Home » Gujranwala (Page 401)

آزاد صحافت کسی بھی ملک و قوم کے ماتھے کا جھومر ہوتا ہے ،سنی علماء

Publish on May 30, 2009

گوجرانوالہ:سنی علماء ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام ایک ہنگامی اجلاس میں کہا گیا ہے کہ آزاد صحافت کسی بھی ملک و قوم کے ماتھے کا جھومر ہوتا ہے ۔ صحافیوں پر جھوٹے مقدمات ضلعی پولیس انتظامیہ کے اوچھے ہتھکنڈے ہیں ۔ جن سے علم حق کو دبایا نہیں جا سکتا۔...

لوڈ شیڈنگ میں اضافہ آئس فیکٹری مالکان نے قیمت میں سو روپے اضافہ کر دیا

Publish on

گوجرانوالہ:گرمی کی شدت اور لوڈ شیڈنگ میں اضافہ آئس فیکٹری مالکان نے برف کے بلاک کی قیمت میں سو روپے اضافہ کر دیا ۔ تفصیل کے مطابق آئس فیکٹری مالکان ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلی عطاء اﷲ چیمہ نے ،،دن،، سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ...

فوڈ سپورٹ پروگرام کے ذریعے لاکھوں مستحقین اور غریب ضروتمندوں کی مالی امداد کی جا رہی

Publish on May 29, 2009

گوجرانوالہ:وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کے فوڈ سپورٹ پروگرام کے ذریعے ہر ماہ باقاعدگی سے محکمہ ڈاک کے تعاون سے لاکھوں مستحقین اور غریب ضروتمندوں کی مالی امداد کی جا رہی ہے ۔ اس پروگرام میں کسی قسم کی بدعنوانی اور بے ضابطگی ہرگز برداشت میں کی جائیگی ۔...

عورتوں کو حکومت کی طرف سے چھوٹے کاروبار کیلئے بلا سود قرضے جاری کیے جائیں،ممتاز مغل

Publish on

گوجرانوالہ:عورتوں کو حکومت کی طرف سے چھوٹے کاروبار کیلئے بلا سود قرضے جاری کیے جائیں تاکہ خواتین مالی طور مستحکم ہو سکیں اور ملکی پیداوار میں اضافے کا سبب بن سکیں ان خیالات کا اظہار عورت فاؤنڈیشن پنجاب کی پروگرام آفیسر میڈم ممتاز مغل نے گوجرانوالہ سٹیزن ایکشن کمیٹی برائے...

فوجی اپریشن روک کرحکومت کو تیس لاکھ بے گھر لوگوںکی آبادکاری کی طرف توجہ دینی چاہئے

Publish on

گوجرانوالہ:تنظیم اسلامی گوجرانوالہ ڈویژن کے امیر مولانا شاہد رضا نے کہا ہے کہ سوات میں فوجی اپریشن روک کرحکومت کو تیس لاکھ بے گھر لوگوںکی آبادکاری کی طرف توجہ دینی چاہئے وگرنہ پاکستان کا استحکام اورترقی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ سکتاہے۔ جامع مسجد نمرہ ملک پارک میں خطبہ جمعہ...

خدانخواستہ دہشت گردی کیخلاف جنگ ہار گئے تو ملکی سلامتی کی ضمانت نہیں دی جا سکتی، محمد اکبر

Publish on

گوجرانوالہ:صوبائی سیکرٹری اطلاعات مرکزی جمعیت علماء پاکستان الحاج مولانا محمد اکبر نقشبندی نے کہا ہے کہ اگر خدانخواستہ دہشت گردی کیخلاف جنگ ہار گئے تو ملکی سلامتی کی ضمانت نہیں دی جا سکتی طالبان ہمارے چھپے ہوئے دشمن ہیں جو ہمارے اندر رہ کر ہمارے وجود کو کھوکھلا کر رہے...

آل پنجاب ویٹس اینڈ میئرز مینو فیکچرنگ اینڈ رئیپرنگ ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کا ہنگامی اجلاس منعقد

Publish on

گوجرانوالہ:آل پنجاب ویٹس اینڈ میئرز مینو فیکچرنگ اینڈ رئیپرنگ ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں ڈسٹرکٹ لیبر آفس گوجرانوالہ کی آل پنجاب ویٹس اینڈ میئرز مینو فیکچرنگ اینڈ ریئپرنگ ایسوسی ایشن کیخلاف ناجائز اضافہ تجدید اجراء سالانہ لائسنس فیس وصولی ،فیکٹری مالکان کو ہراساں کرنے اور...

تفتیشی افسر نے مدعی سے گاڑی کا کرایہ یا خرچہ مانگا تو اسے فوراً معطل کر دیا جائے گا، ذوالفقار احمد

Publish on

گوجرانوالہ:ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ذوالفقار احمد چیمہ نے ضلع گوجرانوالہ کے تمام تفتیشی افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ کسی تفتیشی افسر نے مدعی سے گاڑی کا کرایہ یا خرچہ مانگا تو اسے فوراً معطل کر دیا جائے گا۔ جو بد بخت پیسے لے کر تفتیشوں میں گڑ...

ریٹائرمنٹ سروس کا ایک حصہ ہوتی ہے، ای ڈی او ایجوکیشن

Publish on

گجرات:ای ڈی او ایجوکیشن حاجی محمد مشتاق بھٹی نے کہا ہے کہ ریٹائرمنٹ سروس کا ایک حصہ ہوتی ہے اور خوش قسمت لوگ اپنی سروس بہتر انداز میں گزارنے کے بعد باعزت طریقے سے ریٹائرڈ ہوتے ہیں وہ گزشتہ روز ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن کھاریاں چوہدری محمد یوسف کی طرف...

ریسکیو 15پر خود کش حملہ پنجاب حکومت کی ناقص سیکورٹی کا منہ بولتا ثبوت ہے، انعام الحق

Publish on

گجرات:پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نواز عوام کو ریلیف دینے میں قطعی طور پر ناکام ہو چکی ہے ، لاہور میں ریسکیو 15پر خود کش حملہ پنجاب حکومت کی ناقص سیکورٹی کا منہ بولتا ثبوت ہے ، دہشت گردی ، بے روزگاری ،مہنگائی اور بجلی کی شدید ترین لوڈ شیڈنگ...
Page 401 of 406« First...102030399400401402403...Last »