Home » Gujranwala (Page 405)

غیر رجسٹرڈ افراد کو امداد نہیں ملے گی، کائرہ

Publish on May 25, 2009

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات قمرالزماں کائرہ نے کہا ہے کہ غیر رجسٹرڈ افراد کو امداد نہیں ملے گی۔ متاثرین کو امداد دینے کے لئے نادرہ کو ضلعی سطح پر رجسٹریشن کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔ اسلام آباد میں ایس ایس جی اور دیگر متعلقہ...

غربت کے خاتمہ عوام کا معیار زندگی بلند کرنے کیلئے صوبائی حکومت کے،محمد سعید مغل

Publish on

گوجرانوالہ:غربت کے خاتمہ،عوام کی فلاح وبہبود اوران کامعیارزندگی بلند کرنے کیلئے صوبائی حکومت کے اقدامات قابل تقلیدہیں ن لیگ نے مشکل گھڑی میں مصیبت زدہ بھائیوں کی مددکرکے اپنی روایات کی پاسداری کی ہے آئندہ صوبائی بجٹ متوسط طبقہ کی ضروریات کومدنظررکھ کر بنایاجائیگا ان خیالات کااظہارصوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے...

موجودہ حکومت عوامی مسائل حل کرنے میںہر وسائل ،چوہدری احمد مختار

Publish on

گجرات:چوہدری احمد مختار وفاقی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں ہر وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے شادیوال کے علاقہ دائرہ ذیلداراں میں چوہدری افتخار احمد کی وفات پر انکے بھائیوں سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کیا۔چوہدری...

وہ وقت دور نہیں جب ہر گھر پر مسلم لیگ (ن) ،بیرسٹر عثمان ابراہیم

Publish on

گوجرانوالہ:بیرسٹر عثمان ابراہیم ممبر قومی اسمبلی نے عفان جی ٹاؤن شہباز کالونی کنگنی والا میں اس علاقہ کی سرکردہ ممتاز شخصیات کا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک کو ناقابل تسخیر بنانے والے محبوب قائد میاں نواز شریف ہیں اور...

ایس ائی ایس سمیت کسی بھی قومی ادارے پر انگلیان اٹھانے والے،زاہد حبیب قادری

Publish on

گوجرانوالہ:سنی تحریک کے ڈویژنل صدر محمد زاہد حبیب قادری نے کہا ہے کہ سنی تحریک امن پسند ،جمہوریت پر یقین رکھنے والی محب وطن جماعت ہے ۔ پاک افواج کی شدت پسندوں کیخلاف مکمل حمایت جبکہ جمہوریت میں مداخلت پر مکمل مخالفت کی جائیگی ۔ ایس آئی ایس سمیت کسی...

اجرت مانگنے پر آڑھتیوں نے غریب محنت کش کو فائرنگ

Publish on

حافظ آباد:اجرت مانگنے پر آڑھتیوںنے غریب محنت کش کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔پولیس کی ملی بھگت سے مقتول اور رشتہ داروں کے خلاف چوری کا مقدمہ درج۔مقدمہ درج کروانے جانے والے مقتول کے بھائی پر ٹھڈوں ،مکوں سے تشدد دھکے مار کر تھانہ سے نکال دیا۔مقتول کی بوڑھی ماں ہوش...

ڈی آئی جی ذوالفقار چیمہ کی قیادت میں گوجرانوالہ کو انشاء اللہ کرائم فری ،افضل بٹ

Publish on

سماج دشمن عناصربھتہ اور اغواء برائے تاوان وصول کرنے والے اپنے جرم سے نفرت کر کے اچھا شہری بن کر زندگی گزاریں ورنہ انکا انجام بدترین ہوگا،ایس پی ہیڈ کوارٹر گوجرانوالہ کی سلطنت سے خصوصی گفتگو

انسان کی نجات اور خلاصی کا راستہ اعتقادی اور عملی طور پر شریعت کی متابقت میں ہے،پیر محمد رفیق

Publish on May 24, 2009

گوجرانوالہ:دین اسلام کی جامعیت و صداقت کی واضح دلیل یہ ہے کہ اس نے نوع انسانی کو ایسی شریعت عطا کی ہے جو بیک وقت انسانی زندگی کے تمام ظاہرہ و باطنی پہلوؤں پر محیط ہے یہ وہ چشمہ صافی ہے جس سے ہر وقت ہر فرد مکمل طور پر...

ایس پی اطہر وحید گستاخان رسول اﷲ ﷺ کیخلاف فوری کارروائی عمل میں لائیں ، زاہد حبیب قادری

Publish on

گوجرانوالہ:سنی تحریک کے ڈویژنل کنونیئر محمد زاہد حبیب قادری نے کہا ہے کہ ایس پی اطہر وحید گستاخان رسول اﷲ ﷺ کیخلاف فوری کارروائی عمل میں لائیں ۔ پولیس کا علماء اہلسنت کیخلاف جارحانہ رویہ غیر مناسب ہے ۔ منڈیالہ خرد تھانہ فیروزوالا میں ایس ایچ او جانبداری کا مظاہرہ...

بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کاشتکاروں کو فصل حریف کی بوائی میں دشواری کا سامنا

Publish on

گوجرانوالہ:بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کاشتکاروں کو فصل حریف کی بوائی میں دشواری کا سامنا رات دن ٹیوب ویل چلنے کے باوجود پانی کی کمی ہدف کم ہونے کا امکان ۔ تفصیل کے مطابق ان دنوں فصل خریف کی بوائی شروع ہے اور کاشتکاروں نے تیاریاں مکمل کی ہیں...
Page 405 of 406« First...102030402403404405406