Home » Gujranwala (Page 4)

ایم کیوایم غریب اور متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد کی جماعت ہے،ڈاکٹرظفر کمالی

Publish on February 16, 2013

میرپورخاص( بیور و رپورٹ )محترم قائد تحریک جناب الطاف حُسین کی جدوجہد کا مقصد انفرادی مفادات کے بجائے اجتماعی مفادات کا حصول ہے ۔یہ بات ایم کیوایم میرپورخاص زون کے جوائنٹ زونل انچارج احمد رضا خان نے سیکٹر جھڈو اور سیکٹر ڈگری میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہی اس...

انشاء اللہ عمران خان ہی اصل نجات دہندہ ثابت ہونگے،ایس اے حمید

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریکِ انصاف کی پولیٹیکل اور سٹریجک کمیٹی کے رُکن اوراُمیدوار قومی اسمبلی حلقہ 96ایس اے حمید نے کہا ہے کہ پچھلی 4دھائیوں سے حکمرانوں نے کرپشن اور شعبدہ بازی کی جو داغ بیل ڈالی ہے وہ آج آکاش بیل بن کر وطن عزیز کو زردی مائل کر چکی...

نااہل حکمرانوں نے قوم اورقومی اداروں کاشیرازہ بکھیردیا، شیخ قیصرمحمود

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری جنرل شیخ قیصرمحمود نے کہا ہے کہ نااہل حکمرانوں نے قوم اورقومی اداروں کاشیرازہ بکھیردیا۔پیپلزپارٹی اوراس کے اتحادیوں نے ملک کواندرسے کمزوراوراس کی سرحدوں کوانتہائی غیرمحفوظ کردیا۔مہمندایجنسی چیک پوسٹ پرنیٹو کی گولیوں کانشانہ بننے والے 24شہیدوں کے خون سے ہمارے حکمرانوں...

مسجد خدا کا گھر ہے،اس کی تعمیرو توسیع میںحصہ لینے والے بہت ہی خوش قسمت لوگ ہیں

Publish on

سیالکوٹ(بیورورپورٹ) مسجد خدا کا گھر ہے،اس کی تعمیرو توسیع میںحصہ لینے والے بہت ہی خوش قسمت لوگ ہیں جو مساجد پر خرچ کر کے خائق کائنات کی خوشنودی حاصل کر تے ہیں۔مساجد و مدراس کی تعمیر میں خرچ کیا گیا مال دنیا و آخرت میں کامیابی کا ذریعہ ہے۔ان خیالات...

خادمین اُمت رجسٹرڈ کا خصوصی پروگرام 3فروری کوگوجرانوالہ میں ہوگا

Publish on February 2, 2013

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) خادمین اُمت ’’ رجسٹرڈ‘‘ پاکستان کا خصوصی پروگرام 3فروری بروز اتوار بعداز نماز عصر مرکزی محفل کلمہ ہال محلہ مجاہد پورہ گلی نمبر13میں ہوگا اس میں دعوت اور پیغام ہے کہ تمام کلمہ گو امت کے خادم ہیں تمام مسلمان بھائی کلمہ اور دعا پر اجتماعیت اختیار...

ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری ،مریضوںکی مشکلات میں اضافہ

Publish on

لاہور/گوجرانوالہ(نمائندگان+بیورورپورٹ+میڈیا ولڈ لائن)ینگ ڈاکٹرز نے اپنے مطالبات کے حق میں صوبہ بھر کے سرکاری ہسپتالوںکے آؤٹ ڈورز میں 17ویںروزبھی ہڑتال جاری رکھی اور احتجاجی کیمپوںمیں بیٹھ کر مریضوں کاعلاج معالجہ کیا گیا ‘ احتجاجی کیمپوں میں ناکافی سہولیات اور ہسپتالوں کی انتظامیہ کی طرف سے ادویات کی فراہمی میں رکاوٹوںکے...

افسران محنت ، ایمانداری اور دیانتداری سے مقدمات کی تفتیش میرٹ پر کریں،سٹی پولیس آفیسر

Publish on

گوجرانوالہ(سینئر رپورٹر)سٹی پولیس آفیسر عبدالرزاق چیمہ نے کہا کہ کسی بھی وقوعہ میں اصل ملزمان کو ٹریس اور گرفتار کرنے میں وقوعہ کا موقعہ ملاحظہ نہایت اہمیت کا حامل ہوتا ہے ۔موقعہ ملاحظہ میں تھوڑی سی کوتاہی یا غفلت بڑی غلطی کا پیش خیمہ بن سکتی ہے ملزم کی سز...

جرائم پر قابو پانے کیلئے تاجر برادری اور عوام کاتعاون انتہائی ضروری ہے،ریجنل پولیس آفیسر

Publish on

گوجرانوالہ(سینئر رپورٹر)ریجنل پولیس آفیسر کیپٹن (ر)محمد امین وینس نے کہا ہے کہ جرائم پر قابو پانے کیلئے تاجر برادری اور عوام کاتعاون انتہائی ضروری ہے عوامی تعاون کے بغیر معاشرے میں امن و امان کسی صورت قائم نہیں ہوسکتا شہری حب الوطنی کا ثبوت دیتے ہوئے جرائم پیشہ افراد کیخلاف...

ویٹنری ڈاکٹر سلمان کی کی بدمعاشیاںگکھڑ میں ناقص گوشت کی فروخت عروج پر

Publish on

گکھڑ منڈی(محمد اسلم جٹ)ویٹنری ڈاکٹر سلمان کی کی بدمعاشیاںگکھڑ میں ناقص گوشت کی فروخت عروج پر، صحافی کو کوریج کرنے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں ویٹنری ڈاکٹر سلمان کی بجائے سویپر گوشت پر مہریں لگانے پر مامورتفصیلات کے مطابق ویٹنری ڈاکٹر سلمان کی سرپرستی میں ناقص ،لاغر ،بیمار جانوروںکا گوشت...

ہمارا ملک ایٹمی طاقت ہے ہمیںکسی ملک کی دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہونا چاہئے،لالہ لیاقت علی

Publish on

گوجرانوالہ ( مسلم جاوید مظلوم ) پاکستان پیپلز ٹریڈرز سیل سٹی صدر لالہ لیاقت علی نے پاکستان کے صدر آصف علی زرداری کی طرف سے ایران کے ساتھ سوئی گیس پائپ لائن کے منصوبے میں معاہدے کو تاریخی معاہدہ قرار دیتے ہوئے اسے ملک کی ترقی کیلئے اہم قرار دیتے...
Page 4 of 406« First...23456102030...Last »