Home » Gujranwala (Page 402)

بجلی کی قیمتوں میںاضافہ ظالمانہ لوڈشیڈنگ کے باوجود اضافہ کو بلاجواز ہے۔فیصل میر

Publish on May 29, 2009

گجرات:پاکستان پیپلزپارٹی شیرپاؤ کے فیڈرل کونسل ممبر محمد فیصل میر نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میںاضافہ ظالمانہ لوڈشیڈنگ کے باوجود اضافہ کو بلاجواز اور غیر منصفانہ اقدام قراردیتے ہوئے عوام کو ریلیف دینے کا پر زور مطالبہ کیا ہے ۔انھوں نے کہا کہ عوام ایک طرف بے تحاشہ مہنگائی...

میاں برادران نے ایٹمی دھماکے کر کے پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنا دیا

Publish on

نو شہرہ ورکاں :یوم تکبیر کے سلسلہ میں سٹی نو شہرہ ورکاںمیں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ن) تحصیل نو شہرہ ورکاں نے کہا میاں برادران کو سپریم کورٹ کے فیصلہ جس میں انہیں انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دے دی گئی ہے حق...

غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور بار بار ٹریپنگ سے کاروبار ٹھپ زندگی اجیرن ہو گئی

Publish on

نوشہرہ ورکاں:شدید گرمی میںغیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور بار بار ٹریپنگ سے کاروبار ٹھپ زندگی اجیرن ہو گئی نو شہرہ ورکاں اور اس کے مضافات میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور بار بار ٹریپنگ سے جہاںکاروباری زندگی ٹھپ ہو کر رہ گئی ہے وہیں شدید گرمی کے اس موسم میں...

ڈسٹرکٹ کوارڈینشین آفیسر سردار اکرم جاوید نے جمعہ کے روز اپنے دفتر کے باہر کھلی کچہری منعقد کی

Publish on

گجرات:حکومت پنجاب کی ہدائت پر ڈسٹرکٹ کوارڈینشین آفیسر سردار اکرم جاوید نے جمعہ کے روز اپنے دفتر کے باہر کھلی کچہری منعقد کی جس میں متعدد افراد نے اپنی شکایات پیش کیں۔ ڈی سی او نے موقع پر احکامات جاری کیے۔رندھیر کھوکھراں کے رہائشیوںآمنہ بی بی،منظور بی بی ، غلام...

فرنیچر کی دوکان پر ملازم نے دوکان کا صفایا کر دیا

Publish on

گجرات:فرنیچر کی دوکان پر ملازم نے دوکان کا صفایا کر دیا ڈیڑھ لاکھ روپے کا نقصان ، تھانہ سٹی لالہ موسیٰ نے مقدمہ درج کر لیا ہے ، محلہ نظام پورہ لالہ موسیٰ کے رہائشی محمد جاوید ولد عبدالرشید سکنہ نظام پورہ نے تھانہ سٹی لالہ موسیٰ میں تحریری درخواست...

لڑکی کی آواز میں فون کر کے لڑکوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار

Publish on

منڈی بہاؤالدین: لڑکی کی آواز میں فون کر کے لڑکوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار متعدد وارداتوں کا انکشاف ، تفصیلات کے مطابق پاہڑیانوالی کے نواح میں ڈکیتوں کا ایک گروہ عرصہ دراز سے لڑکیوں کی آواز میں فون کر کے لوگوں کو لوٹ رہا تھا اور بیسوں لوگوں کو...

سوات آپریشن پاکستان کی جنگ ہے،سلیمان کھوکھر

Publish on May 28, 2009

گو جر انو الہ:پاکستان مسلم لیگ سٹی گوجرانوالہ کے صدر سلیمان کھوکھر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ سوات آپریشن پاکستان کی جنگ ہے ،ملکی بقاء کا تقاضا ہے کہ پاکستان کی قومی فوج کے شانہ بشانہ اس کے تمام اقدامات کا ساتھ دیا جائے ۔ انہوں نے چند مذہبی جماعتوں...

ن لیگ نے ماضی میں ہمیشہ ملک وقو م کی بہتری، تعمیروترقی کیلئے اقدامات کیے ہیں،عبدالرؤف

Publish on

گو جر انو الہ:مسلم لیگ ن کے سابق دور میں میاں نوازشریف کی طرف سے کیے جانے والے ایٹمی دھماکوں کی بدولت آج ہم اقوام عالم میں سراٹھائے کھڑے ہیںجبکہ ان دھماکوں کی بدولت ملکی دفاع بھی ناقابل تسخیرہوگیاآج دشمن ہماری طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہیں کرسکتا...

اقلیتوں کو درپیش مسائل ،آہنی حقوق کے حصول حقیقی اقلیتی اتحاد کی تشکیل پر غورفکر

Publish on

گو جر انو الہ:اقلیتوں کو درپیش مسائل ،آہنی حقوق کے حصول حقیقی اقلیتی اتحاد کی تشکیل پر غورفکر کرنے کیلئے اکیس جون کو لاہور میں آل پاکستان اقلیتی جماعت کنونشن ہو گا۔ جس کی میزبان پاکستان میسہے لیگ ہو گی ۔ کنونشن کے بعد ملک بھر سے آئے اقلیتی قائدین...

کمسن طالبعلم کو 14 لاکھ تاوان کیلئے اغواء پولیس ملزم کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کر لیا

Publish on

گو جر انو الہ:پانچ سالہ کمسن نرسری کلاس کے طالبعلم کو 14 لاکھ تاوان کیلئے سکول سے اغواء کرنیوالے نجی یونیورسٹی کے فائنل ائیر کے طالبعلم ملزم اور اس کی خاتون ساتھی کو گوجرانوالہ پولیس نے ڈرامائی انداز میں گرفتار کر کے تاوان کی رقم آسٹریلیا سے واپس منگوا لی۔...
Page 402 of 406« First...102030400401402403404...Last »