Home » Gujranwala (Page 403)

مالاکنڈ، فاٹا اور بلوچستان میں گولی کے بجائے مذاکرات کا راستہ اپنایا جائے،لیاقت بلوچ

Publish on May 28, 2009

گو جر انو الہ:ملٹری آپریشن غلط حکمت عملی ہے مالاکنڈ، فاٹا اور بلوچستان میں گولی کے بجائے مذاکرات کا راستہ اپنایا جائے لاہور بم دھماکے کی بھر پور مذمت کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے ضلع گوجرانوالہ جماعت اسلامی کے دفتر...

ساڑھے تین سال قبل لا پتہ ہونیوالی 2حقیقی بہنیں بازیاب نہ ہو سکیں

Publish on

گو جر انو الہ:نوشہرہ ورکاں کی ساڑھے تین سال قبل لا پتہ ہونیوالی 2حقیقی بہنیں بازیاب نہ ہو سکیں سیشن جج نے فائنل رپورٹ سپریم کورٹ کے رجسٹرار کو بھجوا دی ہے تفصیلات کے مطابق سیشن جج کی عدالت میں عیش محمد نے رٹ پٹیشن دائر کرتے ہوئے موقف اختیار...

اٹھائیس مئی کو ایٹمی دھماکہ کر کے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا، ایس اے حمید

Publish on

گو جر انو الہ:چیئرمین ٹاسک فورس وزیر اعلی پنجاب و ایڈمنسٹریٹر فوڈ سپورٹ پروگرام ایس اے حمید نے کہا ہے کہ بے پناہ عالمی دباؤ اور مراعات کی پرواہ کیے بغیر مسلم لیگی قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے اٹھائیس مئی کو ایٹمی دھماکہ کر کے بھارت...

پاور کمپنی(گیپکو )نے دفاتر اور تنصیبات کی سیکیورٹی کے انتظامات کو ہائی الرٹ کر دیا

Publish on

گوجرانوالہ:گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی(گیپکو ) نے ملک میں جاری حالیہ دہشت گردی کی لہر سے نمٹنے کیلئے اپنے دفاتر اور تنصیبات کی سیکیورٹی کے انتظامات کو ہائی الرٹ کر دیا ہے اور اس سلسلہ میں عوام الناس سے تعاون کی اپیل کی ہے ۔ چیف ایگزیکٹو گیپکو رانا محمد اشرف...

یوٹیلٹی کارپوریشن گو جر انوالہ کے ویئر ہاؤس سے 18 لاکھ کی روپے چینی چوری

Publish on

گو جر انو الہ:دفتر ریجنل مینجر یوٹیلٹی کارپوریشن آف پاکستان گو جر انوالہ کے ویئر ہاؤس سے 18 لاکھ روپے مالیت کی چینی چوری کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق محمد شبیر ولد غلام ادریس آف منڈ یالہ پونائچ یوٹیلٹی کارپوریسن میں ڈیلی ویجز پر ملازم تھا اس کا کردار...

میاں نواز شریف نے ملکی سلامتی اور دفاع کو ناقابل تسخیر بنا دیا تھا، نواز چوہان

Publish on

گو جر انو الہ:پنجاب اسمبلی کے رکن ڈاکٹر محمد اشرف چوہان اور مسلم لیگ(ن) کے رہنما چوہدری نواز چوہان نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ میاں نواز شریف نے ،،ایٹمی دھماکے ،، کر کے بیرونی ملک دشمن طاقتوں کے مذموم عزائم خاک میں ملا دیئے تھے اور اس...

خطرناک اشتہاری(اسلحہ سمیت) اور ایک مویشی چور گینگ معہ مال مسروقہ گرفتار

Publish on

گو جر انو الہ:پٹرولنگ پولیس گوجرانوالہ نے ایک خطرناک اشتہاری(اسلحہ سمیت) اور ایک مویشی چور گینگ معہ مال مسروقہ گرفتار کر لئے ۔ ایس پی پٹرولنگ پولیس گوجرانوالہ ریجن صفیہ بیگم کی خصوصی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف مہم کے دوران پٹرولنگ پولیس گورالی کے اے ایس آئی...

دھماکوں کی روک تھام کیلئے حکومت کو ٹھوس حکمت عملی طے کرنی چاہیے،محمد اکرم

Publish on

گو جر انو الہ:گوجرانوالہ ایوان صنعت و تجارت کے صدر محمد اکرم بادشاہ ،نائب صدور ملک ظہیر الحق ،محمد فیصل افضل نے ایک مشترکہ بیان میں ،،لاہور بم دھماکہ،، کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے دہشت گردوں کی نہایت شرمناک اور بزدلانہ حرکت قرار دیا ہے اور معصوم انسانی جانوں...

ٹرک اور رکشہ ڈرائیوروں کو سپشل وارننگ

Publish on

گو جر انو الہ:چیف ٹریفک آفیسر گو جر انو الہ فیصل علی اجہ کی خصو صی ہدایت پر ٹریفک ایجو کیشن ونگ نے گو جر انوالہ کے تمام بس سٹینڈز کے اڈا جات ، رکشہ اور چنگ چی سٹیندز پر ڈرائیورز کو ہدایت کی کہ وہ سواریوں کو بٹھاتے وقت...

مختلف مقامات پر زہر خورانی سے 4بچوں کا باپ ہلاک

Publish on

گو جر انو الہ:مختلف مقامات پر زہر خورانی سے 4بچوں کا باپ ہلاک جبکہ شوہر سے جھگڑ کر گولیاں نگلنے والی خاتون کی حالت غیر ہوگئی بتایا گیا ہے کہ نواحی علاقہ علی پور چٹھہ کا رہائشی 45سالہ ریاض ولد بشیر کافی عرصہ سے بیروز گار تھا اور گھر میںنوبت...
Page 403 of 406« First...102030401402403404405...Last »