Home » Gujranwala (Page 49)

سپیشل مجسٹریٹ کے بسلسلہ پرائس کنٹرول ،قلعہ دیدارسنگھ کے بازاروں میں اچانک چھاپہ

Publish on June 16, 2012

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر) ڈی سی او گوجر انوالہ محمد امین چودھری کی ہدایت پر سپیشل مجسٹریٹ ڈاکٹر شوکت محمو د گوندل نے بسلسلہ پرائس کنٹرول اپنی ٹیم کے ہمراہ قلعہ دیدارسنگھ کے بازاروں میں اچانک چھاپہ مارا اور وہاں سے مہنگے داموں گوشت ‘دودھ‘ دہی سبزی مرغی کاگوشت ا وردیگر اشیاء...

عدلیہ پر شب خون مارنے یا دباؤ ڈالنے والے کسی غلط فہمی میں نہ رہیں، فرقان عزیز بٹ

Publish on

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)صدرنیشنل لیبر فیڈریشن ضلع گوجرانوالہ محمد فرقان عزیز بٹ نے کہاہے کہ عدلیہ پر شب خون مارنے یا دباؤ ڈالنے والے کسی غلط فہمی میں نہ رہیں،پاکستان کے عوام باشعور اور اچھے برے کی پہچان رکھتے ہیں۔نیشنل لیبر فیڈریشن آزاد عدلیہ کے خلاف کے ہونے والی سازشوں کو...

حکومت کے پاس عوامی فلاح وبہبود کا کوئی وژن نہیں، اظہر محمود چیمہ

Publish on

گوجرانوالہ(جنرل رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف ضلع گوجرانوالہ کے سینئر راہنما وامیدوار پی پی 91چوہدری اظہر محمود چیمہ نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس عوامی فلاح وبہبود کا کوئی وژن نہیں اقتدار کو تحفظ دینے والے ملک وقوم کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے ملک بچانے کیلئے عمران خان کی قیادت کی...

آزاد عدلیہ کے وقار کو مجروع کرنے کی گھناؤنی سازش کی جارہی ہے، ڈاکٹرزین بھٹی

Publish on

گوجرانوالہ(جنرل رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ پنجاب کے جوائنٹ سیکرٹری ڈاکٹرزین بھٹی نے کہا ہے کہ آزاد عدلیہ کے وقار کو مجروع کرنے کی گھناؤنی سازش کی جارہی ہے جس کے پیچھے حکومت کا ہاتھ ہے چیف جسٹس آف پاکستان افتخار چوہدری کو بدنام کرنے کیلئے ان کے بیٹے کا...

مسلم لیگ (ن) جمہوریت کی سب سے بڑی دشمن ہے،اسلم لون

Publish on

گوجرانوالہ ( سٹی رپورٹر) ممبر فیڈرل کونسل پاکستان پیپلزپارٹی وسابق ایم این اے خواجہ محمد اسلم لون ‘ صدر پی پی پی سٹی چوہدری طارق علی، سابق ایم پی اے چوہدری محمد شبیر مہر، سابق صدر ڈسٹرکٹ بارملک عبدالباسط، نائب صدر سٹی طارق نوید لون، سابق ایم پی اے بابو...

چار مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر دوعوتوں سمیت تین افراد کو اغوا کر کے لے گئے

Publish on

کامونکے(نمائندہ خصوصی)چار مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر دوعوتوں سمیت تین افراد کو اغوا کر کے لے گئے،اور 30 ہزار روپے تاوان وصول کرکے ان کو رہا کر دیا،بتایا گیا ہے کہ سالار منہیس کی رضیہ سمینہ بی بی ،رضیہ بی بی ۔اور محمد افضل سالار منہیس سے سادھوکے جا...

یہ ملک لاکھوں قربانیاں دے کر حاصل کیا گیا ہے ، نثار اقبال بٹر

Publish on

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ (ن) کے سرگرم راہنما امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری نثار اقبال بٹر نے کہا ہے کہ یہ ملک لاکھوں قربانیاں دے کر حاصل کیا گیا ہے وطن عزیز کو لٹیروں کے ہاتھوں برباد نہیں ہونے دیں گے ۔ارسلان افتخار سازش کے خلاف سپریم کورٹ سے اظہار یکجہتی...

قوم کو اندھیروں سے نکال کر ایک روشن اور ترقی یافتہ پاکستان کی بنیاد رکھیں گے، پیر محمد گلزار

Publish on

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر) قوم کو اندھیروں سے نکال کر ایک روشن اور ترقی یافتہ پاکستان کی بنیاد رکھیں گے۔ پاکستان سے کرپشن، مہنگائی ، بیروزگاری اور موجودہ سیاسی مافیہ کے خاتمہ کا وقت آپہنچا ہے۔ عمران خان قول و فعل کا سچا آدمی ہے قوم کی ڈوبتی کشتی کو پار لگائے...

پاکستان کی عدلیہ کا احترام اور وقار قائم رکھنا ہر پاکستانی شہری پر فرض ہے، غلام مصطفی

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)پاکستان کی عدلیہ کا احترام اور وقار قائم رکھنا ہر پاکستانی شہری پر فرض عین ہے جو قومیں اپنی عدلیہ کے فیصلوں کا احترام کرتی ہیں اور وقار پر آنچ نہیں آنے دیتیں وہ ہمیشہ شان وشوکت سے جیتی ہیں چیف جسٹس آف پاکستان نے اپنے بیٹے پر الزامات...

گھریلو ناچاقی اور بیروز گاری سے تنگ ماں نے بیٹی سمیت ٹرین کے نیچے آکر خود کشی کر لی

Publish on

کامونکے(نمائندہ خصوصی)گھریلو ناچاقی اور بیروز گاری سے تنگ ماں اور اس کی دو سالہ بیٹی نے ٹرین کے نیچے آکر خود کشی کر لی۔بتایا گیا ہے کہ تھانہ صدر کامونکے کے علاقہ سادھوکے اسٹیشن پر نامعلوم ماں اور اس کی دو سالہ بیٹی نے گھریلو ناچاقی اور بیروز گاری کی...