Home » Gujranwala (Page 38)

بر ما میں مسلمانوں کے قتل عام پر اسلام دشمن عناصر کی خاموشی، محمد اشفاق نذر

Publish on August 8, 2012

سیالکوٹ( بیورورپورٹ) بر ما میں کھلے عام انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اقوام متحد ہ ،امریکہ اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کے منہ پر طمانچہ ہیں ۔بر ما میں مسلمانوں کے قتل عام پر خامو ش تماشائی کا کردار ادا کر نے والوں کی بے حسی کی پر زور...

یونیورسٹی آف گجرات نے سالانہ امتحان2012ء کے نتائج کا اعلان کر دیا

Publish on

گجرات(بیورورپورٹ) یونیورسٹی آف گجرات نے بی اے! بی ایس سی اور بی کام کے سالانہ امتحان2012ء کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ جامعہ گجرات کے کنٹرولر امتحانات پروفیسر مقصوداختر نے پارٹ ون اور پارٹ ٹو کے نتائج کا باضابطہ اعلان کیا۔ بی ایس سی کے نتائج کے مطابق ابن امام...

عمران خان کی زندگی ایک شفاف آئینہ کی مانند ہے۔سجادحسین چھینہ

Publish on

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ء سجاد حسین چھینہ نے ایک افطارپارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی زندگی ایک شفاف آئینہ کی مانند ہے۔عمران خان کی سیاست سے اختلاف کیا جاسکتا ہے مگران کے کردارپرانگلی نہیں اٹھائی جاسکتی۔شوکت خانم ہسپتال خالصتاً...

لوڈشیڈنگ ملک کا سب سے بڑا مسئلہ بن چکا ہے،نعیم الرحمن

Publish on

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی راہنما رانانعیم الرحمن خاں نے کہا ہے کہ صنعت اور تجارت تباہ ہورہی ہے ۔ لوڈشیڈنگ ملک کا سب سے بڑا مسئلہ بن چکا ہے۔ حکمران اتحاد عوام کا خون چوس رہا ہے ۔مرکزی اور صوبائی حکومتوں کی عوام دشمنی واضح ہوگئی، ساڑھے...

صوبے میں تعلیمی سہولیات کا فقدان پوری قوم کیلئے تشویشناک ہے، طارق گجر

Publish on

گوجرانوالہ (جنرل رپورٹر) پیپلز پارٹی کے رہنما اور ایم پی اے چوہدری محمد طارق گجر نے کہا ہے کہ پنجاب میں ناقص تعلیمی سہولیات بارے چیف جسٹس کے ریمارکس صوبائی حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہیں ، اربوں روپے خرچ کرنے کے باوجود صوبے میں تعلیمی سہولیات کا...

پارک کی آڑمیں خرچ ہونے والے کروڑوں روپے کی تحقیقات کرائی جائے،مرزامحمدافضل

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)پاک کشمیرویلفیئرآرگنائزیشن کے صدرمرزامحمدافضل بیگ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ چڑیا گھرکیلئے مخصوص 33ایکڑاراضی پرکروڑوں روپے کی لاگت سے سٹی پارک کی تعمیرشروع کی جبکہ لینڈمافیا کا قبضہ متحکم کرنے کے بعدپارک کی تعمیرکاپروگرام ختم کرکے نندی پورٹاؤن انتظامیہ کوہدایت کی ہے کہ وہ اس جگہ پرپلے گراؤنڈتعمیرکرے۔شہریوں میں...

توہین عدالت قانون کو کالعدم قرار دینا خوش آئند فیصلہ ہے،فرقان عزیز بٹ

Publish on

گوجرانوالہ ( سٹاف رپورٹر) صدرنیشنل لیبر فیڈریشن ضلع گوجرانوالہ محمد فرقان عزیز بٹ نے توہین عدالت قانون کو کالعدم قرار دینے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر اوروزیر اعظم کو توہین عدالت قانون سے مستثنیٰ قرار دینا غیر آئینی ہے۔نیا قانون عدالتی اختیارات کم کرنے کے مترادف ہے۔حکومت...

حکومت عوام کو تحفظ دینے میں ناکام ہو گئی ہے ، محمد یوسف

Publish on

گوجرانوالہ(جنرل رپورٹر)حکومت عوام کو تحفظ دینے میں ناکام ہو گئی ہے بدامنی کے واقعات نے عوام کو ذہنی مریض بنا دیا ہے کسی کی جان و مال محفوظ نہیں، ان خیالات کا اظہار چیمبر آف کامرس کی رائس شیلرز کمیٹی کے چیئرمین چودھری محمد یوسف سندھو نے غلہ منڈی میں...

پیپلزپارٹی ترقی پسند روشن خیال تحریک کا نام ہے،راؤ اکرام خاں

Publish on

گوجرانوالہ(جنرل رپورٹر)پیپلزپارٹی کے ضلعی راہنما و سابق ٹاؤن ناظم راؤ اکرام خاں نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی ترقی پسند روشن خیال تحریک کا نام ہے، بھٹو ازم کا پرچم تھامنے والے ایک برادری کی طرح ہیں، گزشتہ روز اپنی منڈیالہ وڑائچ میں اپنی رہائشگاہ کارکنوں کے مختلف وفود سے گفتگو...

غریب عوام مہنگائی کی چکی میں پس کر رہ گئی ہے، ملک محمد سلیم

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)موجودہ حکومت نے کرپشن اور لوٹ مار کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیئے ،غریب عوام مہنگائی کی چکی میں پس کر رہ گئی ہے ۔ موجودہ حکمرانوں کی رخصتی کا وقت قریب ہے ۔ان خیالات کا اظہار امیدوار جماعت اسلامی حلقہ پی پی 93 چوہدری شاہد منیر گوندل نے...