Home » Gujranwala (Page 32)

ملالہ یوسف زئی پر قاتلانہ حملہ بیرونی سازشوں کا نتیجہ ہے، حافظ سرفراز

Publish on October 20, 2012

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)ملالہ یوسف زئی پر قاتلانہ حملہ بیرونی سازشوں کا نتیجہ ہے ۔ اس طرح کے واقعات سے پاکستانی عوام کی سیاست سے توجہ ہٹائی جا رہی ہے ۔ ان خیالات کااظہار حافظ سرفراز احمد جنرل سیکرٹری پی پی 99جماعت اسلامی جنڈیا لہ باغوالہ نے صحافیوں سے گفتگو کے...

وفاقی اور صوبائی حکومتیں مہنگائی کے طوفان میں اضافہ کو روکنے میں ناکام ہو چکی ہے ،مہر خالد حسین

Publish on

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)وفاقی اور صوبائی حکومتیں مہنگائی کے طوفان میں اضافہ کو روکنے میں ناکام ہو چکی ہے ۔ ہماری تنخواہوں اور دیگر اجناس کی قیمتوں سے ناجائز ٹیکس ختم کر ریلیف فراہم کیا جائے ۔ ان خیالات کااظہار آل پاکستان پی ڈبلیو ڈی ورکرز یونین کے وائس چیئر مین...

تحریک انصاف ملک کے طول وعرض میں یکساں مقبول ہے، بیرسٹر علی اشرف

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف گوجرانوالہ این اے 96 کے راہنما بیرسٹر علی اشرف مغل نے کہاہے کہ شمالی وزیرستان آپریشن کی ہرحال میں مخالفت کا اعلان کرکے عمران خان نے جرات مندانہ موقف اختیارکیاہے اورملک کی باقی پارٹیوں کے سربراہوں کو بھی امریکی خوشنودی کی بجائے قومی مفادات کو...

ملالہ یوسفزئی قوم کی ہونہار بیٹی ہے، مس صوفیہ اسحاق

Publish on

سیالکوٹ(بیورورپورٹ)ملالہ یوسفزئی قوم کی ہونہار بیٹی ہے جس نے ملک میں تعلیم کے فروغ کیلئے بیش قیمت قربانی پیش کی ‘ ملالہ کی جرات اورخدمات ناقابل فراموش ہیںجس کو رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار پرنسپل دی سٹی سکول گرلز کیمپس سیالکوٹ مس صوفیہ اسحاق...

نواز شریف اور شہباز شریف قوم کی امنگوں کے محور ہیں،مسز رومینہ سہیل

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر) سٹی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ (ن)یوتھ ونگ گوجرانوالہ مسز رومینہ سہیل نے کہا ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف قوم کی امنگوں کے محور ہیں‘ ملکی ترقی وخوشحالی کے لئے حلقہ پی پی 92 کے عوام مسلم لیگ (ن) کا ساتھ دے کر نواز چوہان کو...

حقوق سے محروم عوامی طبقہ کے مسائل کو فوری حل کرنا ہوگا،ڈاکٹر زین

Publish on

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)پاکستا ن تحریک انصاف یوتھ ونگ پنجاب کے جوائنٹ سیکرٹری ڈاکٹر زین بھٹی نے کہا ہے کہ حقوق سے محروم عوامی طبقہ کے مسائل کو فوری حل کرنا ہوگا تحریک انصاف کا فلسفہ عوام میں شعور کی بیداری اور ان کے حقوق کی بحالی ہے عمران خان استحصالی قوتوں...

حکومتی سیٹ اپ اپنے انجام کو پہنچنے والا ہے، اظہر محمود چیمہ

Publish on

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف ضلع گوجرانوالہ کے سینئر راہنما وامیدوار پی پی91 چوہدری اظہر محمود چیمہ نے کہا ہے کہ حکومتی سیٹ اپ اپنے انجام کو پہنچنے والا ہے بڑھتی ہوئی حکومتی کرپشن اور مہنگائی نے عوام سے زندگی کی حقیقی خوشیاں چھین لی ہیں وفاق اور پنجاب کے حکمرانوں...

کم عمر ڈرائیورز ٹریفک مسائل میں اضافہ کا سبب ہیں،سید انتصار حسین

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)چیف ٹریفک آفیسر گوجر انوالہ سید انتصار حسین جعفری نے کہا ہے کہ کم عمر ڈرائیورز نہ صرف ٹریفک مسائل میں اضافہ کا سبب ہیں بلکہ دوران ڈرائیونگ حادثات کی بھی ایک بہت بڑی وجہ ہیں جن پر قابو پانے کے لئے لائحہ عمل تیار کررہے ہیں بچوں کے...

عاشقان رسولؐ تحفظ ناموس رسالتؐ کیلئے اپنی جانیں قربان کر دینگے ،فضل کریم

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)سنی اتحاد کونسل کے مرکزی چیئرمین صاحبزادہ فضل کریم کی ہدایت پر یوم حمایت ممتاز قادری منایا گیا‘تمام مساجد میں جمعتہ المبارک کے اجتماعات میں عاشق رسول غازی ممتاز حسین قادری کے حق میں قرار دادیں منظور کرائی گئیں اور انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا ۔ بعد...

ہر ہفتے بجلی ، گیس ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا جاتاہے، فرقان عزیز

Publish on

گوجرانوالہ( جنرل رپورٹر)صدرنیشنل لیبر فیڈریشن جماعت اسلامی ضلع گوجرانوالہمحمد فرقان عزیز بٹ نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی اور اس کی اتحادی حکمران جماعتوں نے ملک کی جس طرح بے توقیری کی ہے، امریکی غلامی اختیار کی ہے، دونوں ہاتھوں سے قومی خزانے کو لوٹاہے ،عوام کو مہنگائی ، بے روزگاری...