Home » Gujranwala (Page 50)

سروسز ہسپتال کے نرسری وارڈ میں آتشزدگی کے نتیجے میں 3کمسن بچے جھلس کر ہلاک

Publish on June 8, 2012

لاہور(بیورورپورٹ)صوبائی دارالحکومت میں واقع سروسز ہسپتال کے نرسری وارڈ میںشارٹ سرکٹ سے آتشزدگی کے نتیجے میں 3کمسن بچے جھلس کر ہلاک جبکہ 12بچے زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لئے ایمر جنسی وارڈ میں منتقل کر دیا گیا گیا ‘ بچوں کو بچانے کی کوشش میں تین سکیورٹی اہلکار...

قانون کی عملداری اور عوام کی فلاح کیلئے استعمال کریں،سٹی پولیس آفیسر

Publish on

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) سٹی پولیس آفیسرکامران یوسف ملک نے 11کنسٹیبلان کو ہیڈ کنسٹیل کے عہدے پر ترقی کے احکامات جاری کر دئیے ۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز سٹی پولیس آفیسرکامران یوسف ملک کی زیر قیادت سی پی آفس میں ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا ۔جس میں کنسٹیبلان کو...

پاکستان پیپلزپارٹی آج بھی عوام کے دلوں کی دھڑکن ہے ، طارق علی

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)پیپلزپارٹی سٹی گوجرانوالہ کے قائمقام سٹی صدر چوہدری طارق علی نے کہاکہ پاکستان پیپلزپارٹی آج بھی عوام کے دلوں کی دھڑکن ہے جو صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں متحد ہے۔ پیپلزپارٹی ہر قسم کی سازش کا مقابلہ کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے...

ڈی آئی جی گوجرانوالہ نے بااثر ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا

Publish on

کامونکے(محمد صفدربٹ سے) ڈی آئی جی گوجرانوالہ نے انصاف کے تقاضے پورے کرتے ہوئے گھر میں داخل ہوکر دوبھائیوں اور ان کے بھتیجے پر سیدھی فائرنگ کرنے والے بااثر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے احکامات پر سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے بتایاگیاہے کہ آئی جی پنجاب کی...

تراجم کا تیز رفتار عمل ہی قوم کو جدید علوم و فنون سے ہمرکاب کر سکتا ہے، نظام الدین

Publish on

گجرات ( بیورورپورٹ) تراجم کا تیز رفتار عمل ہی قوم کو جدید علوم و فنون سے ہمرکاب کر سکتا ہے ۔ قومی زبان اردو اور دیگر قومی و مقامی زبانوں کو سماجی زندگی میں جاری و ساری کرنے اور جدید علوم و فنون کو عام افراد تک منتقل کرنے کا...

حکمرانوں نے کسان اور مزدور طبقہ کو زندہ درگو کرنے کا فیصلہ کررکھا ہے،عمران خان

Publish on

گوجرانوالہ(جنرل رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ وفاقی بجٹ میں کسانوں کیلئے ریلیف پیکج کا اعلان نہ کرنا ظالمانہ اقدام اور کسان دشمن پالیسی کا نتیجہ ہے حکمرانوں نے کسان اور مزدور طبقہ کو زندہ درگو کرنے کا فیصلہ کررکھا ہے ملکی معیشت کا...

ان شاء اللہ ملک میں تبدیلی آ کر رہے گی،ابرار الحق

Publish on

گوجرانوالہ (جنرل رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کے مرکزی صدر ابرار الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کی سالمیت کے تحفظ ، انصاف کی فراہمی اور ایک خوشحال پرامن معاشرہ کے لیے نوجوان نسل میدان عمل میں آ چکی ہے۔ یہ ملک محض چند لوگوں کی جاگیر نہیں بلکہ اس...

کرپٹ مافیا دو نمبر کا مال ہضم کرنے کے لیے چیف جسٹس کے خلاف سرگرم ہوگیا،غلام دستگیر

Publish on

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما، سابق وفاقی وزیر غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ کرپٹ مافیا دو نمبر کا مال ہضم کرنے کے لیے چیف جسٹس کے خلاف سرگرم ہوگیا، آصف زرداری‘چیف جسٹس کے خلاف سازش کرکے ملک کے ساتھ ظلم کررہے ہیں، ملک ریاض زرداری کے...

ملک بچانے کیلئے کرپٹ اور نااہل سیاستدانوں کو ملک سے بھگانا ہوگا،چودھری محمد علی

Publish on

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف پی پی93 کے آرگنائزر چودھری محمد علی نے کہا ہے کہ معاشرے میں سماجی اور معاشی انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا تحریک انصاف کی سیاست کا محور ہے ملک بچانے کیلئے کرپٹ اور نااہل سیاستدانوں کو ملک سے بھگانا ہوگا تحریک انصاف عمران خان کی...

مسئلہ کشمیر اور فلسطین کے حل کے بغیر اقوام متحدہ اور یو رپی یو نین کا کردار مشکوک ہو سکتا ہے،طا ہر تبسم

Publish on

گو جرانوالہ (جنرل رپورٹر)آل جمو ں و کشمیر مسلم کا نفرنس کے مر کزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور کشمیری دانشور سردار محمد طا ہر تبسم نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر اور فلسطین کے حل کے بغیر اقوام متحدہ اور یو رپی یو نین کا کردار مشکوک ہو سکتا ہے...