Home » Gujranwala (Page 3)

انتخابات بر وقت ہونے سے غیر جمہوری عناصر کمزور ہو جائیں گے،راؤ اکرام خاں

Publish on February 16, 2013

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر) پیپلزپارٹی کے ضلعی راہنما و سابق ٹاؤن ناظم راؤ اکرام خاں نے کہا ہے کہ انتخابات بر وقت ہونے سے غیر جمہوری عناصر کمزور ہو جائیں گے، جمہوریت کے خلاف ان غیر جمہوری عناصرکی سازشیں کامیاب نہیں ہوں گی، جمہوری نظام کے تحفظ کے لئے پیپلز پارٹی...

جنگلہ بس سے عوام کی ہمدردیاں اور ووٹ نہیں خریدے جاسکتے،چوہدری ارشد بریار

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ ق ضلع گوجرانوالہ کے نائب صدر چوہدری ارشد بریار اور صدر این اے97 راجہ شعیب اسلم نے اپنے مشترکہ بیا ن میں کہا ہے کہ جنگلہ بس سے عوام کی ہمدردیاں اور ووٹ نہیں خریدے جاسکتے اگر پنجاب حکومت سستی روٹی سکیم ،ییلو کیپ ،لیپ ٹاپ...

عوام ووٹ کی پرچی کے ذریعے ملک میں ایک عظیم الشان تبدیلی لاسکتے ہیں،خالد عزیز لون

Publish on

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)نواز ٹولے اور زرداری ٹولے کے درمیان آنے والے الیکشن کے حوالے سے بندر بانٹ ہوچکی ہے ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے راہنما خالد عزیز لون، سید ثاقب حسین شاہ، عثمان بسرا، سہیل احمد، ندیم بھٹی، حسیب بٹ، مصطفےٰ لون اور عمر سلمان نے کیا۔ انہوںنے...

بھارتی حکومت اور فوج کی ریاستی دہشت گردی سے مسئلہ کشمیر دب نہیں سکتا

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی زون 93کے امیر حاجی مشتاق ابراہیم ، گروپ لیڈر ز حافظ حمید الدین اعوان، چوہدری شاہد منیر گوندل ، نائب امراء میاں محمد اکرم مہر، محمد سلیم بٹ اور مقامی ذمہ داران چوہدری محمد عرفان گجر ایڈووکیٹ ، محمد اقبال بھٹی،، محمد اشرف بھٹی اور راجہ محمد...

شفاف اور فوری انتخابات ناگزیر ہوچکے ہیں،سید حسن جعفری

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے رہنماؤں چوہدری انصر نت اور سید حسن جعفری نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ مہنگائی ،بیروزگاری ،کرپشن کے خاتمہ کیلئے قوم دیانتدار قیادت کا انتخاب کریں حکومت میں شامل کرپٹ چور لٹیرے ملکی ترقی وخوشحالی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں زرداری...

عمران خان کی بڑھتی ہوئی عوامی مقبولیت مخالفین کو ہضم نہیں ہورہی،محمد علی

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف پی پی93 کے سینئر رہنما چودھری محمد علی نے کہا ہے کہ انتخابات میں شکست مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا مقدر بن چکی ہے وفاق اور پنجاب حکمرانوں کی بیڈ گورننس ہی ان کا انجام بنے گی ظلم اور بربریت کے ستائے لوگ ووٹ...

ایجوکیشن کسی بھی علاقہ کی تعمیر ترقی میں اہم کردار کرتی ہے،بلال اعجاز

Publish on

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ خصوصی)الصفہ سکول سادو پگالہ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خطاب کرتے ہوئے چوہدری بلال اعجاز سابق ایم این اے، سردار ریاض احمد امیدوار قومی اسمبلی،ڈاکٹر انور رضا امیر جماعت اسلامی حلقہ پی پی101محمد اکرم گجر سابق ناظم یوسی طارق گجر مینجنگ ڈائریکٹر الائیڈ سکول سسٹم...

گو جرا نو ا لہ میںدو لا کھ سے زائد خوا تین کے ووٹ ر جسڑ ڈ نہ ہو نا لمحہ فکر یہ ہے،مشتا ق احمد کشفی

Publish on

گوجرانوالہ(سٹا ف رپورٹر)عوام اپنی تقدیر وو ٹ کی طا قت سے بد لنے کا ا ختیا ر رکھتے ہیں وو ٹ اپنی پسند کی پا ر ٹی کو د یں مگر ووٹ کا اندرا ض لا ز می کروا ئیں ۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر اظہر حسن...

حضور سرور کائنا ت کا خطبہ حجتہ الوداع حقوق انسانی کا مکمل منثور ہے، اکبرنقشبندی

Publish on

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)صوبائی سیکرٹری اطلاعات مرکزی جمیعت علماء پاکستان الحاج مولانا محمد اکبرنقشبندی نے کہا ہے کہ حضور سرور کائنا ت کا خطبہ حجتہ الوداع حقوق انسانی کا مکمل منثور ہے۔ آپ کی تعلیمات پوری انسانیت کی فلاح اور رشد وہدایت کی ضامن ہیں ۔ ان خیالات کا اظہا ر...

عوام ملکی حالات کو تبدیل کرنے کیلئے صحیح راستے پر چل پڑے ہیں ،عمران خالد بٹ

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ ن کے راہنما صوبائی پارلیمانی سیکرری عمران خالد بٹ نے کہا ہے کہ عوام ملکی حالات کو تبدیل کرنے کیلئے صحیح راستے پر چل پڑے ہیں عام انتخابات ملتوی کرانے والوں کے عزائم خاک میں مل جائینگے کیونکہ تمام سیاسی جماعتیں اس بات پر متفق ہیں کہ...
Page 3 of 40612345102030...Last »