Home » Gujranwala (Page 40)

میاں محمد نوازشر یف ملک کے بقاء او ر سلامتی کی ضامن ہیں،ادریس احمد باجوہ

Publish on August 8, 2012

سیالکوٹ (بیورورپورٹ)میاں محمد نوازشر یف ملک کے بقاء او ر سلامتی کی ضامن ہیں۔ پیپلز پارٹی نے قومی اور مقامی سطح پر مفادات کی سیاست کرکے عوام کا جینا حرام کردیا ہے۔ ان خیالات کا اظہا ر عمران پسوال رہنما پیپلز پارٹی نے ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ن ادریس...

شہر بھر کی گلی محلوں میں بے شمار برائیاں جنم لینے لگیں

Publish on July 14, 2012

گوجرانوالہ( سلطنت شکایات سیل)پولیس جرائم کی روک تھام میں پوری توجہ مبذول کرنے کے باوجود کا میابی حاصل نہ کر سکی دوسری طرف گوجرانوالہ شہر کے مختلف علاقوں میں بے شمار برائیاں جنم لینے لگیں تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز روزنامہ سلطنت نے شہریوں کی آواز پر صدائے احتجاج بلند...

فرائض میں غفلت اور تساہل کو ہرگز برداشت نہیں کیاجائے گا،شہباز شریف

Publish on

لاہور(رانا ذوالفقارعلی)وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ امن کے بغیر معاشی و تجارتی سرگرمیوں اور سرمایہ کاری کافروغ ممکن نہیں۔ امن و امان کاقیام ،عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی ذمہ داری ہے اوراس مقصد کے لئے فورس پوری محنت اور جانفشانی سے کام...

سرکاری ملازمین کا اصل کا م اپنے فرائض منصبی سر انجام دینا ہے،آصف صدیقی

Publish on

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)سینئر صحافی آصف صدیقی نے سرکاری افسران و ملازمین کی طرف سے کالم نگاری اور خصوصاان میں سیاسی رنگ آمیزی پر آئی جی پنجاب حاجی حبیب الرحمان کا پولیس کے حاضر سروس افسران اور ملازمین پر پابندی عائد کرنے کے اقدام کودرست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ...

شاہراہوںپر عوام کو امن اور تحفظ فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے، افضل بٹ

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)پٹرولنگ پولیس کے افسران اوراہلکاران اپنے آپ کو مخلوق خدا کی خدمت کے لئے وقف کردیں۔ محکمہ کی عزت و وقار میں اضافہ کرنے کیلئے ایمانداری اور فرض شناسی سے ڈیوٹی انجام دی جائے۔ ان خیالات کا اظہار ایس ایس پی پٹرولنگ محمد افضل بٹ نے عمرہ کی ادائیگی...

جمہوریت کیخلاف سازشیں کرنے والے ملک و قوم کے دشمن ہیں، محمد صدیق

Publish on

گوجرانوالہ(چوہدری محمد صادق)پیپلزپارٹی پنجاب کونسل کے رکن وحلقہ این اے95کے امیدوار چوہدری محمد صدیق نے کہا ہے کہ جمہوریت کیخلاف سازشیں کرنے والے ملک و قوم کے دشمن ہیں وفاقی حکومت نے ملک بھر میں ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کا عزم کررکھا ہے۔ورثے میں ملے بحرانوں پر جلاقابوپالیں گے۔مسلم لیگ...

حکومت نے نیٹو سپلائی بحال کرکے دہشتگردی کا دہانہ کھول دیا ہے،فضل کریم

Publish on

گوجرانوالہ(محمد علی سجن)سنی اتحاد کونسل کے مرکزی چیئرمین صاحبزادہ فضل کریم ایم این اے کی ہدایت پر نیٹو سپلائی کی بحالی، توہین عدالت بل میں ترمیم، ڈرون حملوں اور دہشت گردی کے خلاف یوم احتجاج منایا گیا۔ تمام مساجد میں جمعۃ المبارک کے اجتماعات میں مذمتی قراردادیں منظور کرائی گئیں۔...

مسلم لیگ(ن) نے دو روزہ مینگو فیسٹیول کا انعقاد کرکے معیاری تفریح کو فروغ دیاہے،بیگم کمشنر

Publish on

گوجر انوالہ(سٹی رپورٹر)صحت مندانہ سرگرمیوں کافروغ نوجوان نسل میں مثبت رحجان اورمقابلے کی فضا کو پروان چڑھانے میں نمایاں کردار ادا کرتاہے۔ مسلم لیگ(ن) نے دو روزہ مینگو فیسٹیول کا انعقاد کرکے معیاری تفریح کو فروغ دیاہے۔ ان خیالات کا اظہار بیگم کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن اور مسز صائمہ کامران مائیکل...

لائیو سٹاک ، دودھ اور گوشت کی پیداوار میں اضافہ کیا جا سکتا ہے، ڈی سی او گوجرانوالہ

Publish on

گوجر انوالہ(سٹی رپورٹر) لائیو سٹاک کے شعبے میں جدید ٹیکنا لوجی سے استفادہ کر کے دودھ اور گوشت کی پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ کیا جا سکتا ہے اس ضمن میں حکومت کسانوں کی جدید ٹیکنا لوجی تک رسائی کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے تاکہ اس شعبے کو...

ضلع کے داخلی اور خارجی راستوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے،سٹی پولیس آفیسر

Publish on

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)ریجنل پولیس آفیسرکیپٹن(ر)محمد امین وینس کے احکامات کی روشنی اورسٹی پولیس آفیسرکامران یوسف ملک کی زیر نگرانی مجرمان اشتہاری ،ناجائز اسلحہ، منشیات فروشوںاور نان رجسٹرڈ وھیکلز کے خلاف چلائی گئی خصوصی مہم کے دورا ن گوجرانوالہ پولیس نے گزشتہ رات جنرل ہولڈ اپ(ایس او ایس کال)کے دوران415موٹر سائیکل سواروں...