Home » Gujranwala (Page 47)

حقوق اہلسنت کے تحفظ کیلئے ہمیں اجتماعی کوششیں کرنا ہوںگی، مولانا ابو طاہر عبدالعزیز چشتی

Publish on June 25, 2012

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)وطن عزیز پاکستان میں اہلسنت کو بند گلی میں دھکیلنے کی کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار مرکزی جامع مسجد گلزار مدینہ محلہ چاہ چوہاناں میں مولانا ابو طاہر عبدالعزیز چشتی کی صدارت میں منعقدہ ،،علماء اہلسنت کنونشن،، سے خطاب کرتے ہوئے...

پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹرز نے کرائے کم نہیں کیے، شاہین زیدی

Publish on

سیالکوٹ(بیورورپورٹ) حلقہ پی پی 123 سیالکوٹ سے ایم پی اے کی امیدوار شاہین زیدی نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹرز نے کرائے کم نہیں کیے۔ایک ہفتہ قبل پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 10.46روپے کی کمی کے باوجود ٹرانسپورٹرز حضرات کرایوں میں کمی کرنے...

قوم کو خون کی نہیں سکون کی ضرورت ہے،،محمد اکبر نقشبندی

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)صوبائی سیکرٹری اطلاعات مرکزی جمعیت علماء پاکستان الحاج مولانا محمد اکبر نقشبندی نے کہا ہے کہ شہید پاکستان مفتی ڈاکٹر سرفراز احمد نعیمی مرحوم کی دینی و ملی خدمات اسلامی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھی جائیں گی،تین سال گزر جانے کے بعد بھی ڈاکٹر سرفراز احمد نعیمی کے...

لوگوں کے کاروبار تباہ ہوچکے گھروں کے چولہے بجھ گئے، لالہ زاہد عثمان

Publish on

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر) پاکستا ن تحریک انصاف کے راہنماء امیدوار پی پی 93لالہ زاہد عثمان انصاری نے کہا ہے کہ زرداری کو ملک کی فکر ہوتی تو ایسا وزیراعظم لاتے جو ایماندار ہوتا اور عوامی مسائل حل کرنے کی صلاحیت رکھے ہوتا مگر زرداری صاحب کو وزیراعظم کے روپ میں نوکر...

بجلی کا بحران حکمرانوں کے گلے کا پھندہ بن جائیگا،پیر معصوم شاہ

Publish on

لاہور( بیورورپورٹ)موجودہ دور حکومت کو بحرانوں کا دور کہا جائے،کئی سال گزرنے کے باوجود بجلی کا بحران حل نہیں ہوسکا، ملک اور قوم کے مسائل سے بے نیاز حکمرانوں کو مسند اقتدار پر بیٹھنے کا کوئی جواز باقی نہیں رہا،بجلی کا بحران ہی حکمرانوں کے گلے کا پھندہ بن جائیگا...

زرداری لیگ نے” جتنابڑا ڈاکواتنابڑا عہدہ” کااصول اپنا لیا،حاجی حنیف

Publish on

گوجرانوالہ ( سٹی رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ممتاز رہنما حاجی محمد حنیف نے کہا ہے کہ زرداری لیگ نے'' جتنابڑا ڈاکواتنابڑا عہدہ'' کااصول اپنا لیا۔جس شخص نے وزیربجلی وپانی کی حیثیت سے بدعنوانی اورنادانی کی انتہا کردی ،ارباب اقتدارنے اسے برطرف اوراس کااحتساب کرنے کی بجائے وزیراعظم بنادیاتوپھر...

پیپلز پارٹی جرائم پیشہ افراد کو ملک و قوم پر مسلط کر رہی ہے، حبیب الرحمن

Publish on

گوجرانوالہ( محمد علی سجن)پا کستا ن سنی تحریک کے سٹی صدر ڈاکٹر حبیب الرحمن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کا انتخاب جمہوریت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی توہین ہے۔پیپلز پارٹی جرائم پیشہ افراد کو ملک و قوم پر مسلط کر رہی ہے۔پیپلز پارٹی اور...

راجہ پرویز اشرف کو لا کر سپریم کورٹ کی تضحیک کی گئی ،عبدالمجید بٹ

Publish on

سیالکوٹ( بیورورپورٹ) نومنتخب وزیر اعظم بھی مسائل کا حل نہیں عام انتخابات سے ہی بحرانوں سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے ۔ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر تحصیل سیالکوٹ عبدالمجید بٹ نے اپنے ایک بیان میں کیا ۔انہوں نے کہا کہ انہوں نے...

عوام لوڈ شیڈنگ اور مہنگائی کے باعث سٹرکوں پر سینہ کوبی کر رہے ہیں، میاں اعجاز جاوید

Publish on

سیالکوٹ( بیورورپورٹ) نام نہاد جمہوری حکومت عوام کا بدترین استحصال کر رہی ہے،عوام لوڈ شیڈنگ اور مہنگائی کے باعث سٹرکوں پر سینہ کوبی کر رہے ہیں لیکن حکمران اتحادی اقتدار کے نشے میں گہری نیند سو ئے ہو ئے ہیں تین سال تک ملک و قوم کو بجلی جیسے بحرانوں...

ڈسکہ،نامعلوم افراد نے محنت کش کے سٹور کو آگ لگا دی

Publish on

ڈسکہ(نامہ نگار)نامعلوم افراد نے محنت کش کے سٹور کو آگ لگا دی تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے علاقہ بھڑتھانوالہ کے رہائشی محمد اشرف نے اپنے اہل خانہ کا پیٹ پالنے کیلئے جنرل سٹور بنارکھاتھا گزشتہ روز دوکان اپنا سٹوربندکرکے گھر سونے کیلئے آگیاتواس کی رات کی تاریکی میں نامعلوم...