Home » Gujranwala (Page 30)

علم کے بغیر نظام کائنات کا چلنا ناممکن ہے، عبدالجبار شاہین

Publish on October 23, 2012

گوجرانوالہ(جنرل رپورٹر) کمشنر گوجر انوالہ ڈویژن عبدالجبار شاہین نے کہا ہے کہ علم کے بغیر نظام کائنات کا چلنا ناممکن ہے تعلیم یافتہ انسان ہی اس دنیا کو باشعور اور انسان دوست لوگوں کا گہوارہ بنا سکتا ہے قرآنی تعلیمات میں حصول تعلیم پر خصو صی توجہ دی گئی ہے...

مسلم لیگ ن کے آمرانہ سوچ نہیں چلنے دیں گے،ڈاکٹرمحمد شاہ علوی

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنما ڈاکٹرمحمد شاہ علوی نے کہا ہے کہ اصغر خان کیس کے تاریخی فیصلے سے مسلم لیگ ن کی سیاہ سیاست کا باب ختم ہوچکا ہے ماضی میں پیپلز پارٹی کوایجنسیوں کے ذریعے اور رقوم بانٹ کر ناکام بنانے والوں نے آمرانہ طرز عمل اختیار...

وفاقی حکومت عوام سے کئے گئے ہر وعدوں کو پورا کررہی ہے، نوید انور بھنڈر

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ ق کے حلقہ این اے97 میں امیدوار نوید انور بھنڈر ،ضلعی نائب صدر چوہدری ارشد بریار ،ملک شوکت اعوان،این اے97 کے صدر راجہ شعیب اسلم ،پی پی95 کے صدر رانا قیصر نذیر خان نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ پی پی92 کے ضمنی الیکشن میں...

عوام کی خدمت ہی مسلم لیگ (ن) کا اوڑھنا بچھونا ہے،خالد پرویز

Publish on

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر) سٹی نائب صدر مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ خالد پرویز ڈار نے کہاہے کہ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف دن رات عوام کی خدمت میں مصروف ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ جمہوریت کے استحکام، اداروں کی مضبوطی اور عوام کی ترقی و خوشحالی کے...

جب بھی پیپلز پارٹی کی حکومت برسراقتدار آئی ہے،راؤ اکرام

Publish on

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر) پیپلزپارٹی کے ضلعی راہنما و سابق ٹاؤن ناظم راؤ اکرام خاں نے کہا ہے کہ جب بھی پیپلز پارٹی کی حکومت برسراقتدار آئی ہے اس نے عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے ہیں جس کی وجہ سے عوام پیپلز پارٹی کو بار بار منتخب کر کے...

محکمہ تعلیم اور اکاؤنٹس آفس گوجرانوالہ میں کرپشن کا خاتمہ کریں،احسا ن گورائیہ

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)پیٹا پنجاب کے چیئرمین احسا ن گورائیہ ،پنجاب ٹیچرز یونین گوجرانوالہ ڈویژن کے صدر محمد طارق قریشی،چوہدری میلاد ڈھلو،امین گورائیہ نے اپنے مشترکہ بیان میں وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ محکمہ تعلیم اور اکاؤنٹس آفس گوجرانوالہ میں کرپشن کا خاتمہ کریں اور ذمہ...

جماعت اسلامی کا ہدف ملک میں انقلاب لاناہے، عبیداللہ گوہر

Publish on

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)امیر جماعت اسلامی ضلع گوجرانوالہ ڈاکٹر عبیداللہ گوہر نے کہا کہ جماعت اسلامی کا ہدف ملک میں انقلاب لاناہے اورہم اس کے لئے جدوجہد کررہے ہیں۔ جماعت اسلامی مکمل دین اسلام کی علمبردار ہے۔قوم نے اپنا اقتدار اور نظام کی باگ ڈور چوراچکوں کے سپرد کی ہوئی ہے۔مہنگائی،کرپشن،لوٹ...

ملالہ یوسف زئی پر قاتلانہ حملہ بھی امریکی ایجنٹوں نے کرایا ہے،جمیل الراعی

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ گوجرانوالہ کے ڈویژنل صدر ڈاکٹر جمیل الراعی نے کہاہے کہ امریکہ اور پاکستان کے حکمرانوں کی ملک پر مسلط کی گئی پالیسیاں خطرناک ثابت ہورہی ہیں جس کی وجہ سے پاکستان اور افغانستان میں افراتفری ،خو ف وہراس پھیلا ہوا ہے ان خیالات کا...

عوام ان کرپٹ حکمرانوں سے تنگ آگئے ہیں،خالد ظفر سانسی

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے راہنما چوہدری خالد ظفر سانسی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا کوئی مستقبل نہیں موجودہ وفاقی اور صوبائی اسمبلیاں مفاد پرستوں کا ٹولہ ہے اگر تحریک انصاف ضمنی انتخابات میں حصہ لیتی تو دونوں مفاد پرست جماعتوں کو عبرتناک...

دنیا اسکی مثال پیش کرنے سے قاصر ہے آج مسلمانوں کو بھی اسی جذبے کی ضرورت ہے، اکبر نقشبندی

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)سنی اتحاس کونسل کے زیر اہتمام منعقدہ یادگار خلیل کانفرنس سے صوبائی سیکرٹری اطلاعات مرکزی جمعیت علماء پاکستان الحاج مولانا محمد اکبر نقشبندی نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ حضرت سیدنا ابراہیم علیہ السلام نے اطاعت الٰہی اور قربانی کی جو عظیم روایت قائم کی ہے دنیا اسکی مثال پیش...