدلیہ نے تاریخی فیصلہ دے کر مسلم لیگ ن کا اصل چہرہ بے نقاب کردیا ہے عمران خان کا سونامی اقتدار کے ایوانوں کو ہلاکر رکھ...
محبت رسول ؐ کامل ایمان کی نشانی ہے اس کے بغیر ایمان نا مکمل ہے،پیر حافظ محمد اشرف
سیالکوٹ( بیورورپورٹ)محبت رسول ؐ کامل ایمان کی نشانی ہے اس کے بغیر ایمان نا مکمل ہے۔آقائے دو جہاں ﷺ کا ذکر خود خائق کائنات نے بلند فرمایا ہے ۔آپ ﷺ محبوب کائنات ہیں۔ان خیالات کا اظہارآستانہ عالیہ علی پور سید اں کے خلیفہ مجاز پیر حافظ محمد اشرف نے جامع...
نظریاتی کارکنوں کے حقوق کی فراہمی تک جدوجہد جاری رکھیں گے،شیخ نوید
گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ ق پنجاب کے جوائنٹ سیکرٹری شیخ نوید نے کہا ہے کہ نظریاتی کارکنوں کے حقوق کی فراہمی تک جدوجہد جاری رکھیں گے مسلم لیگ ق کو مضبوط اور عوامی طاقت بنانے کیلئے کارکنوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی چوہدری برادران پارٹی کارکنوں کی خدمات کو مد...