Home » Gujranwala (Page 51)
جرائم پیشہ افراد بغیر کسی روک ٹوک کے لوگوں کے گھروں کا صفایا کررہے ہیں،خواجہ محمد اسلم
گوجرانوالہ ( سٹی رپورٹر) ممبر فیڈرل کونسل پاکستان پیپلزپارٹی وسابق ایم این اے خواجہ محمد اسلم لون ‘ صدر پی پی پی سٹی چوہدری طارق علی، سابق ایم پی اے چوہدری محمد شبیر مہر، سابق صدر ڈسٹرکٹ بارملک عبدالباسط، نائب صدر سٹی طارق نوید لون، سابق ایم پی اے بابو...
سینکڑوں ملازمین کی احتجاجی ہڑتال و ریلی کے دوران متاثرین کی شدید نعرے بازی
گوجرانوالہ (جنرل رپورٹر)20%تنخواہیں ‘پینشن میں اضافہ نامنظور ۔ تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کرو ۔ تمام عارضی ملازمین کو مستقل کرو مرگئے ۔کھیالی ٹاؤن ‘نندی پور ٹاؤن میں ایپکا گوجرانوالہ کی کال پر سینکڑوں ملازمین کی احتجاجی ہڑتال و ریلی کے دوران متاثرین کی شدید نعرے بازی ‘ماتم...
ٹرا ما سنٹر فا رمیسی ۲۴ گھنٹے مر یضو ں کی خد مت کے لیے کو شا ں ہے، ریا ض مہر
گو جرانوالہ ( سٹی رپورٹر) چئیرمین لو کل اخبا ر ما رکیٹ چو ہد ری ریا ض مہر نے کہا ہے کہ ٹرا ما سنٹر فا رمیسی ۲۴ گھنٹے مر یضو ں کی خد مت کے لیے کو شا ں ہے ۔ اس سنٹر میں زندگی بچا نے والی ادویا...
حکمران اپنا قبلہ درست کرلیں، پاسٹر مرقس شریف
گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر )ابتدائی رسولی کلیسیاء پاکستان کے سیکرٹری جنرل پاسٹر مرقس شریف نے کہا ہے کہ امریکی وزیر دفاع لیون پینائکا پاکستان کی قربانیوں کو بھلاکر بھارت کو امریکہ کا اہم اتحادی قرار دینا اور پاکستان میں ڈورن حملے جاری رکھنے کے عزم کے اعلان سے امریکہ کا اصلی چہرہ...
نوازشریف نے ایٹمی دھماکے کرکے پوری دنیا میں پاکستان کا جھنڈا بلند کیا، انجینئر خرم دستگیر خان
گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے چیئرمین و ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات مسلم لیگ ن انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ نوازشریف نے ایٹمی دھماکے کرکے پوری دنیا میں پاکستان کا جھنڈا بلند کیا، اربوں ڈالرز کی پیش کش اور دھمکیوں کو خاطر میں نہ لاکر...
پاکستان دنیا واحد ایٹمی ملک ہے جسے بھکاری بنا دیا گیا،نواز شریف
لاہور(بیورورپورٹ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ بھٹکے ہوئے لوگ حکومت میں بھی شامل ہیں‘منزل کی تلاش میں بھٹکنے والی قوم کھڑی ہوجائے تو بڑے بڑے راہ راست پر آجائینگے‘حکومت نے چار سالوں میں اتنا قرض لیا اتنا ساٹھ سالوں میں بھی نہیں لیا...
صدر مملکت کے نوٹس لئے جانے کے باوجود لوڈ شیڈنگ کے دورانیے میں کوئی کمی نہ ہو سکی
لاہور/فیصل آباد/خانیوال/شرقپور شریف(بیورور رپورٹ+نیوز ایجنسیاں)حکومتی دعوؤں کے باوجود لوڈ شیڈنگ کے دورانیے میں کوئی کمی واقع نہ ہو سکی ‘ شارٹ فال 6ہزار میگا واٹ سے تجاوز کرنے کے باعث شہری اور دیہی علاقوں میں 12سے 20گھنٹے لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بر قرار ہے جسکے خلاف عوام اور تاجر سڑکوں...
اپوزیشن کی کھوکھلی بڑھکیںاور خالی نعرے عوام کو گمراہ نہیں کرسکتے ، طارق علی
گوجرانوالہ(چوہدری محمد صادق)پیپلزپارٹی سٹی گوجرانوالہ کے قائمقام صدر چوہدری طارق علی نے کہا کہ اپوزیشن کی کھوکھلی بڑھکیںاور خالی نعرے عوام کو گمراہ نہیں کرسکتے عوام نے پی پی پی کو پانچ سال حکومت کرنے کامینڈیٹ دیا ہے انشاء اللہ مینڈیٹ پورا ہوگا۔ہم نے اپنے قول وفعل اور عوامی خدمات...
خواتین کو معاشرتی زندگی میں آگے بڑھنا ہوگا،چوہدری محمد اخلاق
سیالکوٹ (بیورورپورٹ) پارلیمانی سیکرٹری برائے تعلیم پنجاب ورکن صوبائی اسمبلی چودھری محمد اخلاق نے کہاہے کہ پنجاب حکومت نے موجودہ بجٹ میں ذہین اورہونہار طلباء طالبات کیلئے قائم اندوومنٹ فنڈز کو بڑھا کر 10ارب روپے اور لیپ ٹاپ کی تعداد 3سے 4لاکھ کرنے کے علاوہ پنجاب ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ...
شہر بھر میں فو ل پر و ف سیکو رٹی انتظا ما ت مکمل کر لیے گئے ہیںسٹی پولیس آفیسر
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)سٹی پولیس آفیسر کامران یوسف ملک نے کہا ہے کہ موٹر سائیکل چوری کی روک تھام کے پیش نظر شہر بھر میں فو ل پر و ف سیکو رٹی انتظا ما ت مکمل کر لئے گئے ہیں۔ اس سلسلے میںضلع بھر کے تمام ایس ڈی پی اوز اور...