Home » Gujranwala (Page 406)
گندم کے بعد چاول بھی اچھی قیمت میں فروخت ہونیکا امکان
گوجرانوالہ:گندم کی بہتر قیمت ملنے پر کاشتکاروں کی بڑی تعداد نے فصل خریف وسیع پیمانے پر کاشت کرنے کا منصوبہ بنایا ہے گندم کے بعد چاول بھی اچھی قیمت میں فروخت ہونیکا امکان ہے ۔ نہری علاقوں میں تیاریاں عروج پر بارانی علاقوں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے کاشتکار...
صوفی محمد اور طالبان کی ڈنڈا بردار شریعت نہیں چلنے دینگے،پیر سید فدا حسین
گوجرانوالہ:دہشت گردی اور شدت پسندی کا خاتمہ کیے بغیر مضبوط پاکستان کا تصور کرنا ناممکن ہے صوفی محمد اور طالبان کی ڈنڈا بردار شریعت نہیں چلنے دینگے ۔ نظام مصطفے کا نفاذ تمام برائیوں کے خاتمے کی ضمانت ہے ۔ ان خیالات کا اظہار پیر سید فدا حسین شاہ حافظ...
پاک فوج کے جوانوں پر گولیاں برسانے والے ملک و قوم کے خیر خواہ نہیں
گوجرانوالہ:پاک فوج کے جوانوں پر گولیاں برسانے والے ملک و قوم کے خیر خواہ نہیں شہید ہونیوالوں کا خون رنگ لائے گا ملک سے دہشت گردی کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ ہو گا ان خیالات کا اظہار قومی تاجر اتحاد کے سابق چیئرمین انجمن تاجران گوجرانوالہ کے سرپرست اعلی صدر نعمانیہ...
متاثرین کو ریلیف دینے کیلئے پنجاب حکومت ہنگامی بنیادوں پر کام کر رہی ہے،بشیر ورک
گوجرانوالہ:پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر ممبر قومی اسمبلی چوہدری محمود بشیر ورک نے کہا ہے کہ متاثرین کو ریلیف دینے کیلئے پنجاب حکومت ہنگامی بنیادوں پر کام کر رہی ہے ۔ شہریوں کی جان و مال عزت و آبرو کی حفاظت کرنا ہماری ترجیحات ہیں ۔ ملک کو...
غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے تمام کاروباری سرگرمیاں معطل ہو کر رہ جاتی ہیں،محمد اکرم
گوجرانوالہ:گوجرانوالہ ایوان صنعت و تجارت کے صدر محمد اکرم بادشاہ ،نائب صدور ملک ظہیر الحق ،محمد فیصل افضل نے ایک مشترکہ بیان میں بجلی کی غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے تمام کاروباری سرگرمیاں معطل ہو کر رہ جاتی...
اساتذہ سے جو ناانصافیاں کی گئی ہیں ان کا ازالہ کروایا جائیگا، احسان گورائیہ
گوجرانوالہ:پرائمری اور ایلیمنٹری اساتذہ کے حقوق و مقام کے تحفظ کیلئے ہر ممکن جدوجہد کی جائیگی اور نان گزٹیڈ اساتذہ سے جو ناانصافیاں کی گئی ہیں ان کا ازالہ کروایا جائیگا۔ ان خیالات کا اظہار پیٹا پنجاب کے مرکزی چیئرمین احسان گورائیہ ،چیف کوارڈی نیٹر میلاد احمد ڈھلو ،قائمام ضلعی...
غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ بچے ،بوڑھے ،جواں ،خواتین بلبلا اٹھے
گوجرانوالہ:گرمی کی شدت میں بے پناہ اضافہ ،غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ بچے ،بوڑھے ،جواں ،خواتین بلبلا اٹھے ۔ رات کے وقت اچانک بجلی بند ہونے سے کمسن بچوں کی چیخیں دور دور تک سنائی دینے لگی ۔ گھروں میں مقید شہریوں نے گرمی سے بچنے کیلئے نہروں ،ٹیوب ویلوں کا...
منشیات فروخت کرنیوالے چھ ملزمان گرفتار
گوجرانوالہ:منشیات فروخت کرنیوالے چھ ملزمان سے ایک کلو چرس ،نو لیٹر شراب سمیت چالو بھٹی پکڑ کر مقدمات درج کر لیے گئے ،تھانہ علی پور چٹھہ پولیس کے ایس ایچ او رانا آصف ندیم اور جامکے چٹھہ چوکی انچارج رانا جمشید نے مختلف مقامات پر چھاپچے مار کر محلہ قدرت...
نہراپرچناب میں 3 لڑکے نہاتے ہوئے ڈوب گئے
گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)جی ٹی روڈ پر چندداقلعہ کے قریب واقع نہراپرچناب میں 3محنت کش لڑکے نہاتے ڈوب گئے ایک نوجوان کو زندہ بچا لیا گیا دوسرے لڑکے کی نعشیں مل گئی جبکہ تیسرے لڑکے کو پانی کی تندوتیز لہریں بہا کر لے گئیں ابتدائی اطلاعات کے مطابق کڑکتی دھوپ میں...