Home » Gujranwala (Page 37)

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد بجلی بھی مہنگی

Publish on September 5, 2012

اسلام آباد (بیورورپورٹ)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد بجلی بھی مہنگی کردی گئی۔ نیپرا نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے نرخوں میں 85 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیپرا نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے نرخوں میں 85...

ہمارا جینا مرناون یونٹی گروپ کے ساتھ ہے ، شاہد محمود بٹ

Publish on

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)آئرن سٹیل مارکیٹ کے جنرل سیکرٹری شیر دل قیادت نڈر بہادر ، جانفشاں درخشاں چہرہ ، باہمت اعصاب ، وفا شعار اور جو کہنا اس پر عمل کر کے دیکھنا شاہد محمود بٹ نے کہا ، ون یونٹی گروپ ایک بہادر اور ایماندار قائدین پر مشتمل ہے آئرن سٹیل...

گورنمنٹ گرلز پیر کوٹ روڈ گکھڑ کا راستہ دلدل بن گیا

Publish on

گکھڑ منڈی(نمائندہ خصوصی)گورنمنٹ گرلز E/Sپیر کوٹ روڈ گکھڑ کا راستہ دلدل بن گیا طالبات اور سٹاف کو سکول پہنچنے میں انتہائی دشواری کا سامنا ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے سرکل گکھڑ سے فوری تعمیر کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول نمبر 1کو جانے والا راستہ کچا ہونے کی...

لوگوں سے موبائل فون چھین کر سوات اور وزیرستان پہنچانے والا گروہ گرفتار

Publish on

گوجرانوالہ(کرائم رپورٹر)گوجرانوالہ میں پولیس نے اسٹریٹ کرائم کرنے والے ڈاکووں کے ایسے گروہوں کو گرفتار کیا ہے جو صرف لوگوں سے قیمتی موبائل فون چھین کرکے سوات اور وزیرستان پہنچاتے تھے ، پولیس نے ڈاکووں کے قبضے سے 100 سے زائد قیمتی موبائل فون برآمد کر لیے ہیں۔ تھانہ پیپلز...

بوگس چیک کامقدمہ درج کروانے کی رنجش ‘مسلح افراد نے گیپکوکے اسسٹنٹ لائن مین کو اغوا کرلیا

Publish on

گوجرانوالہ(جنرل رپورٹر)بوگس چیک کامقدمہ درج کروانے کی رنجش ‘مسلح افراد نے گیپکوکے اسسٹنٹ لائن مین کو اغوا کرلیاوزیراعلی پنجاب نے آر پی اوگوجرانوا لہ سے24گھنٹوں میں رپورٹ طلب کرلی تفصیل کے مطابق پیپلزکالونی وائی بلاک کے رہائشی محمدندیم ولد رفیق نے ملزمان سلیم‘نعیم وغیرہ کے خلاف بوگس چیک کا مقدمہ...

بااثر اور دولت کی ریل پیل نے ٹویو انڈسٹری کے مالک خالد کو اندھا کردیا

Publish on

گوجرانوالہ( میاں ایم جے وٹو)بااثر اور دولت کی ریل پیل نے ٹویو انڈسٹری کے مالک خالد کو اندھا کردیا ، ملتان شہر میں مقررکردہ اپنے ہی ڈیلر کی اکاؤنٹ سے6لاکھ57ہزار روپے چوری کر لیے، تفصیل کیمطابق گوجرانوالہ کی المشہور ٹویو انڈسٹری واقع جی ٹی روڈ کے مالکان میں سے خالد...

کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر کیے گئے انڈر پاس ناکام ہو چکے ہیں، سعید اختر ڈار

Publish on

کامونکے(محمد صفدر بٹ سے)کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر کیے گئے انڈر پاس بالکل ناکام ہے گورنمنٹ گرلز کالج والا انڈر پاس بالکل بند مچھروں اور منشیات پینے والوں کااڈہ ہے ٹینکی والا انڈر پاس ہر بارش کے والے دِن بالکل بند ہو جاتا ہے جس کا پانی نکالنے کیلئے...

گارڈن ٹاؤن کی انتظامیہ کے سیکیورٹی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

Publish on

گوجرانوالہ(شاہد،ایس ایم بخاری)گارڈن ٹاؤن کی انتظامیہ کے سیکیورٹی کے دعوے دھڑے کے دھڑے رہ گئے یکم ستمبر کی دوپہر کو دن دیہاڑے سات کس مسلح افراد موٹر سائیکلوں پر سوار ہو کرآئے اور گوجرانوالہ شہر کے مشہور اور بارونق علاقہ گارڈن ٹاؤن سیالکوٹ روڈ واقع کی مین مارکیٹ میں جی...

ماہ رمضان میں روزہ کی بے حرمتی سر عام کرنیوالوںں کیخلاف پولیس قانونی کاروائی کرے

Publish on August 8, 2012

گکھڑ منڈی(نمائندہ خصوصی) ماہ رمضان میں روزہ کی بے حرمتی سر عام کرنیوالوںں کیخلاف پولیس قانونی کاروائی کرے اور رمضان ختم ہونے تک تھانہ میں بند رکھا جائے تا کہ شعائر اسلام کا مذاق اڑانے والوں کو عبرت حاصل ہو سماجی عوامی حلقوں کا ایس ایچ او گکھڑ انسپکٹر عبدالرزاق...

دین کی تطہیر کی ذمہ داری علماء کرام نے اٹھائی اور قیامت تک چلتی رہے گی،ہدایت اللہ

Publish on

گکھڑ منڈی(نمائندہ خصوصی)معروف عالم دین و مناظر مولانا ہدایت اللہ جالندھری نے کہا کہ اسلام کی تکمیل آپ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر اور تمکین صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے ذریعے اور آئمہ اربعہ اور مجتہدین نے تدوین کی وہ گکھڑ میں مرکزی جامع مسجد امام...