Home » Gujranwala (Page 404)

مختلف مقدمات میں ملوث 7ملزمان کو مجموعی طور پر 5سال قید

Publish on May 28, 2009

گو جر انو الہ:جوڈیشل مجسٹریٹ نور محمد دھوتھڑ نے مختلف مقدمات میں ملوث 7ملزمان کو مجموعی طور پر 5سال قید 11ماہ قید 36ہزار جرمانہ کی سزا کے احکامات جاری کر دئیے ہیں جوڈیشل مجسٹریٹ نور محمد دھوتھڑ نے تھانہ نوشہرہ ورکاں کے مقدمہ اشتہاری کو پناہ دینے کے جرم میں...

170 ملین کی لاگت سے 7ڈسپوزل ورکس کو اپ گریڈ کیا جارہاہے،طارق محمود

Publish on May 27, 2009

گو جر انوالہ: گوجرانوالہ کے شہریوں کو نکاسی آب کی بہتر سہولت فراہم کرنے کے لئے 170 ملین کی لاگت سے 7ڈسپوزل ورکس کو اپ گریڈ کیا جارہاہے۔ ان خیالات کا اظہار ایم ڈی واسا طارق محمود نے شہریوں کے وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر...

گوجرانوالہ میں تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہیں کمپیوٹرائزڈ ہوچکی ہیں،مظہرحسین

Publish on

گو جر انوالہ:اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب کی ہدایات کے مطابق سرکاری ملازمین کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی اور دیگر معاملات میں ہرممکن سہولت مہیا کی جارہی ہے، گوجرانوالہ میں تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہیں کمپیوٹرائزڈ ہوچکی ہیں جبکہ جی پی فنڈ کوبھی کمپیوٹرائزڈ کرنے کے لئے تیزی سے کام جاری ہے۔...

فنی تعلیم اور پیشہ وارانہ شعبوں میں مہارت سے بیروز گاری کا خاتمہ ممکن ہے، محمد علی

Publish on

گو جر انوالہ:فنی تعلیم اور پیشہ وارانہ شعبوں میں مہارت سے بیروز گاری کا خاتمہ ممکن ہے اس سے معاشی طور پر بھی استحکام حاصل ہو تاہے۔ان خیالات کا ا ظہارپنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے ادارے ( ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ ) کے پرنسپل محمد علی نے ایک تقریب سے...

بم دھماکہ سے شہباز حکومت کے گڈ گورننس کے جھوٹے دعوے بے نقاب ہو گئے ،ظہیرالدین

Publish on

گجرات:پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر چودھری ظہیرالدین نے لاہور بم دھماکہ پر شدید غم و غصہ اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس واقعہ سے شہباز حکومت کے گڈ گورننس کے جھوٹے دعوے بے نقاب ہو گئے ہیں۔ انہوں...

یہ بم دھماکہ پنجاب حکومت کی نا اہلی کی وجہ سے ہوا،پرویزالٰہی

Publish on

گجرات:پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما چودھری پرویزالٰہی نے ریسکیو 15 بلڈنگ پر ہونیوالے بم دھماکہ میں جانی و مالی نقصان پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پنجاب حکومت کی نا اہلی کی وجہ سے ہوا۔ پنجاب حکومت کو اس واقعہ کے بارے...

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر کا عملہ استعمال شدہ سرنجوں اور ڈریپوںکو فروخت کرنے لگا

Publish on

حافظ آباد:ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر کا عملہ استعمال شدہ سرنجوں اور ڈریپوںکو فروخت کرنے لگا۔ مخلتف کمپنیاں انہیں دوبارہ پیکنگ کرکے فروخت کرنے لگیں۔تفصیلات ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں سرنجیں اور ڈرپ استعمال کے بعد ضائع کرنے کی بجائے عملہ ہسپتال انتظامیہ کی ملی بھگت سے 150 روپے کلو کے حساب سے فروخت...

عدلیہ کی بحالی کے بعد پارلیمنٹ کی بالادستی سے جمہوریت اصل روح میں فروغ پائے گا ،فیصل میر

Publish on

گجرات :پاکستان پیپلز پارٹی شیرپاؤکے فیڈرل کونسل ممبر محمد فیصل میر نے کہا ہے کہ عدلیہ کی بحالی کے بعد پارلیمنٹ کی بالادستی سے جمہوریت اصل روح میں فروغ پائے گا لہٰذا پارلیمنٹ کو بااختیار بنانے کی اشد ضرورت ہے ۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے پی پی پی شیرپاؤ...

سوات امداد کیمپ میں گجرات کے معزز لوگوں نے عطیات کے ڈھیر لگا دئیے

Publish on

گجرات :متحدہ علماء مشائخ بورڈ کے زیر اہتمام لگائے سوات امداد کیمپ میں گجرات کے معزز لوگوں نے عطیات کے ڈھیر لگا دئیے ، عطیات کے ڈھیروں سے پتہ چلتا ہے کہ حکیم جوادالرحمن نظامی سیفی کی آوازپے پورا گجرات دل سے محبت کرتا ہے ، پنکھوں کی صورت میں...

طلاق دےنے پر سابق سالوں نے بہنوئی کو اغوا کرلیا

Publish on

حافظ آباد:طلاق دےنے پر سابق سالوں نے بہنوئی کو اغوا کرلےا۔دودن تشددکے بعد نشہ آور مشروب پلاکر موٹروے بھاکا بھٹےاں کے قرےب پھےنک گئے۔ پولےس کا مغوی کے ماموں مدعی پر تھانہ مےں تشدد۔ دو ملزمان گرفتارکرلئے۔تفصےلات کے مطابق دو روز قبل تھانہ جلالپور بھٹےاں کے رہائشی شاہد حسےن کا...
Page 404 of 406« First...102030402403404405406