Home » Gujranwala (Page 400)

خادم اعلیٰ پنجاب کی قیادت میں پنجاب بھر میں ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھایا جا چکا

Publish on May 31, 2009

گجرات:کستان مسلم لیگ ن عملی سیاست پر یقین رکھتی ہے ، خادم اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی قیادت میں پنجاب بھر میں ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھایا جا چکا ہے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن سٹی گجرات کے چیف آرگنائزر میاں اکمل حسین اور پاکستان...

پاکستان پیپلز پارٹی متاثرین سوات و مالا کنڈ اور بونیر کی ہر ممکن مدد کریگی

Publish on

گوجرانوالہ:پاکستان پیپلز پارٹی ضلع گوجرانوالہ کے صدر محمد عبداﷲ ورک نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی متاثرین سوات و مالا کنڈ اور بونیر کی ہر ممکن مدد کریگی اور صدر مملکت آصف علی زرداری کی ہدایت اور نگرانی میں ان کی مکمل بحالی تک امداد جاری رکھی جائیگی ۔...

فرقہ پرست اور جانبدار ایس ایس پی آپریشن کو فوری ضلع بدر کیا جائے

Publish on

گوجرانوالہ:فرقہ پرست اور جانبدار ایس ایس پی آپریشن کو فوری ضلع بدر کیا جائے ۔بغیر این او سی مساجد و مدارس کی تعمیرات سے فرقہ ورانہ فسادات کے خطرات بڑھ رہے ہیں ۔ اہلسنت پرامن اور محب وطن ہیں ۔ مگر چند شرارتی خفیہ ہاتھ ہم کو احتجاجی راہ اپنانے...

پولیو قطرے پلانے کی مہم کے دوران لیڈی ہیلتھ ورکرز سے باپ ،بیٹے کی بدتمیزی

Publish on

گوجرانوالہ:پولیو قطرے پلانے کی مہم کے دوران لیڈی ہیلتھ ورکرز سے باپ ،بیٹے کی بدتمیزی ،بیچ بچاؤ کرانے والے نیوٹریشن آفیسر کیساتھ بدکلامی اور ہاتھا پائی ۔ کار سرکار میں مداخلت پر علی پور چٹھہ پولیس کو کارروائی کیلئے درخواست دیدی گئی ۔ ممبر اسمبلی کا محکمہ صحت کے عملہ...

حکومت طالبان کیخلاف نورا کشتی فوری بند کرے ، زاہد حبیب

Publish on May 30, 2009

گوجرانوالہ:سنی تحریک کے ڈویژنل کنونیئر محمد زاہد حبیب قادری نے کہا ہے کہ حکومت طالبان کیخلاف نورا کشتی فوری بند کرے ۔ جن دہشت گردوں کے سروں کی کروڑوں کا انعام رکھا گیا ہے وہ آزادانہ پریس کانفرنس کر سکتے ہیں تو وہی دہشت گرد حکومت سیکیورٹی فورسز اور فوج...

اولیاء اﷲ کی تعلیمات انسانیت کیلئے ہدایت کا سرچشمہ ہیں ،سید احمد فاروق

Publish on

گوجرانوالہ:مرکزی ادارہ فیضان ابوالبیان کے بانی و امیر اعلی نائب ابوالبیان علامہ صاحبزادہ پیر سید احمد فاروق شاہ مجددی نے کہا ہے کہ اولیاء اﷲ کی تعلیمات انسانیت کیلئے ہدایت کا سرچشمہ ہیں ۔ صیہونی قوتیں مختلف ہتھکنڈوں سے اسلام کے چہرے کو مسخ کرنا چاہتی ہیں ۔ کائنات میں...

شہر بھر مین لگے فحش فلمی پوسٹر اسلامی معاشرے کیساتھ کھلا چیلنج ہے,شباب ملی

Publish on

گوجرانوالہ:گوجرانوالہ شہر کو اسلامی تہذیب کے منتضاد فحش فلمی پوسٹروں سے پاک نہ کیا گیا تو شباب ملی ان کیخلاف خود ایکشن لیگی ۔ ان خیالات کا اظہار صدر شباب ملی ضلع گوجرانوالہ محمد فرقان عزیز بٹ نے اپنے ایک بیان میں کیا ۔ انہوں نے کہا ہے کہ شہر...

جدید کمپیوٹر کے دور میں ہومیو پیتھک طریقہ علاج کامیاب

Publish on

گوجرانوالہ:جدید کمپیوٹر کے دور میں ہومیو پیتھک طریقہ علاج کامیاب ہے ہر مرض کا علاج ممکن ہے ۔ ان خیالات کا اظہار ہومیو لیکچرار ڈاکٹر فریننڈس گل پرانی چونگی سیالکوٹ روڈ والے نے ،،دن ،، سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہومیو پیتھک جدید طریقہ علاج ہے...

حکومت چارٹر آف ڈیمو کریسی کے مطابق تمام مسائل کے فوری حل کرئے،محمود بشیر

Publish on

گوجرانوالہ:پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر ممبر قومی اسمبلی چوہدری محمود بشیر ورک نے کہا ہے کہ حکومت چارٹر آف ڈیمو کریسی کے مطابق تمام مسائل کے فوری حل کو یقینی بنانے کیلئے مثبت اور فعال اقدامات کریں ۔ انہوں نے کہا کہ امن و امان کی روز بروز...

غربت ،بیروزگاری میں ریکارڈ اضافہ حکومت عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہو گئی

Publish on

گوجرانوالہ:روز بروز بڑھتی ہوئی لوڈ شیڈنگ ،کاروبار زندگی تباہ ہو کر رہ گیا ،غربت ،بیروزگاری میں ریکارڈ اضافہ حکومت عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہو گئی ۔ ان خیالات کا اظہار صدر انجمن تاجران نعمانیہ روڈ حاجی محمد حفیظ نے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ سابق دور کی...
Page 400 of 406« First...102030398399400401402...Last »