Home » Gujranwala (Page 48)
ملکی ترقی کیلئے مہنگائی لوڈ شیڈنگ جیسے مسائل پر قابو پانے کی ضرورت ہے
کامونکے(تحصیل رپورٹر) ملکی ترقی کیلئے مہنگائی لوڈ شیڈنگ جیسے مسائل پر قابو پانے کی ضرورت ہے عوام سے ٹیکس وصول کیا جاتا ہے لیکن عوام کو اس کا کوئی ریلیف نہیں ملتا ان خیالات کا اظہار سیاسی سماجی رہنما میاں ادریس المعروف ڈی سی نے اپنے بیان میں کیا انہوں...
چودھری پرویزالٰہی واحد وزیراعلیٰ تھے جنہوں نے ’’اپنا پانی، اپنی بجلی‘‘ کا وژن دیا‘ ارکان اسمبلی
لاہور(بیورورپورٹ)پنجاب اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے تیسرے روز پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے ارکان صوبائی اسمبلی طاہر اقبال چودھری، آمنہ الفت، ماجدہ زیدی اور زوبیہ رباب ملک نے بحث کے دوران بجٹ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ چودھری پرویزالٰہی پنجاب کی تاریخ کے واحد وزیر اعلیٰ تھے جنہوں...
حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے ملکی معیشت تباہی کے دہانے پہنچ چکی ہے،نسرین اشفاق
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) مسلم لیگ ن شعبہ خواتین کی ضلعی رہنما نسرین اشفاق نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے ملکی معیشت تباہی کے دہانے پہنچ چکی ہے ‘ روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگانے والی جماعت کے چار سالہ دور حکومت میں مہنگائی دوسو...
یوتھ ونگ کے نوجوان عوامی مسائل انکی دہلیز پر حل کرنے کا عزم کئے ہوئے ہیں، ولید آصف بٹ
گوجرانوالہ(جنرل رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سٹی گوجرانوالہ کے صدر ولید آصف بٹ ‘ جنرل سیکرٹری ہمایوں خاں ‘ نائب صدر وقاص کھوکھو نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ اپنے قائد میاں نواز شریف کے وژن کے مطابق یوتھ ونگ عوام کی خدمت کو اپنا شعار...
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا فیصلہ حکومت کی عوام دوستی کا ثبوت ہے ،محمد طارق گجر
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) پیپلز پارٹی کے رہنما اور ایم پی اے چوہدری محمد طارق گجر نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا فیصلہ حکومت کی عوام دوستی کا ثبوت ہے ‘ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل کرنے سے مہنگائی میں...
پولیس نے خواجہ سراؤں کی تقریب الٹا دی،تین لاکھ روپے بھی لوٹ لئے
لاہور(بیورورپورٹ)تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے خواجہ سراؤں کی سالگرہ کی تقریب پر دھاوا بول دیا ‘ مبینہ طور پر تین لاکھ روپے لوٹنے کے بعد تشدد کا نشانہ بنایا جسکے خلاف درجنوں خواجہ سراؤں نے والٹن روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کر کے پولیس کے خلاف نعرے بازی کی ۔خواجہ سراؤں...
ووٹر لسٹوں کی تیاری شفاف الیکشن کی طرف سب سے اہم پیشرفت ہے،شاہد عثمان ابراہیم، نواز چوہان
گوجرانوالہ (سینئر رپورٹر)کمپیوٹرائزڈشناختی کارڈ کے ذریعے ووٹر لسٹوں کی تیاری شفاف الیکشن کی طرف سب سے اہم پیشرفت ہے ۔دھاندلی کی ہر سطح پر حوصلہ شکنی کیے بغیر اہل نمائندوں کا انتخاب ممکن نہیں عوام اپنی ملکی شناخت اور ووٹ کے حق کا استعمال کرنے کیلئے پہلی فرصت میں نادرا...
حکومت عوامی مسائل کے حل کیلئے سنجیدہ کردارادا کریں، پاسٹر مرقس شریف
گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)ابتدائی رسولی کلیسائی پاکستان کے سیکرٹری جنرل پاسٹر مرقس شریف نے کہا ہے کہ حکومت عوامی مسائل کے حل کیلئے سنجیدہ کردارادا کریں ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی ،کرپشن اور لوڈشیڈنگ کے عذاب نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے حکومت اور سیاسی جماعتیں ذاتی مفادات سے بالاتر ہوکر...
پلاسٹک انڈسٹری ملکی معشیت کو مضبوط و مستحکم بنانے کیلئے اہم کردار ادا کر رہی ہے، صدرپلاسٹک انڈسٹریز ایسوسی ایشن
گوجرانوالہ(جنرل رپورٹر)گوجرانوالہ تاجر اتحاد کے نائب صدر اور پلاسٹک انڈسٹریز ایسوسی ایشن کے صدر سیٹھ ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پلاسٹک انڈسٹری ملکی معشیت کو مضبوط و مستحکم بنانے کیلئے اہم کردار ادا کر رہی ہے اور عوام کو اعلیٰ معیاری میٹریل متعارف کرایا جا رہا ہے۔ ان خیالات...