Home » Gujranwala (Page 39)

فتح مکہ دہشتگردی کیخلاف ایک جامع نصاب ہے،پیررفیق احمد مجددی

Publish on August 8, 2012

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر) منہاج القرآن علماء کونسل کے مرکزی نائب امیر اور امیر اعلیٰ ادارہ تنظیم الاسلام صاحبزادہ پیررفیق احمد مجددی نے کہا ہے کہ فتح مکہ تاریخ فاتحین میں انسانی ہمدردی ،عفو و در گزراور عجز و انکساری کی لازوال و بے مثال داستان ہے مظلوموں اور کمزوروں پر...

ہمیں ذاتی مفادات سے زیادہ عوامی اور ملکی مفادات عزیز ہیں، محمد ارقم

Publish on

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر) پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی میاں محمد ارقم خان نے کہا ہے کہ حکومت ملک کی ترقی اور معاشی صورتحال کی بہتری کیلئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے ہمیں ذاتی مفادات سے زیادہ عوامی اور ملکی مفادات عزیز ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے حلقہ پی...

کراچی میں پرچی مافیا کاراج ،چوربھی شورمچارہے ہیں،قیصرمحمود

Publish on

گوجرانوالہ ( سٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری جنرل شیخ قیصرمحمود نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت نے ملک میں بدعنوانی اورمہنگائی کوفروغ دیا۔جس ملک کے اپنے سرمایہ کاراپنے کاروباراورکارخانوںسمیت دشمن ملک بھارت میں منتقل ہو رہے ہوں اس کی معیشت کس طرح ٹیک آف کی پوزیشن...

مہنگائی کے کنٹرول میں جامع حکمت عملی اپنائی گئی ہے،شازیہ اشفاق مٹو

Publish on

گوجر انوالہ(سٹی رپورٹر)رمضان المبارک کے آئندہ ایام میں خواتین کے شاپنگ بازاروں میں لیڈیز پولیس فورس تعینات کی جائے۔ جنرل سیکرٹری و ایم پی اے (ن ) لیگ شازیہ اشفاق مٹو نے سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ گوجر انوالہ کے ذمہ داران افسران سے کہا ہے کہ جوں جوں عیدالفطر قریب آ...

آرپی او گوجر انوالہ کی ہدایت پر جرائم پیشہ افراد کا گھیرا تنگ کر دیا گیاہے، ایس ایچ او

Publish on

گوجر انوالہ(سٹی رپورٹر)آر پی او گوجر انوالہ محمد امین وینس کی خصوصی ہدایت پرایس ایچ او تھانہ ایمن آبادعارف منیر بٹ نے گذشتہ ماہ جو لائی2012 ء میں خطرناک اشتہاریوں اور عدالتی مفروروں کو مختلف جرائم پیشہ مجرموں کے خلاف کریک ڈاؤن کر کے ان سے مجمو عی طور پر21لاکھ...

شہریوں کو ٹریفک بہاؤ و دیگر در پیش مسائل سے نجات دلائی جائے،طارق محمود

Publish on

گوجر انوالہ(سٹی رپورٹر) ڈی سی او گوجرانوالہ محمد امین چودھری نے چیئر مین مارکیٹ کمیٹی رانا انتظار حسین کی تجویز پر غلہ منڈی گوجرانوالہ کو شہر سے باہر منتقل کرنے کیلئے متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر صدر صائمہ علی کو ہدایات جاری کر دیں ہیں تاکہ شہریوں کو ٹریفک بہاؤ و دیگر...

ٹریفک افسران شہر میں ٹریفک نظام کی بہتری کیلئے ٹھوس اقدامات کریں ،ڈی سی او

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)شہرمیں ٹریفک نظام کی بہتری کیلئے ڈی سی او گوجرانوالہ چوہدری محمد امین نے گذشتہ رات تین گھنٹے تک جی ٹی روڈ اور شہر کے مختلف علاقوں ٹھاکرسنگھ گیٹ، نیائیں چوک، چنداقلعہ کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر ڈی ایس پی ٹریفک غلام عباس، ای ڈی اوفنانس طارق...

لائسنسنگ برانچ سمیت کسی بھی جگہ کرپشن کی کوئی گنجائش نہیں،چیف ٹریفک آفیسر

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)چیف ٹریفک آفیسر گوجرانوالہ اصغر علی یوسف زئی نے لائسنسنگ برانچ میں کرپشن اور بے ضابطگیوںپر سخت ایکشن لیتے ہوئے ٹریفک وارڈن کلیم اللہ340 ٹریفک وارڈن قمر سعید276 محسن ثقلین352 یاسر ریاض349 اور ڈرائیورکانسٹیبل محمد عظیم، کانسٹیبل محمدریاض اور کانسٹیبل غلام مرتضی کو فوری طور پر معطل کردیاہے۔ چیف...

فیصل عابدی نے جوکچھ کہا وہ ان سے کہلوایاگیا، سلیم علی

Publish on

گوجرانوالہ( سٹی رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ممتاز رہنما ء چودھری سلیم علی نے کہا ہے کہ فیصل رضاعابدی نے آزادعدلیہ کے حوالے سے جوکچھ بھی کہا وہ ان سے کہلوایاگیا۔اس سے پہلے بھی کئی لوگ صدرزرداری کے ہاتھوں استعمال ہوئے اورسیاسی موت مارے گئے۔شاہ سے زیادہ شاہ کے...

اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن کے تحت غرباومستحقین میں مفت راشن تقسیم کیا گیا

Publish on

گوجرانوالہ( سٹاف رپورٹر)پاکستان سنی تحریک کے شعبۂ خدمت اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن کے تحت غرباومستحقین میں مفت راشن تقسیم کیا گیا۔ تقسیمِ راشن کی تقریب عالم چوک میں منعقدکی گئی جس میں پاکستان سنی تحریک کے صوبائی صدرمحمدشاداب رضانقشبندی،DCO گوجرانوالہ چوہدری محمدامین ،ACسٹی سیدصلاح الدین، پاکستان سنی تحریک کے ڈویژنل صدرمحمدزاہدحبیب...