Home » Gujranwala (Page 33)

ملک کے موجودہ حالات دیکھ کر سخت مایوسی ہوتی ہے، محمد اشرف

Publish on October 20, 2012

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر) آزاد امیدوار برائے حلقہ این اے 95 حاجی محمد اشرف کریمی نے کہا ہے کہ ملک کے موجودہ حالات دیکھ کر سخت مایوسی ہوتی ہے۔ حکمران ہر سطح پر مکمل ناکام ہوچکے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کارکنوں کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے...

گوجرانوالہ ضلع مسلم لیگ ن کامضبوط قلعہ ہے، شاہین اشفاق

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) شعبہ خواتین ضلع گوجرانوالہ کی صدر و ممبر قومی اسمبلی شاہین اشفاق نے گوجرانوالہ میں ضمنی انتخابات حلقہ پی پی 92 کے موقع پر مسلم لیگی خواتین کا ایک ہنگامی اجلاس طلب کرکے ضمنی الیکشن میں خواتین کو بھر پور طریقہ سے شرکت کرنے...

پیپلز پارٹی جمہوری روایات کی امین ہے،محمد اسلم لون

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر) ممبر فیڈرل کونسل پاکستان پیپلزپارٹی وسابق ایم این اے خواجہ محمد اسلم لون، سابق صدر ڈسٹرکٹ بارملک عبدالباسط، نائب صدر سٹی و امیدوار این اے 97 طارق نوید لون، ضلعی رہنماخالد اسلام ڈار، چوہدری محمد بابر مہر، ضلعی صدر پیپلز ٹریڈرسیل شیخ پرویز احمد، نائب صدر پیپلزلیبر بیورو...

چورحکمرانوں کی دیکھادیکھی ان کے حواری بھی چوربن گئے۔شیخ قیصرمحمود

Publish on

گوجرانوالہ ( سٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری جنرل شیخ قیصرمحمود نے کہا ہے کہ ملک میں زراورزورکاراج ہے،عنقریب احتساب کی ہوا چلے گی۔ہم عوام کی خدمت کرکے ووٹ جبکہ حکمران عوام کاخون چوس کر نوٹ بنارہے ہیں۔ عوام کی نگاہوں میں کونسا لیڈر ان کی خدمت...

جب تک عوام فوج، پولیس اور دیگر اداروں کے ساتھ تعاون نہیں کریں گے،عصمت اللہ

Publish on

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر) مرکزی جمعیت اہلحدیث کے رہنما اور انتظامیہ جامعہ محمدیہ کے امیر عصمت اللہ پہلوان نے فوج کی طرف سے دفاع وطن کے نئے مسودے کی حمایت کرتے ہوئے اسے ملکی سلامتی کیلئے ایک سنگ میل قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ خطے میں رونما ہونے والے...

پی پی پی اور ن لیگ کی قیادت اب مزید عوام کو بے وقوف نہیں بنا سکتی ،شوکت منیر

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)آل پاکستان مسلم لیگ کے ضلعی صدر چوہدری شوکت منیر نے کہا ہے کہ پی پی پی اور ن لیگ کی قیادت اب مزید عوام کو بے وقوف نہیں بنا سکتی یہ دونوں ایک ہیں صرف اپنی اپنی بھاری کے منتظر ہیں مگر عوام ان کے ہر حربے کو...

2013ء احتساب،انتخاب ، انقلاب اور نوازشریف کاسال ہے ۔جعفر اقبال

Publish on

گوجرانوالہ ( سٹاف رپورٹر)قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی سپیکراور پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے سینئر نائب صدرچودھری جعفراقبال نے کہا ہے کہ 2013ء احتساب،انتخاب،انقلاب اورمیاں نوازشریف کی سیاسی کامیابیوںکاسال ہے۔میاں نوازشریف نئے عزم اورولولے کے ساتھ 2013ء میں بحیثیت وزیراعظم اپنے سیاسی کیرئیر کی تیسری اننگزکھیلیں گے،عوام نے مسلم...

ذہین طلباء و طالبات ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں،میاں امجد محمود

Publish on October 10, 2012

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر) ضلعی چیئرمین زکوٰۃ و عشر کمیٹی میاں امجد محمود نے کہا ہے کہ ذہین طلباء و طالبات ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں اور ان کی تعلیم و تربیت کا خاص خیال رکھنا معاشرہ کے ہر فرد کی ذمہ داری بنتی ہے، پنجاب حکومت تعلیم کے میدان میں...

نیمو کو کل ویکسین سے بہت جلد نمونیہ سے ہونیوالی اموات پر قابو پا لیا جائے گا، ڈائریکٹر ہیلتھ

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)نیمو کو کل ویکسین سے بہت جلد نمونیہ سے ہونیوالی اموات پر قابو پا لیا جائے گا گاوی الائنس دنیا میں 72ممالک میں میڈیسن دے رہی ہے۔ نیموکول ویکسین کی خریداری میں 5 فیصد حکومت اور 95فیصد گاولی الائنس مدد کر رہی ہے تقریب کے مہان خصوصی ڈائریکٹر ہیلتھ...

پاکستان تحریک انصاف واحد سیاسی جماعت ہے، نعیم الرحمن خاں

Publish on

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)ڈرون حملوں کے خلاف امن مارچ کی کامیابی سے ڈرائنگ روم پالٹیکس کرنے والے سیاست دانوں میںکھلبلی مچ گئی ہے اور یہ سیاستدان بوکھلاہٹ کا شکار ہو کر تنقید برائے تنقید کا سہارالے رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی راہنما رانا نعیم الرحمن خاں...