Home » Gujranwala (Page 41)

ڈاکو کلینک میں موجود ڈاکٹر میمونہ اور مریضوں کویر غمال بنا کر لاکھوں کی نقدی،طلائی زیورات لے اڑے

Publish on July 14, 2012

گکھڑ منڈی(نمائندہ خصوصی)دو مسلح موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے تابندہ کلینک گکھڑ میں موجود لیڈی ڈاکٹر میمونہ اور دیگر کو یر غمال بنا کر دو لاکھ روپے کی نقدی ،20تولہ طلائی زیورات، ایک ڈائمنڈ لاکٹ ،راڈو گھڑی اور موبائل فون سیٹ لوٹ لیا اور موٹر سائیکل چھوڑ کر چھت کے...

معاشرہ کے امن کو تباہ کرنے والے شر پسند عناصر کے ساتھ بلا تفریق کاروائی کی جائیگی،محمد امین

Publish on July 7, 2012

گوجرانوالہ (ناصر بٹ)وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے احکامات کی روشنی میںریجنل پولیس آفیسرکیپٹن (ر) محمد امین وینس نے ریجن بھر کے ڈی پی اوز اور سی پی او گوجرانوالہ کو اشتہاری مجرمان اور اُن کے پناہ دہندگان کے خلاف سخت کاروائی کے احکامات جاری...

کرپشن کی آخیر ،جی ٹی روڈ کی ناقص میٹریل سے نامکمل تعمیر کا منصوبہ کھوہ کھاتے

Publish on

گوجرانوالہ( سلطنت شکایات سیل)جی ٹی روڈ گوجرانوالہ کی ناقص میٹریل سے تعمیر کا آغاز ہوا تو روزنامہ ’’سلطنت‘‘نے شہریوں کی آواز پر صدائے احتجاج بلند کیا تو مسلم لیگ (ن)کے سٹی جنرل سیکرٹری بھی احتجاج کرنیوالوں میں شامل ہو گئے ڈی سی او نے ایکشن لیتے ہوئے تعمیر رکوا کر...

ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری،ایک اور مریضہ ہڑتال کی بھینٹ چڑھ گئی

Publish on

لاہور(رانا ذوالفقار علی)ینگ ڈاکٹرز نے اپنے مطالبات کے حق میں 19ویں روز بھی مسلسل ہڑتال جاری رکھی ‘ سروسز ہسپتال میں ایک اور مریضہ ڈاکٹروں کی ہڑتال کی بھینٹ چڑھ گئی جبکہ محکمہ صحت نے ہڑتالی ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے پیڈا ایکٹ کے تحت شوکاز نوٹس...

ڈالروں کی خاطر نیٹو سپلائی بحال کر کے حکمران ٹولے نے قومی غیرت کا جنازہ نکال دیا، حما الزھراوی

Publish on

گکھڑ منڈی(نمائند ہ خصوصی) ڈالروں کی خاطر نیٹو سپلائی بحال کر کے حکمران ٹولے نے قومی غیرت اور پارلیمنٹ کی بالا دستی کا جنازہ نکال دیا ہے اسکی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ان خیالات کا اظہار مولانا حماد الزھراوی نے گذشتہ روز مرکزی جامع مجد مولانا سرفراز...

وفاقی حکومت دعوؤں کے باوجود لوڈشیڈنگ کے جن کو قابو نہ کر سکی

Publish on

لاہور( رانا ذوالفقار علی) وفاقی حکومت دعوؤں کے باوجود لوڈشیڈنگ کے جن کو قابو نہ کر سکی ‘ نماز جمعہ کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری رہا جس پر نمازیوں نے شدید احتجاج کیا ‘شارٹ فال کم ہونے کے دعوؤں کے باوجود غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ...

شب برات کے موقع پر بجلی کی فراہمی کے متعلق چیف ایگزیکٹو گیپکو کا بیان جھوٹ کا پلندہ ہے

Publish on

گوجرانوالہ(سلطنت شکایات سیل)مقدس متبرک رات شب برات کے موقع پر گیپکو گوجرانوالہ ریجن کا تمام اضلاع میں بلا تعطل بجلی کی فراہمی پر چیف ایگزیکٹو گیپکو محبوب عالم کا بیان جھوٹ کا پلندہ ہے شب برات کے موقع پر رات کو ریجن کے تمام علاقوں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ...

عوام کو نا اہل سیاستدانوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے ،محمد رفیق ورک

Publish on

کامونکے(محمد صفدر بٹ)عوام کو نااہل سیاستدانوں کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑسکتے ،عوام کے مسائل کو اپنے مسائل سمجھ کرحل کرتے ہیں ، کامیاب ہوکر علاقہ کے عوام کی محرومیاں دوراورکرپشن کاخاتمہ کریں گے ،ان خیالات کااظہار نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت جرات اورخدمت ہی جن کا تعارف امیدواربرائے صوبائی اسمبلی...

آر پی او سمیت ریجن کے تمام افسروں کی غیر معمولی کارکردگی قابل تحسین ہے ،آئی جی پنجاب

Publish on

سیالکوٹ(بیورورپورٹ) انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس حاجی محمد حبیب الر حمن نے گز شتہ روز سنٹر ل پولیس آفس میں گو جرانوالہ ر یجن کے پولیس افسران کے اغر از میں ظہر انہ دیا ،اس موقع پر آئی جی پولیس حاجی محمد حبیب الر حمن نے کہا کہ غیر معمولی کار...

بجلی کم فیز آنے سے لاکھوں مالیت کی قیمتی الیکٹرونک اشیا جل گئیں

Publish on July 5, 2012

کامونکے(تحصیل چیف)موضع تمبولی میں بیس سے بائیس گھنٹے کی طویل لوڈشیڈنگ اور کم فیز آنے سے لاکھوں مالیت کی قیمتی الیکٹرونک اشیا جل گئیں ، لوگ پانی کی بوند بوند کو ترس گئے ، جبکہ چھوٹے بچوں کی حالت غیر ہونے لگی ،اہل علاقہ کا احتجاج ،تفصیلات کے مطابق سادہوکے...