Home » Gujranwala (Page 31)
آمریت کی پیداوار عوام کو بیوقوف بناکر اقتدار پر قابض نہیں ہوسکتے،محمد اسلم
گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر) ممبر فیڈرل کونسل پاکستان پیپلزپارٹی وسابق ایم این اے خواجہ محمد اسلم لون، سابق صدر ڈسٹرکٹ بارملک عبدالباسط، نائب صدر سٹی و امیدوار این اے 97 طارق نوید لون، ضلعی رہنماخالد اسلام ڈار، چوہدری محمد بابر مہر، ضلعی صدر پیپلز ٹریڈرسیل شیخ پرویز احمد، نائب صدر پیپلزلیبر بیورو...
حکومت نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے ،شوکت منیر
گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)حکومت نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے کسی قسم کا کوئی ریلیف میسر نہیں ۔ موجودہ حکومت کا چار سالہ دور اقتدار ناکامیوں ‘مسائل اور لوٹ کھسوٹ سے بھرا پڑا ہے ‘حکمران غریب عوام کے نام پر بیرون ممالک سے قرض لیکر ذاتی عیاشیوں پر خرچ کر...
دوران جنرل ہولڈ اپ 11مجرمان اشتہاری و عدالتی مفرورگرفتار
گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)سٹی پولیس آفیسرعبدالرزاق چیمہ کے حکم پرگوجرانوالہ پولیس نے گذشتہ روز جنرل ہولڈ اپ کے دوران جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مختلف مقدمات میں مطلوب11مجرمان اشتہاری و عدالتی مفرور گرفتارکیے ۔ جب کہ دوران چیکنگ سماج دشمن عناصر سے 5رائفل ،2بندوق، 9پسٹل،4ریوالور اور سینکڑوں گولیاں...
پاکستان تحریک انصاف اقتدار میں آ کر قوم کو کرپٹ مافیا سے نجات دلائیگی، رانا نعیم الرحمن
گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف اقتدار میں آ کر قوم کو کرپٹ مافیا اور امریکی ایجنٹوں سے نجات دلائے گی۔ فوری الیکشن نہ ہوئے تو ملک کو ناقابلِ تلافی نقصان ہو گا ان خیالات کا اظہار ضلعی راہنما رانا نعیم الرحمن خاں نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے...
کسی بھی ملک کی ترقی اور خوشحالی کاراز وہاں کے نظام تعلیم میں مضمر ہوتا ہے ، زاہد سلیم
سیالکوٹ(میڈیاورلڈ لائن) کسی بھی ملک کی ترقی اور خوشحالی کاراز وہاں کے نظام تعلیم میں مضمر ہوتا ہے جبکہ حکومت پنجاب محدود وسائل کے باوجود نظام تعلیم کی بہتری کے لیے مثبت اقدام کر رہی ہے یوتھ فیسٹیول کی وجہ سے طلبہ کی نصابی غیرنصابی سر گرمیوں میں نکھار پیدا...
آزاد پریس کلب کامونکے ایک بڑا ادارہ ہے، حامد رضا چشتی
کامونکے(محمد صفدر بٹ سے)صحافت ایک مقدس پیشہ ہے اور صحافی اپنی قلم کی طاقت سے عوام میں شعور پیدا کرتے ہیں،آزاد پریس کلب کامونکے ایک بڑا ادارہ ہے۔جس کے ارکان ہر وقت عوام کی فلاح بہبود اور معاشرے کی بہتری کے لیے اپنی خدمات پیش کررہے ہیں،ان خیالات کا اظہار...
وفاقی حکومت تاجران کو ریلیف دینے کیلئے بری طرح ناکام ہو گئی ہے ،فضل الرحمن
گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)آل پاکستان انجمن تاجران کے وائس چیئرمین فضل الرحمن بابر کھرانہ اور انجمن تاجران پنجاب کے جنرل سیکرٹری شیخ محمد یعقوب بہلولیہ نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ وفاقی حکومت تاجران کو ریلیف دینے کیلئے بری طرح ناکام ہو گئی ہے ۔ آئے روز بجلی ‘گیس...
پنجاب میں مقیم کشمیری مہاجرین پی پی پی کا ہر اول دستہ ہیں، عبدا لمجید
گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)پنجاب میں مقیم کشمیری مہاجرین پی پی پی کا ہر اول دستہ ہیں جنہوں نے ہر تحریک ہر محاذ پر بھٹو شہید کے نظریات پر لبیک کہتے ہوئے پارٹی کا بھرپور ساتھ دیا ہے اور اپنی رہتی زندگی تک کشمیری مہاجرین پی پی پی کے ساتھ اپنا رشتہ...
حکومت پچھلے ساڑھے چار سال میں کوئی بھی قابل ذکر کارکردگی نہیں دکھا سکی،ایس اے حمید
گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر) پاکستان تحریکِ انصاف کی پولیٹیکل اور سٹریجک کمیٹی کے رُکن اوراُمیدوار قومی اسمبلی حلقہ 96 ایس اے حمید نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت پچھلے ساڑھے چار سال میں کوئی بھی قابل ذکر کارکردگی نہیں دکھا سکی ا گراداروںسے ٹکراؤ اور متنازعہ امور میں الجھنے کی بجائے پور...
اتحادی حکمرانوں نے بہت لوٹ مارکرلی اب بس کردیں۔زیب جعفر
گوجرانوالہ ( سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی وممبر پنجاب اسمبلی زیب جعفر نے کہا ہے کہ ہم کرپشن کیخلاف آوازبلندکرتے ہیں جس پر اقتدارکے ایوانوں میں صف ماتم کیوں بچھ جاتی ہے۔اتحادی حکمرانوں نے بہت لوٹ مارکرلی خدارا اب بس کردیں کیونکہ عوام نے احتساب کانقارہ بجادیاہے۔اب عوام...