Home » Gujranwala (Page 52)

گوجرانوالہ شہر کی ترقی کیلئے ترقیاتی کام کے وعدے ہم نے پورے کیے ہیں ، محمد ریاض بھٹی

Publish on May 29, 2012

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ ن گوجرانوالہ کے زیر اہتمام میر مظفر بڑا گلہ کا افتتاح کے سلسلہ میں ایک عظیم الشان جلسہ عام ہوا جس کی صدارت حاجی محمد ریاض بھٹی اور زیر نگرانی عثمان الحق بٹ منعقد ہوا جسمیں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے چےئرمین ممبر...

ہما ری پارٹی قیادت سے وفا کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریںگے ، لالہ لیاقت علی

Publish on

گوجرانوالہ( مسلم جاوید مظلوم)پاکستان پیپلز پارٹی گوجرانوالہ کے بنیادی رکن لالہ لیاقت علی نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ ہم پارٹی کی ترقی کیلئے ہمہ وقت مصروف عمل ہیں ہم پارٹی قیادت سے وفاء کیلئے کوئی بھی قربانی دینے سے دریغ نہیں کریں گے انہوں نے کہ وزیراعظم...

محمد عارف سب انسپکٹر کی چوکی کنگنی والا تعیناتی سے عوام کو سکون مل گیا ، ریاض مہر

Publish on

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)چوہدری محمد ریاض مہر چےئرمین لوکل اخبار مارکیٹ گوجرانوالہ سے ایک ملاقات میں محمد عارف چوکی انچارج کنگنی والا متعلقہ تھانہ سبز منڈی گوجرانوالہ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ محلہ شہبازکالونی ، محلہ ممتاز کالونی ، محلہ عفان جی ٹاؤن محلہ ہاشمی کالونی ، مرکزِ صنعت روڈ...

لوڈ شیڈنگ سے غربت و بے روزگاری میں اضافہ ہوا ہے، وزیراعلی پنجاب

Publish on

لاہور(بیورورپورٹ) وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک توانائی کے شدید بحران کا شکار ہے جس سے صنعت و حرفت اور زرعی شعبے کو نقصان پہنچا ہے اور غربت و بے روزگاری میں اضافہ ہوا ہے۔ اس بحران سے موثر طور پر نمٹنے کے لئے حکومت پنجاب...

غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پاور لومز مزدوروں کو فاقوں پر مجبور کر دیا

Publish on

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)گوجرانوالہ میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام کے کس بل نکال دےئے اس سلسلے میں چوہدری محمد ریاض مہر چےئرمین لوکل اخبار مارکیٹ گوجرانوالہ نے عوامی مسائل کے سلسلے میں باقاعدہ فیروز والا روڈ میں پاور لومز اور چمن شاہ روڈ کی فیکٹریوں کے مزدوروں نے سروے کیا...

لیسکو نے عدم ادائیگی پر مختلف سرکاری محکموں کے کنکشنز منقطع کر دئیے

Publish on

لاہور( بیورورپورٹ) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے بلوں کی عدم ادائیگی پر مختلف سرکاری محکموں کے کنکشنز منقطع کر دئیے ۔بتایا گیا ہے کہ 1لاکھ 33ہزار کی عدم ادائیگی پر محکمہ خوراک ‘ 11لاکھ33ہزار کی عدم ادائیگی پر تھانہ لٹن روڈ ‘ 3لاکھ26ہزارکی عدم ادائیگی پر لٹریسی ڈیپارٹمنٹ‘14لاکھ کی عدم...

کارکنوں اور عوام سے رابطے بڑھائے جائیں،فریال تالپور

Publish on

لاہور( بیورورپورٹ)صدر مملکت آصف علی زرداری کی ہمشیرہ و پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما فریال تالپور نے آئندہ انتخابات میں پنجاب میں کامیابی کیلئے رہنماؤں کو بھرپور کردار ادا کرنے کی ہدایت کر تے ہوئے کہا ہے کہ کارکنوں اور عوام سے ہر سطح پر رابطے بڑھائے جائیں ۔ فریال...

مشرف کو قاتل کہنے والوں نے ہی انہیں فرار کروا یا،سید وسیم اختر

Publish on

لاہور( بیورورپورٹ)امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر سید وسیم اختر نے کہا ہے کہ مجرم وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا بیان کہ’’امریکہ کے معافی مانگنے سے شہید فوجی زندہ نہیں ہوجائیں گے انتہائی شرمناک اور سلالہ پوسٹ کے شہیدوں کے خون سے غداری کے مترادف ہے۔یوسف رضا گیلانی ایسے بیانات...

صوبائی بجٹ پیش کرنے کیلئے وزارت خزانہ کا قلمدان مجتبیٰ شجاع الرحمن کو سونپے جانے کا امکان

Publish on

لاہور( بیورورپورٹ)پنجاب کا بجٹ پیش کرنے کے لئے وزارت خزانہ کا قلمدان وزیر تعلیم ‘ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مجتبیٰ شجاع الرحمن کو سونپے جانے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کے پہلے تین بجٹ پیپلز پارٹی کے تنویر اشرف کائرہ نے پیش کئے تھے لیکن پیپلز پارٹی...

کارکنوں کا نواز شریف سے ملاقات نہ ہونے پر شدید احتجاج

Publish on

لاہور( بیورورپورٹ)ایوان کارکنان میں یوم تکبیر کی تقریب کے اختتام پر کارکنوں کا مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف سے ملاقات نہ ہونے پر شدید احتجاج ‘ ایک کارکن نواز شریف کی گاڑی کے آگے لیٹ گیا جبکہ سکیورٹی اہلکاروں کے دھکے سے خاتون بیہوش ہو گئی۔گزشتہ روز تقریب...